Aye ibnay adam

Aye ibnay adam entertain

30/10/2023

ٹوٹل زمین موضع سچو
1166 جریب ابڑو
971 جریب لہڑی ادا کیا یہ فیصلہ ہوا ہےاہم نیوز۔
کچھی معاملے پر فیصلہ ہوگیا۔زرائع

کچھی  #لہڑی ابڑو تنازعے کے حل کی لیے  پرنس عمر خان احمد زئی اور نوابزادہ خالد خان مگسی کی نگرانی میں دونوں ثالثین کے معت...
29/10/2023

کچھی
#لہڑی ابڑو تنازعے کے حل کی لیے پرنس عمر خان احمد زئی اور نوابزادہ خالد خان مگسی کی نگرانی میں دونوں ثالثین کے معتبرین کے زیر سایہ مسائل کے حل کے لیے جرگہ شروع
دونوں برادریوں کی جانب سے ثالثین کے سامنے اپنے موقف اور دلائل دیے جا رہے ہیں

لہڑی برادری کے ثالثین میں

پرنس محمد احمدزئی، سردار حیربیار خان ڈومکی ، آغا الطاف احمد زئی ، بابو شیر دل مغیری ، سائیں نصیر شاہ موجود ہیں

لہڑی برادری کی جانب سے
وڈیرہ اسد لہڑی، صاحب داد میروانی ، میر فرید لہڑی ، میر کلیم اللہ لہڑی ، میر علی محمد لہڑی ، موجود ہیں

ابڑو برادری کے ثالثین میں

نوابزادہ خالد حسین خان مگسی ، سردار عمر دراز خان بھنگر ، سردار فتح علی خان عمرانی ، سید ذوالفقار علی شاہ ، سردار معظم خان عباسی موجود ہیں ،

ابڑو برادری میں
میر عبدالماجد خان ابڑو ، میر مجتبیٰ ابڑو ، میر مصطفیٰ ابڑو ، محمد وارث ابڑو ، موجود ہیں

اس موقع پر نوابزادہ محمد جعفر مگسی ، میر علی حسن جاموٹ ، سردارزادہ غلام رسول عمرانی ، میر ممتاز خان عمرانی ، میر زوہیب خان عمرانی ، سردار عبدالواحید خان سولنگی ، میر جعفر کریم بھنگر ، ؤ دیگر معززین ؤ معتبرین شریک ہیں۔۔۔

29/10/2023

*_طارق جمیل صاحب کے بیٹے کے حوالے سے بہت ہی اہم میسج ہے تمام دوستوں لازمی سماعت فرمائیں

29/10/2023

لہڑی و ابڑو کے درمیان آج
2 بجے فیصلہ ہونے جا رہا ہے دعا گو ہیں کہ فیصلہ دونو قبائل کےلئے نیک شگون ہو
آمین ثمہ امین❤🌹

27/10/2023

#

27/10/2023

@بولان #بلوچستان کے قبالی لوگ دوشوار گوزار راستوں سے آمد رفت کرتے ہیں

27/10/2023

بلوچستان ھیلتھ کارڈ
اپنا شناختی کارڈ نمبر
8500
پر SMS کرو فیس 2 روپیے

23/10/2023

یہ اصل دہشت گردی ہے جسے میڈیا چھپا رہا ہے۔

مشرقی غزہ میں فلسطینی بچوں کا ایک ہجوم پینے کا پانی لینے کے لیے پانی کے ٹینک پر جمع ہوا۔ اور اسرائیلی دہشت گردوں نے اوپر سے بچوں پر بم پھینکا جس کے نتیجے میں درجنوں بچے شہید اور زخمی ہوئے
یا اللہ اسرائل کو نصتو نابود کرے امین 😭😭

21/10/2023

Kachi
kal itwar 22 October lehri o abro zamini tanaza ka faisla sibbi me hoga

19/10/2023

Firon kon tha molana manzor sab tarikh ka hawala detay hue

02/10/2023

پاکستان میں آئندہ 48 گھنٹوں میں طاقتور زلزلے کا
امکان ۔(اللّه خیر کرے)
ریڈ الرٹ جاری ۔

01/10/2023

کچی نیو اپڈیٹ
لہڑی اور ابڑو زمینی تنازہ کا فصلہ 22 اکتوبر دن کے 11بجے سبی میں ہوگا فصلہ خان اف قلات کی سربراہی میں ہوگا

مستونگ خود کش دھماکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے ایکس اکاؤنٹ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ اِس ہینڈل ن...
29/09/2023

مستونگ خود کش دھماکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے ایکس اکاؤنٹ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ اِس ہینڈل نے پوسٹ کیا کہ ڈی ایس پی فار ڈی ایس پی۔ اکاونٹ نے لکھا ہر چیز کا جواب دیا جائے گا اگر تم ہم پر حملہ کرو گے آج مستونگ حملے میں ایک ڈی ایس پی باقی لوگوں کو بچاتے ہُوئے شہید ہو گئے تھے۔

29/09/2023

M***i. sab TURKI ka pora molk or afghanistan ka milad nabi manata hai jis nay masom logon ko shahid kia apki nazar wo acha hai or jo shahid hue woh gonahgar the

29/09/2023

سنا ہے بہت سستا ہے خون وہاں کا
ایک بستی جسے لوگ بلوچستان کھتے ہیں

محکمہ خزانہ بلوچستان نے معزز عدالت کے حکم پر جولائی 2021 سے پنشنرز کے پینشن میں 10 فیصد  اضافہ بمعہ  بقایا جات(ایریررز) ...
28/09/2023

محکمہ خزانہ بلوچستان نے معزز عدالت کے حکم پر جولائی 2021 سے پنشنرز کے پینشن میں 10 فیصد اضافہ بمعہ بقایا جات(ایریررز) جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔
یاد رہے 2021میں وفاقی حکومت نے پینشنرز کے پینشن میں اضافہ کردیا تھا لیکن حکومت بلوچستان نے اضافہ کرنے سے انکار کیا تھا

Address

Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aye ibnay adam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Aye ibnay adam:

Videos

Share