
08/09/2025
عثمان پنسار سٹور
ہر صبح سویرے ایک لونگ منہ میں رکھیں
اور دیر تک رکھے رہنے دیں۔
ذائقہ آہستہ آہستہ نگلیں۔ شروع میں کڑوا محسوس ہوگا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ یہ صحت کے لیے حیران کن فائدے دے گا۔
1️⃣ یادداشت مضبوط کرتا ہے۔
2️⃣ دل کو طاقت دیتا ہے۔
3️⃣ کھانسی اور بلغم سے سینہ صاف کرتا ہے۔
4️⃣ معدہ و آنتوں کو جراثیم سے پاک کرتا ہے۔
5️⃣ دانتوں کا درد اور منہ کی بدبو ختم کرتا ہے۔
6️⃣ گردوں، جگر اور تلی کے امراض دور کرتا ہے۔
7️⃣ نظر تیز کرتا ہے اور آنکھوں کی روشنی بڑھاتا ہے۔
8️⃣ گلے کی سوجن اور درد ختم کرتا ہے۔
9️⃣ بلڈ پریشر کو قابو میں رکھتا ہے۔
🔟 شوگر (ذیابیطس) کو کم کرتا ہے۔
❣ عثمان پنسار سٹور ❣
مسجد روڈ کوئٹہ
USMAN PANSAR STORE
MASJID.ROAD.QUETTA
پیج لائیک کرے اور شئیر کرے
میرا یوٹیوب چینل بھی سسکرائب کریں
Sir YouTube Usman Pansar Store
https://youtube.com/channel/UCEKmgT_bcoicMAzZAec-bWQ