
27/09/2025
اگر اپ ان مشکلات کے سامنا کررہے ہو تو اج ہی ""ڈاکٹر عیسیٰ خان آچکزئی"" سے علاج کروایئں
معدے میں بار بار تیزابیت، گیس، بدہضمی یا السر کی شکایت ہو۔ کچھ مریضوں کو کھانے کے بعد بھاری پن یا معدے میں جلن رہتی ہے جو نظامِ ہاضمہ کی خرابی کی علامت ہے۔
اسی طرح آنتوں کی بیماریا جیسے قبض، ڈائریا، آنتوں کی سوزش (IBS, IBD)، یا بار بار پیٹ میں درد ہونا بھی انہی کے علاج میں شامل ہیں۔ بعض اوقات آنتوں میں زخم یا انفیکشن کی وجہ سے مریض کو کمزوری اور خون کی کمی بھی ہوسکتی ہے: