
22/01/2022
منشیات کی لت کے روک تھام کے 4 طریقے۔
روک تھام لازم و ملزوم ہے۔ یہ نہایت عام جملہ ہے مگر حقیقت پر مبنی ہے۔
1۔ زندگی کے دباؤ سے نمٹنا سیکھیں۔
عام زندگی کے دباؤ سے نمٹنے کی نااہلی لوگوں کو منشیات اور شراب کی طرف لے جانے کی ایک بڑی وجہ ہے
2۔ ساتھیوں کے دباؤ میں نہ آئیں۔
کچھ لوگ، خاص طور پر نوعمر اور نوجوان بالغ، صرف منشیات کا استعمال دوسروں کے سامنےاپنی شوخ تصویر پیش کرنے کے لیے کرتے ہیں
3۔ قریبی خاندانی تعلقات استوار کریں۔
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جن لوگوں کے اپنوں کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں ان کا منشیات کا عادی بننے کا امکان کم ہے۔
4۔ صحت مند عادات اختیار کریں۔
باقاعدگی سے متوازن غذا کھانے اور ورزش کرنے سے منشیات کی روک تھام میں اور شراب کی لت سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے