Khalifah Herbal store

Khalifah Herbal store ہربل نیچرل میڈیسن

آج کل نہ تو پیسے رکھنے کا دور ہے نہ ہی کسی کو ادھار دینے کا دور ہے نہ ہی ادھار پہ سودا بیچنے کا دور ہے۔۔۔ دن بدن روپیہ ا...
08/06/2022

آج کل نہ تو پیسے رکھنے کا دور ہے نہ ہی کسی کو ادھار دینے کا دور ہے نہ ہی ادھار پہ سودا بیچنے کا دور ہے۔۔۔ دن بدن روپیہ ایسے ڈی ویلیو ہورہا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے ۔۔۔ کسی کو ادھار دو تو سالوں واپسی کا نام نشان نہیں ۔۔۔ سال بعد پیسے واپس مل بھی جائیں تو 25، 30 فیصد اپنی قدر وقیمت کھو چکے ہوں گے ۔۔۔ لاکھ روپیہ دیا تھا تو سال بعد 70 ہزار رہ جائے گا 30 ہزار کم ہوجائیں گے۔۔۔

اسی طرح کسی کو سال کے ادھار پہ کچھ بیچا۔۔ 25 فیصد نفع کمایا۔۔ لیکن سال بعد پیسہ 30 فیصد ڈی ویلیو ہوا تو آپ نے کچھ نہین کمایا بلکہ 5 فیصد یعنی پانچ ہزار کا نقصان کیا ہے نہ کہ فایدہ ۔۔۔
آج کل تو ایک ہاتھ لو اور دوسرے ہاتھ دو والی بات ہے ۔۔۔

اگر پیسے پڑے ہوں تو اس کی کوئی بھی چیز لے کر رکھ دیں پیسہ بالکل نہ رکھیں۔۔ چیز کی قیمت بڑھ جائے گی۔۔
خریدی ہوئی چیز فائدہ دے جائے گی پیسہ پڑا پڑا کم ہوتا جائے گا ۔۔۔ کچھ خرید لیں گے تو پیسہ کی ویلیو محفوظ ہو جائے گی ۔۔۔

قابلِ غور 🔍 بات!!!کیا آپ غلط فہمی کا شکار ہیں؟کیا آپ کو پتہ ہے کہ وہ غلط فہمی کون سی ہیں؟ یہ بڑا اہم موضوع ہے میرے نزدیک...
28/05/2022

قابلِ غور 🔍 بات!!!
کیا آپ غلط فہمی کا شکار ہیں؟
کیا آپ کو پتہ ہے کہ وہ غلط فہمی کون سی ہیں؟

یہ بڑا اہم موضوع ہے میرے نزدیک آ ج کل کے دور میں اس موضوع پر لکھنا فرض ہے لوگوں ذہن سازی کے لیے

♦️چلو ہم آپکو بتا تے ہیں۔۔۔
آپ فحش ویڈیوز بار بار دیکھ کر حیران,پریشان اورغلط فہمی کاشکارہوجاتے ہیں کہ
♦️ سیکس کی اتنی لمبی ٹائمنگ
♦️ اتنا بڑا نفس
♦️ اتنا موٹا نفس
یہ سب آپکی غلط فہمی ہے کیوں کہ
حقیقی زندگی میں سیکس ٹائمنگ سب لوگوں کی مختلف ہوتی ہے جو کے بلکل درست ہوتی ہے ۔
پھر آپ کہیں گے کہ فحش ویڈیوز میں اتنی بڑی ٹائمنگ کیسے ہوتی ہے?
🌿جواب:فحش ویڈیوز کو بار بار ایڈیٹ کیا جاتا ہے تاکہ دیکھنے والے کو ایسا لگے کہ ٹائمنگ اتنی لمبی ہے۔
حقیقی زندگی میں نفس کی سائز مختلف ہوتا ہے
فر آپ کہیں گے کہ فحش ویڈیوز میں اتنا بڑا نفس کیسے ہوتا ہے?
جواب:
♦️1)فحش ویڈیوز میں جو نفس دکھایا جاتا ہے اسکی سرجری کی ہوئی ہوتی ہے۔
♦️2)یے سب technology اور کیمرے کا کمال ہوتا ہے کیونکہ فحش ویڈیوز میں کیمرے اور technology کی مدد سے نفس کی سائز بہت لمبی دکھائی جاتی ہے۔
نفس کا موٹا ہونا ہر کسی کا الگ الگ ہوتا ہے لہٰذا آپ اس غلط فہمی میں مبتلا نا ہوں کہ آپکا نفس موٹا نہیں ہے ۔
پھر آپ کہیں گے کہ فحش ویڈیوز میں نفس اتنا موٹا کیوں ھوتا ھے?
♦️ جواب:1)فحش ویڈیوز میں جو نفس دکھایا جاتا ہے اسکی سرجری کی ہوئی ہوتی ہے۔
♦️ 2)یے سب technology اور کیمرے کا کمال ہوتا ہے کیونکہ فحش ویڈیوز میں نفس کو کیمرے اور technology کی مدد سے نفس موٹا کر کے دیکھا یا جاتا ہے۔
♦️ کیمرے کا کمال کیا ہوتا ہے?
جواب: کیمرا کی مدد سے کسی بھی چیز کو ہم چھوٹا یہ بڑا , سفید یا سیاہ ,دائیں سے بائیں, اُوپر سے نیچے کر سکتے ہیں۔
اور کیمرا کسی بھی چیز کو اُسکی اصلی حالت سے ایک ہزار گناہ زیادہ خوبصورت دکھاتا ہے۔۔۔۔
♦️ ٹیکنالوجی کا کمال کیا ہوتا ہے?
جواب: جیسے Hollywood کی فلموں میں ہزاروں منزلہ عمارت يا کسی بڑے شہر کو تباہ ہوتے دکھایا جاتا ہے حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ہے بلکہ وہ صرف ایک چھوٹا نقشا ہوتا ہے جو ٹیکنالوجی کی مدد سے بڑا اور حقیقی ثابت کر کے دکھایا جاتا ہے
بلکل ایسے ہی فحش ویڈیوز میں بھی technology کی مدد سے نفس لمبا اور موٹا کر کے دیکھا یا جاتا ہے۔
🌿غور سے اور کان کھول کر سنو!!
حقیقت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہے کیوں کے فحش ویڈیوز میں آپکی ذہن سازی کی جاتی ہے تا کہ آپ کو اپنے آپ سے اعتماد ٹوٹ جائے,آپ اپنے آپکو کمزور,بیوس,مجبور, نا اہل اور نا کام تصور کریں۔
نا آپ کمزور ہوتے ہیں اور نا بے اعتماد ہوتے ہیں اور نا آپ نا اہل ہوتے ہیں اور ناہی آپ ایک ناکام انسان ہوتے ہیں کیونکہ اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے تو ذرا سوچیں کیا ہم ناکام ہو سکتے ہیں?
♦️ بلکل بھی نہیں ۔۔۔۔
کیا آپنے کبھی دیکھا ہے کے انسان شیر کو بھی اپنے کنٹرول میں کرلیتا ہے سوچنے کی بات ہے کہ شیر سبھی جانداروں میں سب سے زیادہ طاقتور ہے پھر بھی ایک انسان اسے اپنے کنٹرول میں کیسےکرلیتاہے تو اسکا جواب یے ہے کے بلکل شیر طاقتور جاندار ہے لیکن اسکے پاس اتنا ذہن نہیں جتنا اللہ تعالٰی نے کسی انسان کو دیا ہے اور انسان شیر کو طاقت کی مدد سے نہیں بلکہ ذہن کی مدد سے اپنے کنٹرول میں کر لیتا ہے۔
ساری جنگ ذہن کی ہوتی ہے لہٰذا آپ اپنے ذہن میں اچھی باتیں رکھیں غلط باتیں آپنے ذہن سے نکال دیں۔
شکریہ۔۔۔
خلیفہ پنسار اسٹور کوئٹہ
03153988230

07/04/2022

بلڈ پریشر کے کم ہونے کی علامات
اور 5 آسان علاج*



♦️ بلڈ پریشر سے مراد وہ دباؤ ہے جو کہ دل کی دھڑکن دل کو جسم میں پھیلانے کےلیے ڈالتا ہے ۔ بلڈ پریشر کی نارمل ریڈنگ
80/120 ہوتی ہے اس سے زيادہ ریڈنگ کو ہائی بلڈ پریشر اور اس سے کم ریڈنگ کولوبلڈ پریشر قرار دیا جاتا ہے

عام طور پر ایک بالغ انسان کا بلڈ پریشر اگر 60/90 ہو تواس کو لو بلڈ پریشر یا ہائپو ٹینشن کہا جاتا ہے

🍀 *لو بلڈ پریشر کی وجوہات* 🍀

سرگرمیوں کے حساب سے اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے مگر یہ وقتی ہوتا ہے اس وجہ سے پریشانی کا سبب نہیں ہوتا ہے ۔
تاہم اگر یہ کمی مستقل بنیادوں پر ہو تو اس کی وجوہات جاننا ضروری ہوتا ہے جو کچھ اس طرح سے ہو سکتی ہیں

♦️ حالت حمل : کیوں کہ اس دوران ماں اور بچے دونوں کو خون کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے اس وجہ سے بلڈ پریشر کم ہو سکتا ہے

♦️کسی وجہ سے خون کا ضائع ہو جانا
♦️دل کے افعال میں خرابی
♦️جسم میں غذائیت کی کمی
♦️اینڈوکرائن نظام میں خرابی : ذیابطیس ، ایڈرنل یا تھائی رائڈ میں خرابی
♦️ شدید صدمے کی حالت
♦️ بعض ادویات کا استعمال

🍀*لو بلڈ پریشر کی علامات* 🍀

جن لوگوں کا بلڈ پریشر کم ہوتا ہے ان کو اس کی کمی کی وجہ سے ان علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

🍀 تھکن
🍀چکر آنا
🍀متلی
🍀جلد کا ڈھیلا پڑ جانا
🍀ڈپریشن
🍀بے ہوشی
🍀دھندلا نظر آنا

♦️ *بلڈ پریشر کے لو ہونے کی اقسام* ♦️

مختلف مواقعوں کے اعتبار سے بلڈ پریشر کے لو ہونے کو مختلف اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے جو کہ اس طرح سے ہو سکتی ہیں

♦️ *آرتھواسٹیٹک* ♦️

یہ وہ قسم ہے جو اچانک بیٹھ کر کھڑے ہونے کی صورت میں ہوتا ہے یہ ہر عمر کے افراد میں ہو سکتا ہے ۔ جب جسم اپنی حالت تبدیل کرتا ہے مثلا بیٹھ کر کھڑے ہونا یا لیٹ کر بیٹھنا ان تمام حالات میں دوران خون میں ایک دم کمی واقع ہوتی ہے

♦️ *پوسٹ پرینڈیل* ♦️

یہ قسم کھانا کھانے کے فورا بعد ہوتی ہے ۔ یہ عام طور پر بڑی عمر کے افراد میں ہوتا ہے جو پارکنزم کی بیماری میں مبتلا ہوں ایسے افراد میں لو بلڈ پریشر کی یہ قسم دیکھنے میں آتی ہے

♦️*نیورلی میڈیٹڈ*♦️

لو بی پی کی یہ قسم عام طور پر بچوں میں ہوتی ہے ۔ یہ قسم کسی نہ کسی قسم کے جزباتی واقعے سے متاثر ہونے کی صورت میں ہو سکتا ہے

♦️شدید نوعیت کا لو بلڈ پریشر ,♦️

یہعام طور پر اس صورت میں ہوتا ہے جب کسی چوٹ لگنے کی صورت میں یا خون ضائع ہونے کی صورت مین جسم کے مختلف حصوں کو خون کی فراہمی متاثر ہوتی ہے۔بی پی کا اس طرح لو ہونا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے

♦️ *لو بی پی کا علاج*♦️

جاسکتا ہے جن میں سب سے پہلے ان وجوہات کا علاج کرنا ضروری ہے جس کے بعد یہ خود بخود نارمل ہو سکتا ہے

♦️*پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال*♦️

عام طور پر بی پی کے لو ہونے کاایک سبب فوڈ پوائزن بھی ہوتا ہے ۔ جس کی وجہ سے دست اور موشن جسم میں نہ صرف پانی اور نمکیات کی کمی کا باعث بن جاتے ہیں بلکہ اس کی وجہ سے بلڈ پریشر بھی کافی کم ہو جاتا ہے

اس صورت میں پانی کا اور نمکیات کا زیادہ استعمال لو بلڈ پریشر کو نارمل کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے

🍀اگر آپ کا خون کا پریشر اٹھنے بیٹھنے سے کم ہوتا ہے تو اس کی احتیاطی تدابیر میں اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ اچانک اٹھنے میں احتییاط کی جاۓ اور آہستہ سے جسم کی پوزیشن کا تبدیل کیا جاۓ

🍀جزباتی طور پر خود کو کسی بھی حالات میں سنبھالنا ضروری ہے ایسے مریضوں کو چاہیۓ کہ ذہنی تناؤ کی حالت میں اپنے ذہن کو کسی اور کام میں مصروف کر لیں
♦️ کسی بھی حادثے کی صورت میں بلڈ پریشر کے لو ہونے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے ۔
ڈاکٹر اس موقعے پر دوران خون کو برقرار رکھنے کے لیۓ فوری طور پر ڈرپ لگا سکتا ہے

🍀 اس کے ساتھ ساتھ خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیۓ خون کا انتقال بھی ایسے مریضوں کے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے

🍀 جن افراد کے ساتھ ایسا غذائیت کی کمی کی وجہ سے کم ہوتا ہے ان کو اپنے طرز زندگی مین تبدیلی کر کے کھانے پینے کو متوازن کرنا چاہۓ اس کے لیۓ ان کو زيادہ پروٹین اور کاربوہائيڈریٹ والی غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیۓ ۔
آئرن سے بھر پور غذائیں بھی ایسے مریضوں کے جسم سے خون کی کمی کو دور کر کے ان کے دوران خون کو نارمل کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں

ڈاکٹر سے کب رجوع کرنا چاہیے

دوران خون کا مستقل لو رہنا جسم کو کئی پیچیدگیون میں مبتلا کر سکتا ہے

Address

Jan Muhammad Rode
Quetta
081

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923153988230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalifah Herbal store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram