Dr Mukhtar Ahmed Kakar

Dr Mukhtar Ahmed Kakar Dr Mukhtar Ahmed khan Kakar , MBBS ,Rmp 'Fcps . Graduate of Bolan medical college Quetta .
ډاکټر مختار احمد کاکړ
ایم بي بي ایس
ار ایم پي
ایف سي پي ایس

27/10/2025

Don't give B blocker in:
Asthma,COPD,bradycardia,C.shock,decompensated HF,&AV block

15/10/2025

📣 DRUGS POTENTIATE WARFARIN📣

Acetaminophen (Tylenol)
Alcohol
Allopurinol (Zyloprim)
Amiodarone (Cordarone)
Amoxicillin-clavulanate (Augmentin)
Aspirin
Celecoxib (Celebrex)
Ciprofloxacin (Cipro)
Erythromycin
Fenofibrate (Tricor)
Fluconazole (Diflucan)
Fluvastatin (Lescol)
Garlic
Gingko
Levofloxacin (Levaquin)
Levothyroxine (Synthroid)
Nonsteroidal anti-inflammatory drugs
Omeprazole (Prilosec)
Paclitaxel (Taxol)
Propafenone (Rythmol)
Ritonavir (Norvir)
Tramadol (Ultram)
Trimethoprim-sulfamethoxazole (Bactrim)
Vitamin E.

🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈

📣 DRUGS INHIBIT WARFARIN📣

Azathioprine (Imuran)
Barbiturates
Bosentan (Tracleer)
Carbamazepine (Tegretol)
Cholestyramine
Cortisone
Dicloxacillin
Etodolac (Lodine)
Ginseng
Haloperidol (Haldol)
Mercaptopurine (Purinethol)
Multivitamins
Nafcillin (Unipen)
Oral contraceptives
Parenteral and enteral nutritional supplements
Ribavirin (Rebetol)
Rifampin (Rifadin)
Ritonavir (Norvir)
Spironolactone (Aldactone)
Trazodone (Desyrel)
Vitamin C
Vitamin K

مچھلی کا کانٹا گلے میں پھنس جاے تو کیا کریںمچھلی کھانے کے دوران غلطی سے اس کا کانٹا نگل لینا عام ہوتا ہے خاص طور پر اگر ...
06/12/2022

مچھلی کا کانٹا گلے میں پھنس جاے تو کیا کریں

مچھلی کھانے کے دوران غلطی سے اس کا کانٹا نگل لینا عام ہوتا ہے خاص طور پر اگر آپ اسے اکثر کھاتے ہیں۔

اگرچہ مچھلی کے کانٹے عموماً چھوٹے اورکافی تیز ہوتے ہیں مگر زیادہ تر وہ غذائی نالی سے بغیر کسی مسئلے کے گزر جاتے ہیں۔

مگر کئی بار یہ کانٹے لوگوں کے گلے میں پھنس جاتے ہیں جس سے وہ پریشان ہوجاتے ہیں۔

اکثر یہ تجربہ تکلیف دہ نہیں ہوتا مگر بے چینی کا احساس ہونے لگتا ہے جبکہ کھانسی یا گلے میں کچھ چبھنے کا احساس ہوتا ہے۔

مگر اچھی بات یہ ہے کہ گھر میں رہتے ہوئے گلے میں اٹک جانے والے کانٹے کو معدے میں پہنچانا ممکن ہے اور زیادہ وقت بھی نہیں لگتا۔

ممکنہ پیچیدگیاں

ان طریقوں سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ اگر کانٹے کو ہٹایا نہ جائے تو کن مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ مچھلی کے کانٹے کافی تیز ہوتے ہیں جو حلق میں خراش ڈال سکتے ہیں۔

اس وجہ سے کھانا نگلنا مشکل ہوسکتا ہے، منہ سے خون کا اخراج ہوسکتا ہے، غذائی نالی کو نقصان پہنچ سکتا ہے، انفیکشن، سینے میں تکلیف اور پیپ جیسے مسائل کا بھی سامنا ہوسکتا ہے۔

ایسے متعدد طریقے موجود ہیں جن سے مچھلی کے کانٹے کو ڈاکٹر کی مدد کے بغیر معدے میں پہنچایا جاسکتا ہے، مگر چونکہ ہر فرد مختلف ہوتا ہے تو نتیجہ بھی مختلف ہوسکتا ہے۔

اس حوالے سے ایک طریقہ تو یہ ہے کہ زبردستی کھانس کر کانٹے کو منہ کے راستے نکال دیں۔

اگر یہ طریقہ کام نہ کرے تو کچھ مقدار میں سرکے کو پینے سے بھی کانٹے کو نگلنے میں مدد ملتی ہے کیونکہ اس میں موجود تیزابیت اس کانٹے کو نرم کردیتی ہے۔

سوڈے کو پینے سے بھی مدد مل سکتی ہے جس میں موجود گیس سے کانٹے کے ٹکڑے ہوسکتے ہیں۔

کھانے کا چمچ زیتون کا تیل پینے سے بھی گلے میں پھنس جانے والے کانٹے کو معدے میں پہنچانا ممکن ہے۔

کیلے کا ایک بڑا ٹکڑا نگلنے سے بھی ایسا ممکن ہے کیونکہ وہ ٹکڑا کانٹے کو اپنے ساتھ کھینچ کر معدے میں پہنچا دے گا۔

پانی میں کچھ سیکنڈ کے لیے روٹی کو بھگو کر اس کا بڑا ٹکڑا کھانے سے بھی پھنس جانے والے کانٹے کو نکالنا آسان ہوجاتا ہے۔

ڈبل روٹی اور peanut بٹر کا ایک بڑا نوالہ کھانے سے کانٹے کو اپنی جگہ سے ہٹایا جاسکتا ہے۔

اگر گھر میں مارش میلو موجود ہے تو اس کا ایک بڑا ٹکڑا تھوڑا سا چبا کر سالم نگل لیں، اس سے بھی کانٹے کو اپنی جگہ سے ہٹایا جاسکتا ہے۔

اگر کوئی طریقہ کام نہ کریں تو پھر طبی امداد کے لیے رجوع کرنا چاہیے کیونکہ کانٹے کو ہٹایا نہ جائے تو متعدد پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
Share to aware others

HIV SymptomsWhat Are the Symptoms of HIV? HIV infection happens in three stages. Without treatment, it gets worse over t...
01/12/2022

HIV Symptoms

What Are the Symptoms of HIV?


HIV infection happens in three stages. Without treatment, it gets worse over time and eventually overpowers your immune system. Your symptoms will depend on your stage

First Stage: Acute HIV Infection Symptoms
Most people don't know right away when they've been infected with HIV. But they may have symptoms within 2 to 6 weeks after they’ve gotten the virus. This is when your body's immune system puts up a fight. It's called acute retroviral syndrome or primary HIV infection.

The symptoms are similar to those of other viral illnesses, and they're often compared to the flu. They typically last a week or two and then go away. Early signs of HIV include:

Headache
Fatigue
Aching muscles
Sore throat
Swollen lymph nodes
A red rash that doesn't itch, usually on your torso
Fever
If you have symptoms like these and might have come into contact with someone with HIV in the past 2 to 6 weeks, go to a doctor and ask that you get an HIV test. If you don’t have symptoms but still think you might have come into contact with the virus, get tested.

Early testing is important for two reasons. First, at this stage, levels of HIV in your blood and bodily fluids are very high. This makes it especially contagious. Second, starting treatment as soon as possible might help boost your immune system and ease your symptoms.

A combination of medications (called HIV drugs, antiretroviral therapy, or ART) can help fight HIV, keep your immune system healthy, and keep you from spreading the virus. If you take these medications and have healthy habits, your HIV infection probably won’t get worse.

Second Stage: Clinical Latency Symptoms
After your immune system loses the battle with HIV, the flu-like symptoms will go away. But there’s a lot going on inside your body. Doctors call this the asymptomatic period or chronic HIV infection.

In your body, cells called CD4 T cells coordinate your immune system’s response. During this stage, untreated HIV will kill CD4 cells and destroy your immune system. Your doctor can check how many of these cells you have with blood tests. Without treatment, the number of CD4 cells will drop, and you’ll be more likely to get other infections.

Most people don't have symptoms they can see or feel. You may not realize that you're infected and can pass HIV on to others.

If you’re taking ART, you might stay in this phase for decades. You can pass the virus on to other people, but it’s extremely rare if you take your medicines.

Third Stage: AIDS Symptoms
AIDS is the advanced stage of HIV infection. This is usually when your CD4 T-cell number drops below 200 and your immune system is badly damaged. You might get an opportunistic infection, an illness that happens more often and is worse in people who have weakened immune systems. Some of these, such as Kaposi's sarcoma (a form of skin cancer) and pneumocystis pneumonia (a lung disease), are also considered “AIDS-defining illnesses.”

If you didn't know earlier that you were infected with HIV, you may realize it after you have some of these symptoms:

Being tired all the time
Swollen lymph nodes in your neck or groin
Fever that lasts more than 10 days
Night sweats
Weight loss with no obvious reason
Purplish spots on your skin that don't go away
Shortness of breath
Severe, long-lasting diarrhea
Yeast infections in your mouth, throat, or va**na
Bruises or bleeding you can't explain
People with AIDS who don't take medication live about 3 years, or less if they get another infection. But HIV can still be treated at this stage. If you start on HIV drugs, stay on them, follow your doctor’s advice, and keep healthy habits, you can live a long time.cure also available

شونډی یا ادرک چې په انګلش کښې ورته جنجر ginger وایي .... پښتو کښې وچ ته یې شونډی وایي .... تازه په خوړو کښې کارول کیږي ....
13/10/2022

شونډی یا ادرک چې په انګلش کښې ورته جنجر ginger
وایي .... پښتو کښې وچ ته یې شونډی وایي ....
تازه په خوړو کښې کارول کیږي ... وچ شکل یې پښتانه په شنو چای کښې کاروي ........
شونډی څه روغتیایي ګټي لري ...؟؟؟
شونډی د انټی اکسیډینټ antioxidants څخه ډک دی کوم چې زموږ سرت/بدن د دباندي کیمیکل څخه ژغوري ، او د سرت قوت مدافعت کروړ/قوي ساتي . سرت د اوږدو نارغیو څخه ساتي ...

د کینسر څخه بدن ژغوري، سوي /درد ، د نس او هضمیې لپاره ،ښه څرمن ، ښه قوت مدافعت لپاره ګټور دی ....

کوم وټامن پکښې دي ؟؟
وټامن سي ،میګنیشسم ، پوتاشیم پکښې دي ...
کوم ناروغۍ کښې کارولی شو ؟؟؟؟؟

نیم سیری .... Migraine
ستوني ناروغي یا ټوخي کښې
زکام ،یخیcolds , لپاره
نس قبض څخه ژغورني لپاره

په زمي/ژمي باید زیات وکارول شي په شنو چای کښې .

#ډاکټر مختار احمد کاکړ

Our doctors community  need to learn fromthis doctor .🙂🙂
02/10/2022

Our doctors community need to learn from
this doctor .🙂🙂

04/07/2022

انڈیا میں میڈیکل ٹورزم ایک بہت بڑی ایکسپورٹ انڈسٹری بن چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ہر سال باہر سے آنے والے ملکوں کے مریض انڈیا میں آٹھ ارب ڈالر کا علاج کرواتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ انڈیا اس وقت ہیلتھ ٹورزم کے لیے دنیا کے دس بہترین ملکوں میں شامل ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اس کام میں انڈین گورنمنٹ کا بہت ہاتھ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ چند سال پہلے پاکستان سے جانے والی بچی فاطمہ نور کا دل کا آپریشن انڈیا میں ہوا جس کی انڈین میڈیا میں زبردست پبلسٹی کی گئی (حالانکہ پاکستان میں اس قسم کے آپریشن روزانہ ہوتے ہیں )۔۔۔۔۔اس کے بعد پاکستان سے علاج کے لیے انڈیا جانے والوں کی لائن لگ گئی ۔۔۔۔۔۔
لیکن اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انڈیا کے میڈیا نے کبھی ایک دفعہ بھی انڈین ڈاکٹرز کو قاتل مسیحا ،،،،درندہ ڈاکٹر ۔۔۔۔۔یا قصائی نہیں کہا ، جو پاکستان کا میڈیا انتہائی تواتر سے کہتا ہے اور پاکستانی ڈاکٹر کو پوری دنیا میں بدنام کرتا ہے ۔۔،۔۔۔۔۔ بلکہ پاکستان کی بہت " متبرک " ہستیاں بھی کئی دفعہ اپنی اونچی کرسی پر بیٹھ کر پاکستانی ڈاکٹر کو یہ لقب دے چکی ہیں ۔۔۔۔۔۔جن ڈاکٹرز کو ان کے اپنے لوگ برا کہیں گے ان پر باہر کے لوگ اعتبار کیوں کریں گے ؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نتیجہ یہ کہ پاکستان میں میڈیکل ٹورزم صرف چند لاکھ ڈالر تک محدود ہے ۔۔۔۔ حالانکہ یہ قوم کے لیے بہت بڑا زر مبادلہ آمدنی کا ذریعہ بن سکتا تھا ۔۔۔۔ہو سکتا ہے پاکستان کے سارے قرضے اتارنے کے لیے کافی ہو ۔۔۔۔۔۔
Copied

27/12/2021

تحریر کا عنوان
*اپنی کم تنخواہ پر غم نا کریں ہوسکتا ہے آپکو رزق کے بدلے کچھ اور دے دیدیا گیا ہو*

ایک بڑے محدث فقیہ اور امام وقت فرماتے ہیں کہ

○ *ليس شرطا أن يكون الرزق مالا*
*قد يكون الرزق خلقا أو جمالا*

رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت اچھا اخلاق یا پھر حسن و جمال دے دیا گیا ہو

○ *قد يكون الرزق عقلا راجحا*
*زاده الحلم جمالا وكمالاً*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت میں عقل و دانش دے دی گئی ہو اور وہ فہم اس کو نرم مزاجی
اور تحمل و حلیمی عطا دے

○ *قد يكون الرزق زوجا صالحا*
*أو قرابات كراما وعيالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے
کہ کسی کو رزق کی صورت میں بہترین شخصیت کا حامل شوہر یا بہترین خصائل و اخلاق والی بیوی مل جاے
مہربان کریم دوست اچھے رشتہ دار یا نیک و صحت مند اولاد مل جاے

○ *قد يكون الرزق علما نافعا*
*قد يكون الرزق أعمارا طوالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت علم نافع دے دیا گیا ہو اور
یہ بھی ہو سکتا ہے
کہ اُسے رزق کی صورت لمبی عمر دے دی گئی ہو

○ *قد يكون الرزق قلبا صافيا*
*يمنح الناس ودادا ونَوالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا پاکیزہ دل دے دیا گیا ہو جس سے وہ لوگوں میں محبت اور خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہو

○ *قد يكون الرزق بالا هادئا إنما المرزوق* *من يهدأ بالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ذہنی سکون دے دیا گیا وہ شخص بھی تو خوش نصیب ہی ہے جس کو ذہنی سکون عطا کیا گیا ہو

○ *قد يكون الرزق طبعا خيّرا*
*يبذل الخير يمينا وشمالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت نیک و سلیم طبع عطاکی گئی ہو
وہ شخص اپنی نیک طبیعت کی وجہ سے اپنے ارد گرد خیر بانٹتا
پھر ے

○ *قد يكون الرزق ثوبا من تقى*
*فهو يكسو المرء عزا وجلالا*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت تقوٰی کا لباس پہنا دیا گیا ہو اور اس شخص کو اس لباس نے عزت اور مرتبہ والی حیثیت بخش دی ہو

○ *قد يكون الرزق عِرضَاً سالماً*
*ومبيتاً آمن السِرْبِ حلالاً*

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا عزت اور شرف والا مقام مل جاے
جو اس کے لئے حلال کمائ اور امن والی جائے پناہ بن جائے

○ *ليس شرطا أن يكون الرزق مالا*
*كن قنوعاً و احمد الله تعالى*

○ پس
رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں
پس
جو کچھ عطا ہوا
اس پر مطمئن رہو
اور اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے رہو

الہی بہترین ایمان اور نفس مطمئنہ کی سعادت عطا فرما *❤️آمین ثم آمین یا رب العالمین*
*❤️
Via .Dr fawad Farooq

26/12/2021

میڈیکل سائنس کا کہنا ہے کہ ایک صحتمند مرد میں (خارج ہونے کے بعد) 400 ملین سپرم شامل ہوتے ہیں۔ لہذا ، منطق کے مطابق ، اگر اس مقدار میں سپرم کو کسی لڑکی کے رحم میں جگہ مل جاتی تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے!
یہ 400 ملین # اسپرم ، ماں کے بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے ہیں ، صرف 300-500 نطفہ تک پہنچ پاتے ہیں۔

اور باقی؟
وہ راستے میں تھکن یا شکست سے مر جاتے ہیں۔ یہ 300-500 نطفہ ہی ہیں ، جو بیضہ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ ان میں سے صرف ، ایک بہت ہی مضبوط نطفہ ہے ، جو بیضے کے اندر جانے میں کامیاب ہوتا ھے، یا بیضہ میں نشست لیتا ہے۔ وہ خوش قسمت منی آپ یا میں یا ہم سب ہیں۔

کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟

1. جب آپ بھاگے تب آپ کی "آنکھیں ، ہاتھ ، پاؤں ، سر نہیں کچھ نہیں تھا ، پھر بھی آپ جیت گئے۔😎

جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس سرٹیفکیٹ نہیں تھا ، آپ کے پاس دماغ نہیں تھا ، لیکن آپ جیت گئے تھے۔

جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس تعلیم نہیں تھی ، کسی نے مدد نہیں کی تھی لیکن آپ جیت گئے تھے۔ آپ کی منزل مقصود ایک ہی تھی
جب آپ بھاگے تھے اور آپ ایک ہی دماغ کے ساتھ بھاگے تھے ، صرف اس منزل کا نشانہ رکھتے تھے اور آپ آخر میں جیت گئے تھے۔

- اس کے بعد ، بہت سے # بچے ماں کے پیٹ میں کھو گئے۔ لیکن آپ مرے نہیں ،
آپ نے 9 مہینے پورے کردیئے۔
- بہت سے بچے پیدائش کے وقت ہی مر جاتے ہیں لیکن آپ بچ گئے۔
زندگی کے پہلے 5 سالوں میں بہت سے بچے فوت ہوجاتے ہیں۔ لیکن آپ ابھی بھی زندہ ہیں۔
- بہت سے بچے غذائی قلت سے مر جاتے ہیں۔ لیکن آپ کوکچھ نہیں ہوا۔
- بہت سے لوگوں نے دنیا کو بہت پہلے چھوڑ دیا ، آپ اب بھی ہیں۔

اور آج ......

آپ گھبراتے ہیں جب کوئی پریشانی🙇‍♂️ آتی ھے ہے تو آپ مایوس ہوجاتے ہیں ، لیکن کیوں؟
آپ کو کیوں لگتا ہے کہ آپ ہار گئے؟
آپ نے اعتماد کیوں کھو دیا ہے؟
اب آپ کے پاس دوست ، بہن بھائی ، سرٹیفکیٹ ، سب کچھ ہے۔ یہاں ہاتھ پاؤں ہیں ، تعلیم ہے ، منصوبہ بندی کرنے کا دماغ ہے ، مدد کرنے کے لئے لوگ موجود ہیں ، پھر بھی آپ نے امید ختم کردی🤕 ہے۔
جب آپ نے زندگی کے پہلے دن ہار نہیں مانی۔ 400 ملین نطفہ سے موت کی جنگ لڑ کر یہاں تک پہنچ گئے ہیں ،آپ نے بغیر کسی کی مدد کے مسلسل جد جہد کر کے تنہا مقابلہ جیت لیا تھا ۔

شکر ادا کرو اس عظیم زات کی جس نے اپکو پیدا کیا ہے ❤❤

08/09/2021

پیر صاحب نے نزلہ زکام کے لیے پیناڈول سي ایف کھائی طبیعت ذرا بحال ہوئی تو کینسر کے مریض كو خشوع وخضوع سے دم کیا.🙂🙂

Copy ..

13/08/2021

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....

جمعه شريفه مو مبارک
mubarak

عثمان خان د زغرد  روغتيا په هيله .......جمعه شريفه مبارک
18/06/2021

عثمان خان د زغرد روغتيا په هيله .......
جمعه شريفه مبارک

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mukhtar Ahmed Kakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram