Alkhidmat Hospital Quetta

Alkhidmat Hospital Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alkhidmat Hospital Quetta, Hospital, Brewery Road, Wahdat colony 2nd stop Quetta, Quetta.

الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر محترم عبدالمجید سربازی کی جانب سے باہمی مشاورت اور نظم کی منظوری کے بعد ڈاکٹر نعمت اللہ ...
14/03/2026

الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کے صدر محترم عبدالمجید سربازی کی جانب سے باہمی مشاورت اور نظم کی منظوری کے بعد ڈاکٹر نعمت اللہ خان کو الخدمت فاؤنڈیشن کوئٹہ ہسپتال کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔
اللہ رب العزت انہیں اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

We Are Hiring | Alkhidmat Hospital QuettaAlkhidmat Health Foundation invites qualified and experienced professionals to ...
07/02/2026

We Are Hiring | Alkhidmat Hospital Quetta
Alkhidmat Health Foundation invites qualified and experienced professionals to apply for the following positions at Alkhidmat Hospital Quetta:
Deputy Medical Superintendent
Administrator
📍 Location: Quetta (Full Time / Contractual)
📅 Last Date to Apply: 20 February 2026

Interested candidates are requested to submit their CVs as per the given details.
Join us in serving humanity with excellence in healthcare.





 We are pleased to inform you that   has joined Alkhidmat Hospital Quetta.OPD Timings:🕔 5:00 PM to 9:00 PM📅 Monday to Sa...
30/12/2025



We are pleased to inform you that has joined Alkhidmat Hospital Quetta.

OPD Timings:
🕔 5:00 PM to 9:00 PM
📅 Monday to Saturday

For appointments and further information, please contact the hospital reception.
📍 𝗩𝗶𝘀𝗶𝘁 𝘂𝘀: Stop #2, Brewery Road, Wahdat Colony, Quetta
📞 𝗙𝗼𝗿 𝗺𝗼𝗿𝗲 𝗶𝗻𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻, 𝗰𝗮𝗹𝗹: 081-2440931 | 081-2440962

Alkhidmat Hospital Quetta organized a special session during World Breastfeeding Week, offering comprehensive guidance o...
13/08/2025

Alkhidmat Hospital Quetta organized a special session during World Breastfeeding Week, offering comprehensive guidance on breastfeeding in the light of the Qur’an and Sunnah.

👈کان کا انفیکشن:کان کا انفیکشن ایک عام مسئلہ ہے جو ہر عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے، لیکن یہ بچوں میں زیادہ پایا جاتا...
03/08/2025

👈کان کا انفیکشن:
کان کا انفیکشن ایک عام مسئلہ ہے جو ہر عمر کے افراد کو متاثر کر سکتا ہے، لیکن یہ بچوں میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب کان کے اندرونی حصے میں بیکٹیریا یا وائرس کی وجہ سے سوزش یا سوجن پیدا ہو جاتی ہے۔

👈عام علامات:
✅بار بار کان میں درد
✅بخار یا سننے میں دشواری
✅کان سے پانی یا پیپ کا بہنا
✅چکر آنا یا توازن میں مسئلہ
✅بچے کا مسلسل کان کو ہاتھ لگانا

👈یہ تمام علامات کان کے انفیکشن کی نشاندہی ہو سکتی ہیں، جسے نظر انداز کرنا آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔اس صورت میں، فوری طور پر الخدمت ہسپتال کوئٹہ سے رجوع کریں۔

☎ابھی اپنا اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔
📍الخدمت ہسپتال کوئٹہ ، سٹاپ 2 وحدت کالونی، بروری روڈ، کوئٹہ
📞 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭: 081-2440931, 081-2440962

👈حمل کے دوران شدید متلی اور قے: حمل کے شروع میں اکثر خواتین کو متلی اور قے کا سامنا کرنا پڑتا ہے جسے "مارننگ سِکنیس" کہا...
01/08/2025

👈حمل کے دوران شدید متلی اور قے:
حمل کے شروع میں اکثر خواتین کو متلی اور قے کا سامنا کرنا پڑتا ہے جسے "مارننگ سِکنیس" کہا جاتا ہے۔ یہ عموماً ایک عام بات ہے اور کچھ عرصے بعد خود ہی ٹھیک ہو جاتی ہے۔ تاہم، اگر یہ علامات حد سے زیادہ بڑھ جائیں تو یہ ایک سنجیدہ صورتحال Hyperemesis Gravidarum کی علامت ہو سکتی ہے۔

👈کب پریشان ہونا چاہیے؟
✅ دن بھر متلی (صرف صبح نہیں)
✅ وزن میں تیزی سے کمی
✅ تھکن، کمزوری، یا چکر آنا
✅ بار بار قے آنا، پانی یا کھانا بھی نہ رکنا
✅ جسم میں پانی کی کمی (dehydration)

👈ان علامات کو نظر انداز نہ کریں، کیونکہ Hyperemesis Gravidarum ماں اور بچے دونوں کی صحت کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔ اس صورت میں، فوری طور پر الخدمت ہسپتال کوئٹہ سے رجوع کریں۔

☎ابھی اپنا اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔
📍الخدمت ہسپتال کوئٹہ ، سٹاپ 2 وحدت کالونی، بروری روڈ، کوئٹہ
📞 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭: 081-2440931, 081-2440962

جمعہ مبارک❤️
01/08/2025

جمعہ مبارک❤️

👈ویجائنل انفیکشن:ویجائنل انفیکشنز، جیسے کہ فنگل انفیکشن (تھریش)، بیکٹیریل ویجینوسس، یا ٹرائیخومونیاسس، کافی عام ہیں۔ ان ...
28/07/2025

👈ویجائنل انفیکشن:
ویجائنل انفیکشنز، جیسے کہ فنگل انفیکشن (تھریش)، بیکٹیریل ویجینوسس، یا ٹرائیخومونیاسس، کافی عام ہیں۔ ان کا بر وقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی صورت میں یہ نہ صرف تکلیف دہ ہو سکتے ہیں بلکہ بعض اوقات زیادہ سنگین مسائل کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔

👈ویجائنل انفیکشنز کی عام علامات:
✅ اندام نہانی میں خارش یا جلن
✅ بدبودار اخراج
✅ پیشاب کرتے وقت تکلیف
✅ سرخی یا سوجن

👈اپنی صحت کو ترجیح دیں!
ان علامات کو شرمندگی یا جھجک کی وجہ سے نظر انداز نہ کریں۔ یہ قابل علاج ہیں۔
تو فوری طور پر آج ہی الخدمت ہسپتال کوئٹہ سے رجوع کریں۔ مکمل معائنہ کروائیں۔

☎ابھی اپنا اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔
📍الخدمت ہسپتال کوئٹہ ، سٹاپ 2 وحدت کالونی، بروری روڈ، کوئٹہ
📞 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭: 081-2440931, 081-2440962

𝗜𝗻𝗮𝘂𝗴𝘂𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗖𝗲𝗿𝗲𝗺𝗼𝗻𝘆 𝗼𝗳 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝗖𝗮𝗿𝗱 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗮𝘁 𝗔𝗹𝗸𝗵𝗶𝗱𝗺𝗮𝘁 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮𝗛𝗮𝗿𝗼𝗼𝗻 𝗥𝗮𝘀𝗵𝗶𝗱 𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗮𝘁𝗼𝗿 𝗼𝗳 𝗔𝗹𝗸𝗵𝗶𝗱𝗺𝗮𝘁 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁...
23/07/2025

𝗜𝗻𝗮𝘂𝗴𝘂𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗖𝗲𝗿𝗲𝗺𝗼𝗻𝘆 𝗼𝗳 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝗖𝗮𝗿𝗱 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗮𝘁 𝗔𝗹𝗸𝗵𝗶𝗱𝗺𝗮𝘁 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮
𝗛𝗮𝗿𝗼𝗼𝗻 𝗥𝗮𝘀𝗵𝗶𝗱 𝗔𝗱𝗺𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗮𝘁𝗼𝗿 𝗼𝗳 𝗔𝗹𝗸𝗵𝗶𝗱𝗺𝗮𝘁 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮, spoke about the hospital’s commitment to affordability, emphasizing that the 𝘁𝗿𝗲𝗮𝘁𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗿𝗮𝘁𝗲𝘀 𝗮𝘁 𝗔𝗹𝗸𝗵𝗶𝗱𝗺𝗮𝘁 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗮𝗿𝗲 𝘀𝗶𝗴𝗻𝗶𝗳𝗶𝗰𝗮𝗻𝘁𝗹𝘆 𝗹𝗼𝘄𝗲𝗿 𝗰𝗼𝗺𝗽𝗮𝗿𝗲𝗱 𝘁𝗼 𝗼𝘁𝗵𝗲𝗿 𝗵𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹𝘀 𝗶𝗻 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮.
He assured that despite the reduced costs, the hospital maintains 𝗵𝗶𝗴𝗵 𝘀𝘁𝗮𝗻𝗱𝗮𝗿𝗱𝘀 𝗼𝗳 𝗰𝗮𝗿𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗳𝗮𝗰𝗶𝗹𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀, making healthcare accessible for all segments of society.

𝗜𝗻𝗮𝘂𝗴𝘂𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗖𝗲𝗿𝗲𝗺𝗼𝗻𝘆 𝗼𝗳 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝗖𝗮𝗿𝗱 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗮𝘁 𝗔𝗹𝗸𝗵𝗶𝗱𝗺𝗮𝘁 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮At the inauguration of the Health Card Facility...
23/07/2025

𝗜𝗻𝗮𝘂𝗴𝘂𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗖𝗲𝗿𝗲𝗺𝗼𝗻𝘆 𝗼𝗳 𝗛𝗲𝗮𝗹𝘁𝗵 𝗖𝗮𝗿𝗱 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺 𝗮𝘁 𝗔𝗹𝗸𝗵𝗶𝗱𝗺𝗮𝘁 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮
At the inauguration of the Health Card Facility, 𝗗𝗿. 𝗠𝗼𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗜𝗯𝗿𝗮𝗵𝗶𝗺 𝗖𝗵𝗮𝗶𝗿𝗺𝗮𝗻 𝗔𝗹𝗸𝗵𝗶𝗱𝗺𝗮𝘁 𝗛𝗼𝘀𝗽𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮 spoke passionately about building a system where no one is left behind due to financial barriers. His inspiring words and continued efforts reflect Alkhidmat’s vision of 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐚𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐭𝐞, 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐬𝐢𝐯𝐞, 𝐚𝐧𝐝 𝐟𝐫𝐞𝐞 𝐡𝐞𝐚𝐥𝐭𝐡𝐜𝐚𝐫𝐞 for the people of Balochistan.

کھانسی اور سانس لینے میں دشواری؟یہ دمہ (Asthma) کی علامت ہو سکتی ہے!👈دمہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں سانس کی نالیاں سوجھ ج...
21/07/2025

کھانسی اور سانس لینے میں دشواری؟

یہ دمہ (Asthma) کی علامت ہو سکتی ہے!
👈دمہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں سانس کی نالیاں سوجھ جاتی ہیں اور تنگ ہو جاتی ہیں، جس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے۔ یہ کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے اور اس کا بروقت علاج بہت ضروری ہے تاکہ آپ ایک بھرپور اور صحت مند زندگی گزار سکیں۔

👈دمہ کی وجوہات:
✅ موروثیت
✅ الرجی
✅ ماحولیاتی آلودگی
✅ سانس کے انفیکشن
✅ موسم کی تبدیلی

👈اگر آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو دمہ کی علامات کا سامنا ہے، تو دیر نہ کریں۔ فوری طور پر آج ہی الخدمت ہسپتال کوئٹہ سے رجوع کریں۔ مکمل معائنہ کروائیں۔

☎ابھی اپنا اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔
📍الخدمت ہسپتال کوئٹہ ، سٹاپ 2 وحدت کالونی، بروری روڈ، کوئٹہ
📞 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭: 081-2440931, 081-2440962

Address

Brewery Road, Wahdat Colony 2nd Stop Quetta
Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Hospital Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share