BUMHS Quetta

BUMHS Quetta Bolan University of Medical and Health Sciences Quetta -( BUMHS ) doctor of Physical Therapy (DPT).

Notification for extension of Admissions fall 2024.
09/08/2025

Notification for extension of Admissions fall 2024.

Bolan University of Medical and Health Sciences, QuettaFinal Merit Lists Admission Fall 20241. ASSOCIATE DEGREE PROGRAM(...
30/07/2025

Bolan University of Medical and Health Sciences, Quetta
Final Merit Lists Admission Fall 2024

1. ASSOCIATE DEGREE PROGRAM(DENTAL TECNOLOGY 2 YEARS)

2. BS ANESTHESIA TECHNOLOGY

3. BS MEDICAL IMAGING TECHNOLOGY (MIT)

4. BS MEDICAL LABORATORY TECHNOLOGY(MLT)

5. BS HUMAN NUTRITION & DIETETICS

6. BS OPTOMETRY & ORTHOPTICS

7. BS OPERATION THEATRE TECHNOLOGY

8. DOCTOR OF PHYSICAL THERAPY (DPT)

9. BS OCCUPATIONAL THERAPY

10. BS SPEECH & LANGUAGE THERAPY (SLT)

All selected candidates are hereby directed to deposit the admission of Rs 35000 and tuition fee of Rs 40000 through the bank challan available at the Admission Office. The deposit slip copy must be submitted to the Admission Branch no later than 08-08-2025.

https://bumhs.edu.pk/admission

Visit Official website (https://bumhs.edu.pk) of BUMHS For the Merit List Of Admissions BS FALL-2024.
30/07/2025

Visit Official website (https://bumhs.edu.pk) of BUMHS For the Merit List Of Admissions BS FALL-2024.

گورنر بلوچستان// سینیٹ اجلاسہائیر ایجوکیشن میں سرمایہ کاری ترقی، استحکام اور خوشحالی کیلئے سنگ بنیاد بن کر ابھر سکتی ہے۔...
23/07/2025

گورنر بلوچستان// سینیٹ اجلاس

ہائیر ایجوکیشن میں سرمایہ کاری ترقی، استحکام اور خوشحالی کیلئے سنگ بنیاد بن کر ابھر سکتی ہے۔ صوبے کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی تاثیر اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ہم ایکسٹرنل آڈٹ کو لازمی قرار دے رہے ہیں. ادارہ جاتی مضبوطی کو برقرار رکھنے اور مسلسل بہتری کو یقینی بنانے کیلئے ہر سرکاری یونیورسٹی کو ہر چھ ماہ بعد سینیٹ کا اجلاس منعقد کرنے کی پابند ہوگی. یونیورسٹی کے قیام کا بنیادی مقصد جدید علم پر مبنی ریسرچ پیدا کرنا ہے۔ ریسرچ کیلئے فنڈز مختص کرنے اور پہلے سے مختص شدہ فنڈز کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے

کوئٹہ 21 جولائی: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ ہائیر ایجوکیشن میں سرمایہ کاری یقیناً ترقی، استحکام اور خوشحالی کیلئے سنگ بنیاد بن کر ابھر سکتی ہے۔ اسے اولین ترجیح دیکر ہم اپنے نوجوانوں کو جدید علم، پیشہ ورانہ مہارتوں اور قابلیت سے آراستہ کرنے ہونگے تاکہ وہ بین الاقوامی سطح پر مقابلہ کر سکیں اور اپنے معاشرے میں بامعنی حصہ ڈال سکیں۔ صوبے کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کی تاثیر اور شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ہم ایکسٹرنل آڈٹ کو لازمی قرار دے رہے ہیں، کیونکہ بیرونی آڈٹ یونیورسٹیوں کے اندر احتساب، مالی سالمیت اور وسائل کے بہترین استعمال کی ضمانت دینے کا ایک اہم طریقہ کار ہے۔ ادارہ جاتی مضبوطی کو برقرار رکھنے اور مسلسل بہتری کو یقینی بنانے کیلئے ہر سرکاری یونیورسٹی کو ہر چھ ماہ بعد سینیٹ کا اجلاس منعقد کرنے کی پابند ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بولان میڈیکل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پانچویں سینیٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی، بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عامر رانا، بولان میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شبیر احمد لہڑی، پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر بلوچستان کلیم اللہ بابر، ہائرایجوکیشن کے نمائندے ڈاکٹر ظہور احمد بازئی، فنانس ڈیپارٹمنٹ کے بشیر احمد کاکڑ اور محکمہ تعلیم کے عبدالمالک اچکزئی سمیت سینیٹ کے تمام سینیٹ ممبران موجود تھے۔ اس موقع پر گورنر جعفر خان مندوخیل نے کہا کہ کسی بھی یونیورسٹی کے قیام کا بنیادی مقصد جدید علم پر مبنی ریسرچ پیدا کرنا ہے۔ تحقیق کیلئے فنڈز مختص کرنے اور پہلے سے مختص شدہ فنڈز کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ قدم ہمارے طلباء، فیکلٹی اور وسیع تر کمیونٹی کے مفادات کا تحفظ کریگا اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ ہمارے ادارے اعلیٰ ترین معیارات کے ساتھ کام کریں۔ گورنر مندوخیل نے کہا کہ سینیٹ اور سنڈیکیٹ اجلاسوں کے بروقت انعقاد سے یونیورسٹی کے تمام امور و معاملات پر مثبت اور تعمیری اثرات مرتب ہونگے۔ یہاں چانسلر کے دفتر کی جانب سے، ہم باقاعدگی سے میٹنگز کی سہولت فراہم کرتے ہیں، اسٹریٹجک منصوبہ بندی کو فروغ دیتے ہیں اور یونیورسٹیوں کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے قابل بناتے ہیں۔ سینیٹ اجلاسوں کے تحت ہونے والے فیصلوں سے ہم بلوچستان کے تعلیمی منظرنامے کو مزید بہتر کر سکتے ہیں۔ اجتماع دانش سے نہ صرف تعلیم کے معیار کو بلند کریگا بلکہ جوابدہی میں اضافہ کریگا اور بالآخر ہمارے صوبے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو آگے بڑھائے گا۔ بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے 5ویں سینیٹ اجلاس کے شرکاء کی سفارشات اور تجاویز کی روشنی میں کئی اہم فیصلے بھی کیے گئے ہیں۔

Notification for MBBS/BDS 2nd Year (Supplementary Examination) Session 2022-23.
22/07/2025

Notification for MBBS/BDS 2nd Year (Supplementary Examination) Session 2022-23.

20/07/2025

Students picnic.



Best of Luck to All MDCAT Aspirants!May your hard work, late nights, and dedication shine bright on 5th October 2025.Sta...
09/07/2025

Best of Luck to All MDCAT Aspirants!
May your hard work, late nights, and dedication shine bright on 5th October 2025.Stay focused, stay calm — your future is just one paper away. You've got this! 🌟✌️📚


NCAT FINAL merit LIST 2024.....
07/07/2025

NCAT FINAL merit LIST 2024.....

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے-میڈیکل...
03/07/2025

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے-میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ 2025) اتوار، 5 اکتوبر 2025 کو ملک بھر میں ایک ہی دن منعقد کیا جائے گا۔یہ اعلان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کے اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت ڈاکٹر مہیش کمار ملانی نے کی۔پی ایم ڈی سی کے حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایم ڈی کیٹ 2025 تمام صوبوں میں بیک وقت منعقد ہوگا تاکہ شفافیت اور یکساں معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔یہ فیصلہ پاکستان بھر کے ہزاروں میڈیکل اور ڈینٹل امیدواروں کے لیے وضاحت اور تیاری کا مناسب وقت فراہم کرتا ہے جو ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز میں داخلے کے خواہاں ہیں


# #
BUMHS MDCAT

09/06/2025

🇪‌🇮‌🇩‌
🇲‌🇺‌🇧‌🇦‌🇷‌🇦‌🇰‌

! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 𝐸𝑖𝑑, 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦. 𝐸𝑖𝑑 𝑀𝑢𝑏𝑎𝑟𝑎𝑘.𝑇𝒉𝑒 𝑚𝑎𝑔𝑖𝑐 𝑜𝑓 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑑𝑎𝑦 𝑏𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑎 𝑙𝑜𝑡 𝑜𝑓 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝒉𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑤𝑖𝑡𝒉 𝑗𝑜𝑦. 𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐸𝑖𝑑.

31/05/2025

♦️ *Special CSS PCS Awarness session conducted by National Academy of Civil Services Lahore at Bolan University of Medic* *al and Health Sciences Quetta ( BUMHS )*
📆 *Date : 3 June,2025*
▪️ *Day : Tuesday*
▪️ *Time : 12:00 to 3:00 pm*
📍 *Bolan University of Medical and Health Sciences Quetta*
▪️ *For registration, send your basic introduction to the mentioned numbers .*
*Name*
*F/Name*
*BUMHS registration no*
*Year of the study*
▪️ *Contact*
03158057562
*Naseeb Ullah*
03433145929
*Arsalan Sahab*
*▪️Registration Deadline : 1 -05-2025 ( Sunday ) ( 12 pm )*
*Note : Without registration, no one is allowed in the session .*

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BUMHS Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to BUMHS Quetta:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram