Deluxe Dialysis Unit Dr Kaleemullah Health Foundation Hospital Quetta

Deluxe Dialysis Unit Dr Kaleemullah Health Foundation Hospital Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deluxe Dialysis Unit Dr Kaleemullah Health Foundation Hospital Quetta, Hospital, Quetta Cantonment.

خوشخبری  ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال میں نفرالوجیسٹ ڈاکٹر حمید الله ترین نے او پی ڈی شروع کی ھے شام کے اوقات میں بیھٹیں گے ۔ ...
10/02/2023

خوشخبری
ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال میں نفرالوجیسٹ ڈاکٹر حمید الله ترین نے او پی ڈی شروع کی ھے شام کے اوقات میں بیھٹیں گے ۔ ڈاکٹر حمید اللہ صاحب انتہائی شریف اور ایماندار شخصیت کے مالک ہیں ۔

ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے ساتھ صاف ستھرا ماحول میں مریضوں کی ڈائلیزیز کی جا رہی ہے  ۔
25/12/2022

ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال میں انتہائی نگہداشت کے ساتھ صاف ستھرا ماحول میں مریضوں کی ڈائلیزیز کی جا رہی ہے ۔

خوشخبری  ڈیلکس ڈائیلزیز یونٹ ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال میں افتتاح ھو چکا ھے ۔ جس میں مناسب ریٹ پر علاج کیا جاتا ھے اور مستح...
17/12/2022

خوشخبری
ڈیلکس ڈائیلزیز یونٹ ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال میں افتتاح ھو چکا ھے ۔ جس میں مناسب ریٹ پر علاج کیا جاتا ھے اور مستحق مریض کو زکوٰۃ فنڈ سے مفت علاج کیا جائے گا ۔ اور وی آئی پی وارڈ کی سہولیات بھی موجود ھے بہترین ڈاکٹروں کے زیر نگرانی علاج کیا جاتا ھے ۔

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923363741661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deluxe Dialysis Unit Dr Kaleemullah Health Foundation Hospital Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category