Hayat Khan Popalzai

Hayat Khan Popalzai There are thousands of books in the world but Quran is the best book

04/09/2024

‏قلم بھی انسان کی شخصیت کو داغدار کر سکتا ہے اگر اسے آپ کسی غلط کام کیلئے استعمال کریں تو !

With Abdul Hadi Khan
20/06/2024

With Abdul Hadi Khan

With Abdul Hadi Khan Adam Hadi Achakzai & Zahir Shah Full Happay Mode
18/06/2024

With Abdul Hadi Khan Adam Hadi Achakzai & Zahir Shah Full Happay Mode

11/06/2024

‏لــوگ تــوڑ دیــتـے ہـیــں
الــلّٰــه جــوڑ دیــتـا ہــے
لــوگ چـھــوڑ دیــتـے ہـیـــں
الــلّٰـــه تــھـــام لــیـتــا ہــے
لـــوگ بــدل جـــاتـــے ہـیــں
الــلّٰـــه ہـمـیـشـــہ ســاتــھ رہــتــا ہـــے
🤍🤍

تلاش میں مدد کی اپیلیہ بچہ آج صبح بائی پاس تھانہ خالق شہید کے حدود میں گھر سے نکلاہے دماغی  توازن درست نہیں جس کسی کو اس...
26/05/2024

تلاش میں مدد کی اپیل
یہ بچہ آج صبح بائی پاس تھانہ خالق شہید کے حدود میں گھر سے نکلاہے دماغی توازن درست نہیں جس کسی کو اس بارے میں معلومات ہو درج ذیل نمبر 03124670007 (03333473113) پریاقریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں

03/05/2024

‏اے اللہ! ہمیں خیر کی چابی بنادے اور شر کا تالا بنادے
آمین

یہ بچہ ہمیں ملا ہے جوبھائی بھی اسکو جانتا ہے درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے 03158620131
01/05/2024

یہ بچہ ہمیں ملا ہے جوبھائی بھی اسکو جانتا ہے درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے 03158620131

22/04/2024

اللہ اللہ کامزہ مرشد
کے میخانے میں ہے

18/04/2024

‏اپنی خواہشات پر کڑی نظر رکھیں بعض خواہشات کی پیروی ہمارے ایمان کو کھوکھلا کر دیتی ہے ہم کب اور کتنا اپنے ربّ سے دور ہو چکے ہوتے ہیں ہمیں اس کا ادراک نہیں ہوتا....💔

16/04/2024

سرکارمحمدﷺ ہی دلوں کا سرور ہیں

دماغ والے حاضرہوں
15/04/2024

دماغ والے حاضرہوں

12/04/2024

‏دلوں میں محبتیں پیدا کرو جو، تمہارے مرنے کے بعد بھی زندہ رہیں گی✨💛

Address

Jinah Town Quetta
Quetta
87312

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat Khan Popalzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hayat Khan Popalzai:

Share