05/12/2024
آریہ ہسپتال نے شعبہ امراض چشم شروع کیا ہے۔ ہم شعبہ امراض چشم میں درج ذیل خدمات فراہم کر رہے ہیں۔
1. کمپیوٹرائزڈ آئی ٹیسٹنگ
2. او، سی ٹی (OCT)
3. گرین لیزر (PRP)
4۔ یاگ لیزر (YAG)
5۔ A/B اسکین،
6۔ قرنیہ ٹرانسپلانٹ
6. پارس پلانا (PPV) وٹریکٹومی (جدید ترین وٹریکٹومی مشین)
7. موتیا بند فیکو سرجری (جدید ترین فیکو مشین)
8. ڈی سی آر سرجری
9. سکونٹ (Squint)سرجری
10. ٹوسس(Ptosis) سرجری
11. ٹریبیکولیکٹومی (گلوکوما سرجری.
12. اوکولوپلاسٹک سرجری
13. پیڈیاٹرک سرجریز۔
ہمارے ہاں ڈاکٹر سیف اللہ ترین ہمارے ماہر امراض چشم ہیں جن کے پاس 18 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے اور انہوں نے ایم بی بی ایس۔ ایف سی پی ایس (آفتھلمولوجی) , ۔ ایف سی پی ایس (ویٹریو ریٹینہ)کیا ہے۔
اپائنٹمنٹ کے لیے اس نمبر پر کال کریں۔
081-111-112-742
081-4130111
0334-2432454