Harbel Desi Dawa Khana

Harbel Desi Dawa Khana تمام قسم کی دیسی ادویات کے لیے رابطہ کریں

بسم اللہ الرحمن الرحیم ھوالشافی السلام علیکم   == شاہی پاور کیپسول==جوہر پارہ ۔۔۔۔۔ 1 گرام جوہر سم الفار ۔۔۔۔ 3 گرام  کش...
09/08/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم ھوالشافی
السلام علیکم
== شاہی پاور کیپسول==
جوہر پارہ ۔۔۔۔۔ 1 گرام
جوہر سم الفار ۔۔۔۔ 3 گرام
کشتہ مروارید ۔۔۔۔۔5 گرام
کشتہ جست ۔۔۔۔۔۔ 5 گرام
کشتہ قلعی پارہ ۔۔۔۔۔3 گرام
کشتہ شنگرف اکسیری ۔۔۔۔ 6 گرام
لونگ ۔۔۔۔۔۔۔ 1 تولہ
ازراقی مدبر۔۔۔ 1 تولہ
پیپل خورد ۔۔۔۔1تولہ
مصطگی رومی 1تولہ
جلوتری ۔۔۔۔۔1تولہ
عقرقرعا ۔۔۔۔۔2 تولہ
دارچینی ۔۔۔۔۔1تولہ
مغز جائفل ۔۔۔۔۔1تولہ
جڑ پان ۔۔۔۔۔۔۔2 تولہ
تخم جوز ماثل۔۔۔۔ 6گرام
اجوائن خراسانی ۔۔۔۔1تولہ
زعفران کشمیری۔۔۔۔۔10گرام

زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کریں۔باقی سب ادویہ کا الگ الگ سفوف بنا لیں
اب اس سارے سفوف میں تیار شدہ کشتوں کو شامل کر کے مزید 2 گھنٹہ کھرل کریں آپکی دوائی تیار ہے
500 ملی گرام کیپسول بھر لیں

ترکیب استعمال
کھانے کے بعد رات کو ایک کیپسول آدھا کلو خالص دودھ کے ساتھ استعمال کریں آگر پیاس محسوس ہو نے پر دودھ ہی استعمال کریں

فوائد
مردانہ قوت کا خزانہ انمول تحفہ ہے
اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک یادگار لاجواب نسخہ یہ نسخہ بدن کے تمام اعضاء کی اکسیر ھے اور جسم سے ھر کمزوری کو خارج کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا اسکا ادنیٰ سا کرشمہ ھے اعصاب کو طاقت و قوت دیکر کر تمام اعصابی کمزوریوں کو ختم کرتا ھے جنسی و جسمانی کمزوری کو دور کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہی ھے ذکاوت حس سرعت انزال کے دائمی مریضوں کے لیے پیام شفا ھے ضعف باہ جو باوجہ اعصابی قلبی دماغی کمزوری کی بدولت ہو اس دوا کے استعمال سے چند یوم میں اختتام پزیر ہو جاتی ھے اس دوا کہ چند یوم استعمال سے طاقت و قوت انگ انگ سے نمایاں ہوتی ھے انتشار کامل اور شدید ترین ہوتا ھے امراض قلب و اعصاب یا ضعف باہ و ذیابیطیس کا مباشرت نہ کرنے والا مرد بھی اگر بار بار حقِ زوجیت ادا کر کے خود کو ہشاش بشاش اور مضبوط تر محسوس کرے تو یہ اس دوا کا چھوٹا سا کمال ھے قوت مردمی میں انقلاب پیدا کر دینے والا یہ اکسیر الاثر نسخہ متلاشیان علم وحکمت کے لیے ایک خاص الخاص تحفہ ھے اس اکسیر الاثر مقوی خاص دوا کو جہاں بھی استعمال کروایا احسن ترین اور کامیاب ترین پایا
ہے
14 دن میں نامرد کو بھی مرد کامل بنا دے گا
اعلی درجہ ممسک اور مقوی باہ ہیں
جلق اور کثرت ج**ع کی وجہ سے ہونےوالےکمزوری کو ختم کرتے ہیں۔ ازدواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتے ہیں رنگ نکھارتے ہیں سرخ کرتے ہیں غذا کو ہضم کرتے ہیں. اعصاب کو مضبوط کرتے ہیں
امساک کی گھڑیاں طویل کرتے ہیں اور سختی لاتے ہیں ج**ع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ھوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں
والسلام
WhatsApp Number 03046987121

18/07/2024

*🌹===🪴دیسی دواخانہ 🪴 🌹====*
*سفوف مغلظ سلطان* 💊💊💊💦💦

*ا ن لوگوں کے لیے ہے جو سپرم میں موٹیلٹی یعنی ایکٹیو کو بڑھانا چاہتے ہے وہ افراد جن کے سپرم۔کاؤنٹ یعنی منی میں جراثیم کم ہیں یا 5 سے 10 فی صد ہے ان کے لیے یہ مجرب دوا ہے*

*اس کے استعمال سے پٹھوں کی کمزوری اور جنسی اور جسمانی دونوں کمزوریاں دور ہو جاتی ہے*

*آج کل لوگ ایسے لوگوں کے جال۔میں پھنس جاتے ہیں جنہیں طب اور جڑی بوٹیوں کا کچھ پتا نہیں ہوتا اور نقصان اٹھا لیتے ہیں*

*یہ ان افراد کے لیے ہیں جو سپرم میں کسی بھی کمی کی وجہ جیسے سپرم میں موٹیلٹی کا کم ہونا یا ان کی تعداد کم ہونا یا یہ دونوں ہی چیز کا کم ہونا ان کے لیے بھی مفید ہے*

*جن کی منی پتلی ہے ان کے لیے یہ فائدہ۔مند ہے یہ منی کو گاڑھا بھی کرتا ہے اور منی کی مقدار میں اصافہ بھی کرتا ہے*

*وہ لوگ جو بازارِ ی دوائیاں لے لے کر اپنے آپ کو برباد کر بیٹھے ہیں اور حقیقت میں ٹہیک۔ہونا چاہتے ان کے لیے ایک تحفہ سے کم نہیں ہے*
*جو لوگ وگرا یا اس قسم کی جو وقتی ٹائمنگ میں اصافہ کریں ہے کے استعمال کر رہے ہیں یا کرکے اپنی حالت اور اپنی طبیعت کو برباد کر چکے ہیں ان لوگوں کے لیے یہ نسخہ۔بہتریں ہے اس میں کسی قسم کا بھی کوئی کیمیکل یا سٹیرائڈز موجود نہیں یہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوائی ہے ۔*
# *شبابی شاہی #دواخانہ کے سنہرے نسخہ جات*

موچرس 60 گرام
گوند کتیرا 60 گرام
بدھارا قند 60 گرام
آسکند ناگوری 60 گرام
ستاور 60 گرام
تخم کونچ 40 گرام
جلوتری 20 گرام
عقر قرا 20 گرام
بہمن سفید 60 گرام
موصلی سفید 60 گرام
گوگھرو 40 گرام
ثعلب مصری 60 گرام
جن سنگ 60 گرام
ثناء مکی 40 گرام
کشتہ قلعی 20 گرام
زعفران 15 گرام
دودھ بوہڑ 300 گرام


*دودھ بوہڑ اور کشتہ قلعی کے علاوہ سب سے پہلے سب ادویہ کو صاف کرکے ایک دن کی دھوپ لگوالیں*

*زعفران کو علیحدہ کھرل کرلیں اور باقی ادویہ کو کو علیحدہ باریک پیس لیں لیکن پائی باریک ہو*

*جو ادویہ پیسہ تھی ان سب کو بوہڑ کے دودھ میں اچھی طرح مکس کرلیں اور پھر زعفران بھی ڈال دیں اور کشتہ قلعی بھی ڈال کر مکس کرلیں اچھی طرح*

*جب ادویہ اچھی طرح دودھ میں مکس ہو جائے تو اس کو کسی بڑے برتن میں ڈال کر خشک ہونے دیں دن میں دھوپ میں رکھے اور مغرب کے بعد کسی ہوا دار جگہ پر لیکن کھلے آسمان تلے نہیں تقریباً 3 سے 5 دن لگیں گے اسے خشک ہونے میں جب یہ اچھی طرح بالکل بالکل خشک ہو جائے پھر اسے دوبارہ باریک پیس لیں اور استعمال میں لائیں*

*طریقہ استعمال*

2 ماشہ صبح اور 2 ماشہ شام 1 بڑے دودھ کے گلاس کے ساتھ استعمال کریں
پہلی ریپورٹ کروالیں اور ایک۔مہینہ استعمال کروا کر پھر کروا لیں۔ انشاء اللہ اللہ کے حکم سے آپ کو خود فرق نظر آجائے گا انشاء اللہ

*نئی امنگیں پیدا کرتا ہے یہ ایک شاہی تحفہ سے کم نہیں ایک دفعہ ہمبستری کے بعد دل تو کرتا ہے لیکن طاقت نا ہونے کی وجہ سے کمزوری ہونے کی وجہ سے نہیں ہوتا تو ان لوگوں کے لیے بھی مفید*
*یوں سمجھ لیں کہ یہ نسخہ مردانہ ہر کمزوری سوائے ذکاوت حس کے سب مرض میں مفید ہیں*

*نوٹ*
*دوران استعمال ہمبستری سے پرہیز اور بادی اشیاء پرہیز لازمی ہے*۔

*تیارشدہ دستیاب ہے تیار شدہ حاصل کرنے کے لئے اپنا نام پتہ اور موبائل فون نمبر میسج کر دیں قیمت 4500
WhatsApp number 03046987121

قوت باہ کیپسول 💊پہلے دن عضو خاص سخت لوہے کی طرح سختی انتشار فل منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ ایک ماہ استعمال کریں اس...
29/12/2023

قوت باہ کیپسول 💊

پہلے دن عضو خاص سخت لوہے کی طرح سختی انتشار فل منی گاڑھی ٹائمنگ میں لاجواب اضافہ
ایک ماہ استعمال کریں اس کے بعد
کسی دوا کی ضرورت نہیں رہے گی.
منی گاڑھی ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے عضو خاص کی مکمل گروتھ کرتا ہے کمر درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مہروں کا درد چٹکیوں میں غائب ہو جائے گا انشاء اللہ تعالیٰ.
کھوئی ہوئی طاقت پھر سے عود کر آئے گی عمدہ اور قابل اعتماد نسخہ ہے اس کو ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی جوانی دوبالا ہو کر پھر سے 18 سال کی طاقت و توانائی بحال کرتا ہے بلکہ مادہ منویہ میں بھی اضافہ کرتا ہے.
ہوالشافی
کشتہ فولاد 10 گرام
کشتہ قلعی۔ 8 گرام
کشتہ شنگرف 6 گرام
جنسگ 10 گرام
لونگ 10 گرام
جلوتری 10 گرام
دارچینی 10گرام
عقرقرحا 10 گرام
خراطین مصفی 10 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
گوند کتیرا 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
سلاجیت مصفیٰ 10 گرام
سبز الائچی 10 گرام
جڑ پان 10 گرام
ستاور 10 گرام
موصلی سیاہ 10 گرام
موصلی سفید انڈیا والی 20 گرام
سنگھاڑے 10 گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
ترکیب
سب ادویہ کو علحیدہ علحیدہ کھرل کر کے سفوف بنا کر کشتہ جات مکس کر لیں 500 ملی گرام کیپسول بھر لیں
استعمال
ایک کیپسول بعد از طعام دودھ نیم گرم کے ساتھ استعمال کریں
فوائد...
زندگی چینج کر دینے والی دوائی ہے . اسکے اجزاء ایک خود منہ بولتا ثبوت ہیں زیادہ تعریف کرنے کا محتاج نہیں اس میں شامل اجزا سے اپنی تعریف آپ ہے.
مقوی باہ.محرک.کمی انتشار .اعصابی جسمانی کمزوری.
آلہ تناسل کی رگوں میں خون کی روانگی بڑھا کر کجی لاغری کودور کرکے آلہ تناسل کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کرنے کے لیے مفید ھے ممسک بھی ھے.
والسلام
Course Price 3000
WhatsApp number
03046987121

بچھو طِلا استمال سے15 منٹ ٹائمنگ اور 1 سے 2 انچ لمبائی اور موٹائی صرف 20 دنوں میں رزلٹ نہ ملنے کی صورت میں پیسے واپس  قی...
23/12/2023

بچھو طِلا استمال سے15 منٹ ٹائمنگ اور 1 سے 2 انچ لمبائی اور موٹائی صرف 20 دنوں میں
رزلٹ نہ ملنے کی صورت میں پیسے واپس
قیمت صرف 3000 پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری منگوانے کے لئے ابھی آپنا آڈر بک کروائیں
عضو خاص کو لمبا موٹا اور ہڈی کی طرح مضبوط بنائیں۔ صرف چند ہی دنوں میں 😳
ٹائمنگ میں بے پنا اضافہ 💪😮
۔20 دن کا کورس ہے 👍♥
آڈر بک کروانے کے لئے واٹس ایپ پے آپنا اڈریس بیھج دیں
Call Whatsapp 03046987121

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہاُمید کرتا ہوں سب دوست اور بھائی خیریت سے ہوں گےقطرے آنا ، لیسدار مادہ کا اخراج، اح**ام...
21/12/2023

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید کرتا ہوں سب دوست اور بھائی خیریت سے ہوں گے

قطرے آنا ، لیسدار مادہ کا اخراج، اح**ام ، جریان ، تناٶ انتشار کی کمی ، امساک کی کمی، زیابیطیس کی وجہ سے مردانہ کمزوری ان سب کے لیۓ انباکس میسینجر پر نسخے مانگنے والوں کے نام ھے یہ پوسٹ لیکن اس کو سمجھیں پھر نسخے کی طرف جائیں ۔
👈مادہ منویہ جو درحقیقت انسان کا جوھر حیات ہے، پیشاب کرتے وقت پیشاب کی نالی سے بلا ارادہ خارج ہوا کرتا ہے۔ ملاپ کے بعد ویرج کا نکلنا خواہ وہ پیشاب سے پہلے ہو بعد یا درمیان میں خارج ہو یا چلتے پھرتے کام کرتے وقت خیالات شہوانی کے پیدا ہونے سے جاری ہو جائے یا حرکات یا کسی چیز کو مس کرنے سے نکل جائے وغیرہ وغیرہ۔ غرضیکہ ملاپ یا کوئی ایسی صورت کے علاوہ جس میں اخراج منی کی کوشش کی جائے۔ اگر منی بلا ارادہ خارج ہو تو اسے جریان منی کہتے ہیں۔
وجوہات۔
جلق، کثرت ملاپ، کثرت منی، محرک شہوت مناظر دیکھنا، حدتمنی، سینما فلم وغیرہ، غیر فطری حرکات، محرک اشیاء مثلاً چاِئے، قہوہ، منشیات، شراب وغیرہ کا بکثرت استعمال، گرم مقوی غذائیں مثلاً گوشت پلاوء وغیرہ کا بکثرت استعمال، قبض، سوزش، پتھری گردہ، بواسیر، بدہضمی

#فوائد
جریان،اح**ام،سرعت انزال،امساک،کمردرد،چکر آنا،اعصابی کمزوری،مادہ منویہ کو گاڑھا
اور طاقت ور پیدا کرتا ہے،انتشار اور تناٶ کامل کرتا ھے .
👇

تال مکھانہ10گرام،تخم خشخاش10گرام،تل سفید10گرام
،مغز چرونجی10گرام
مغز پستہ10گرام،مغز پنبہ دانہ10گرام،مغز تخم خربوزہ10گرام،مغز تخم کسنبہ10گرام
چھوہارہ 25گرام،تج5گرام،مغزبادام20گرام،بیجبند5گرام، موصلی سیاہ5گرام
موصلی سفید5گرام،جلوتری5گرام، گوند کیکر5گرام،کتیرا5گرام
بہمن سرخ5گرام،بہمن سفید5گرام،دانہ الائچی خورد5گرام
مصطگی3گرام،کباب چینی3گرام،بوپھلی10گرام،سورنجاں3گرام
دارچینی3گرام، زنجبیل3گرام، عاقرقرحا5گرام،تخم کونچ10گرام ٫ کشتہ چاندی 5 گرام ۔
ترکیب تیاری،تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے سفوف بنا لیں
مقدار خوراک، 6 گرام،صبح و شام خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ 45 یوم تک ۔۔۔



تیار شدہ منگوانے کےلیے رابطہ کریں شکریہ۔
What's app
03046987121

میجک پلس اٸل"میجک پلس آئل".     ان لوگوں کے لئےخاص طور پر تیار کیا گیا جدید فارمولا ہے جو کہ بار بار کے علاج سے تنگ آ چک...
21/12/2023

میجک پلس اٸل
"میجک پلس آئل".
ان لوگوں کے لئےخاص طور پر تیار کیا گیا جدید فارمولا ہے جو کہ بار بار کے علاج سے تنگ آ چکے ہیں ۔اب وہ تمام لوگ "Magic Plus Oil" کا آدھا کورس لے کر پہلے نتائج لے سکتے ہیں اور پھر بعد میں مکمل علاج نہا یت منا سب ریٹ میں کروا سکتے ہیں۔
فوائد:
(1)۔ عضو خا ص کو بے پناہ سختی دیتا ہے۔
(2)۔ عضو خاص کا ڈھیلا پن دور کر کے مستقل طور پر بہترین امساک پیدا کر تا ہے۔
(3)۔ عضو خاص کا ٹیڑھاپن ہمیشہ کے لئے ختم کر تا ہے۔
(4)۔ اپنی غلطی یا کسی بیماری کی وجہ سے پیدا ہو نے والی خرابیوں کو دور کرتا ہے اور بے جان رگوں میں پھر سے جان ڈال کر انہیں کا ر آمد بناتا ہے ۔
(5)۔ عضو خاص کی مردہ رگوں کو کھول کر لمبائی اور مو ٹائی میں حیرت انداز حد تک مستقل اضافہ کر تا ہے۔
(6)۔لمبائی اور موٹا ئی کے لئے سب سے زیادہ آزمودہ اور بہترین فارمولا ہے۔
(7)۔ ہر قسم کے سائیڈ افیکٹ اور ضرر سے بالکل پاک ہے ۔
(8)۔لگانے میں سب سے آسان اور بہترین نتائج کا حامل ہے۔
(9)۔٪100کسٹمر کیئر گرانٹی کے ساتھ دستیاب ہے
واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03046987121

سپرم ڈوئیلپرقارئین محترم مادہ ممنویہ کو گاڑھا کرکے قابل اولاد بنانے کا صدری نسخہ..ﺍﺱ ﮐﻮﺭﺱ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻣﻨﯽ ﮔﺎ...
31/08/2023

سپرم ڈوئیلپر
قارئین محترم مادہ ممنویہ کو گاڑھا کرکے قابل اولاد بنانے کا صدری نسخہ..
ﺍﺱ ﮐﻮﺭﺱ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻣﻨﯽ ﮔﺎﮌﮬﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﮔﯽ ﺟﺮﯾﺎﻥ، ﺍﺣﺘﻼﻡ ، ﺫﮐﺎﻭﺕ ﺣﺲ ﺍﻭﺭ ﺻﻮﺭﺕ ﺍﻧﺰﺍﻝ
ﮐﯿﻠﮯ ﺑﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﺮﺏ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ
ﺟﻦ ﺁﺩﻣﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻻﺟﻮﺍﺏ ﺗﺤﻔﮧ..
ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻤﺮ ﺩﺭﺩ ،ﭘﻨﮉﻟﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ، ﻋﻀﻮ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﭘﺎﻭﺭﮨﺎﮈﺭﻧﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﺎﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﺑﺤﺎﻝﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﮔﯽ ﺍﺱ ﮐﻮﺭﺱ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝﺳﮯ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﭨﺎﺋﻤﻨﮓ 8سے 10ﻣﻨﭧ تک ﻣﺴﺘﻘﻞﮨﻮ ﺟﺎﮰ ﮔﯽﺍﺱﮐﮯﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻻﻏﺮﭘﻦ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ کر ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺑﻦ ﺟﺎﮰ ﮔﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺟﮍﯼ ﺑﻮﭨﯿﻮﮞﮐﺎ ﺍﺻﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﯾﻌﻨﯽ ﺩﻭﺍﺋﯽﮐﺎﺍﯾﮏﻧﻤﺒﺮﮨﻮﻧﺎ ضروری ہے.
::ھوالشافی::
ﺛﻌﻠﺐ ﻣﺼﺮﯼ 8 ﺗﻮﻟﮧﺛﻌﻠﺐ ﭘﻨﺠﮧ 8 ﺗﻮلہﺧﺸﮏ ﺳﻨﮕﮭﺎﮌﺍ 8 ﺗﻮلہ
ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ 4 ﺗﻮﻟﮧﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺳﭙﻐﻮﻝ 2 ﺗﻮلہﺳﺒﺰ ﺍﻻﺋﭽﯽ 2 ﺗﻮلہ
ﺑﮩﻤﻦ ﺳﺮﺥ ﻭ ﺳﻔﯿﺪ 4 ﺗﻮلہ
ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﻔﯿﺪ ﻭ ﺳﯿﺎﮦ 8 ﺗﻮﻟﮧ
ﮐﺎﮨﻮ 4 ﺗﻮﻟﮧﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﻮﮐﮫ 2 ﺗﻮﻟﮧﺍﻭﭨﻨﮕﻦ 4 ﺗﻮﻟﮧﺗﺎﻟﻤﮑﮭﺎﻧﮧ 8 ﺗﻮﻟﮧﺯﻋﻔﺮﺍﻥ 1 ﺗﻮﻟﮧﮐﺸﺘﮧ ﻧﻘﺮﮦ 1 ﺗﻮﻟﮧﮐﺸﺘﮧ ﻗﻠﻌﯽ 1 ﺗﻮﻟﮧ
ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﺎﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﺸﺘﮧ
ﻗﻠﻌﯽ ، ﻧﻘﺮﮦ ﺍﻭﺭ ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ ﻣﺴﻞ ﮐﺮﻣﮑﺲ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﺟﺐ ﭘﯿﭧﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮ ایک چمچ چاۓ والا دن میں دو ٹائم ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝﮐﺮیں....
جو افراد یہ بنا نہیں سکتے وہ ہم سے منگوا بھی سکتے ہیں.
پارسل مکمل رازداری کے ساتھ بھیجا جاتا ہے..03268500716
price Course (4500)

تحفہ خاص۔کافی عرصہ کی محنت کے بعد یہ معجون تیار کیا ہے۔۔۔ بہترین رزلٹ کا حامل یہ معجعون کمزوری کیلئیے بہت بہترین ہے۔۔۔ ت...
31/08/2023

تحفہ خاص۔
کافی عرصہ کی محنت کے بعد یہ معجون تیار کیا ہے۔۔۔ بہترین رزلٹ کا حامل یہ معجعون کمزوری کیلئیے بہت بہترین ہے۔۔۔ تمام پرابلمز کیلئیے ان شاء اللہ یہ اکیلا معجون ہی کافی ہوگا۔۔۔ آدھا کلو وزن ہے 2 ماہ کیلئیے کافی ہے۔۔۔کمی انتشار۔۔ سرعت انزال۔ کمی مادہ منویہ اور مادہ منویہ کا پتلا پن۔۔۔ تمام علامات میں بہترین۔۔۔ ایک دفعہ کا ہی استعمال کافی ہوجائیگا۔۔۔ 20 سال سے لیکر 80 سال تک کیلئیے پراثر۔۔ ایک ہفتہ میں رزلٹ سامنے آنے لگ جائیگا ان شاء اللہ
تعارفی قیمت۔۔۔۔ 4000
یہ قیمت کچھ وقت کیلئیے ہے۔۔۔
0326 8500716
وٹسپ بھی اسی نمبر پر ہے رابطہ کریں۔

خارش کا جڑ سے مکمل خاتمہ ہوگا اور دوبارہ کبھی خارش ہوگی بھی نہیں۔ خون میں گرم اور گرم چیزوں کا زیاد ہ استعمال تکلیف کا ب...
31/08/2023

خارش کا جڑ سے مکمل خاتمہ ہوگا اور دوبارہ کبھی خارش ہوگی بھی نہیں۔ خون میں گرم اور گرم چیزوں کا زیاد ہ استعمال تکلیف کا باعث بنتا ہے لہذا گرم چیزوں سے پرہیز رکھیں
باہر کے چٹ پٹے کھانے سموسے پکوڑے ایسی چیزیں زیادہ تر نقصان دیتی ہیں۔
ھوالشافی، گندھک آملہ سار 20گرام ،گیرو سرخ 20گرام ،کالی زیری 20گرام ،افسنتین 20گرام ،بر گ نیم 20گرام تما م اجزاء کا سفوف بنا لیناہے ۔ اس کے بعد فل سائز کے کیپسول بھرلینے ہیں۔ استعمال کا طریقہ صرف ایک کیپسول صبح کھانے کے بعد ہمراہ تازہ پانی لیں ۔ ایک کیپسول رات کو سوتے وقت پانی سے لینا ہے اگر خارش پرانی ہے تو ایک ماہ تک استعمال کریں۔ کھٹی بادی تلی اشیاء سموسہ پکوڑے وغیرہ جو آئل میں فرائی ہوتی ہیں ان سے دوران استعمال پرہیز رکھ

ڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کا بہترین علاجشربت املی خاصاجزاء نسخہ۔املی ایک پاؤ۔ آلو بخارا۔ایک پاؤ۔زرشک شریں۔50 گرامادرک تازہ 5...
31/08/2023

ڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کا بہترین علاج

شربت املی خاص
اجزاء نسخہ۔
املی ایک پاؤ۔
آلو بخارا۔ایک پاؤ۔
زرشک شریں۔50 گرام
ادرک تازہ 50 گرام
عرق کاسنی 4 لیٹر
ترتیب و ترکیب:-
آلو بخارہ۔ املی اور زرشک 1 لیٹر عرق کاسنی میں 12 گھنٹے کےلیے بھگو دیں بعد میں ہلکا جوش دے کر اچھی طرح کپڑے سے چھان لیں ادرک کو چھیل کر تھوڑے سے پانی میں گرینڈ کر کے چھان لیں ۔.
3 کلو چینی شامل کرکے شربت تیار کریں ۔
ست لوبان 3 گرام شامل لازمی کریں تاکہ آپ کا شربت خراب نہ ہو
فوائد::-
امراض جگر۔یرقان ۔گرمی کا توڑ ۔گرمی کے بخاروں کو دور کرتا ہے۔متلی۔قے بے چینی اور دل کو تقویت دیتا ہے قبض کشاء بھی ہے پیاس کی شدت کو ختم کرتا ہے۔گرمی کے بہت سے امراض میں مفید ہے غرض اس موسم کا بہترین تحفہ ہے

Address

Quetta

Telephone

+923268500716

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harbel Desi Dawa Khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Harbel Desi Dawa Khana:

Share