Dietitian Aymen Qayyum

Dietitian Aymen Qayyum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dietitian Aymen Qayyum, Health & Wellness Website, Rahim Yar Khan.

Certified Dietitian & Fitness Trainer | Public Speaker & Social Activist | Digital Marketer | E-commerce with shopify Expert | Director South Punjab in Pakistan Rising Stars | Youth Leadership Award holder by Pakistan Rising Stars

28/09/2025

پروموٹیز وہ جگہ جہاں نوجوان وقت ضائع کرنے کی بجائے اپنا مستقبل بنانے کے لیے کوشاں ہیں

26/09/2025

رحیم یار خان میں الیکٹرک بسیں متعارف کروانے کے منصوبے کے تحت 26 بسیں منظور کی گئی ہیں، جن میں سے پہلے مرحلے میں 18 الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی۔ ان بسیں کے لیے مندرجہ ذیل روٹس طے کیے گئے ہیں

1. جنرل بس اسٹینڈ سے کے ایل پی روڈ ہوتے ہوئے صادق آباد
2. جنرل بس اسٹینڈ سے اقبال آباد ہوتے ہوئے انٹرچینج
3. جنرل بس اسٹینڈ سے خان پور آڈا، گلشن اقبال ہوتے ہوئے کوٹ سمابہ
4. جنرل بس اسٹینڈ سے اڈا گلبرگ سے ہوتے ہوئے محل۔

بہت جلد وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف رحیم یار خان میں الیکٹرو بس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی اور اس موقع پر خطاب بھی کریں گی۔

26/09/2025

صَلی اللّٰہُ عَلیہ وآلہٖ وَسلم❤️

23/09/2025
Thanku Promotezz Family, ❤️
16/09/2025

Thanku Promotezz Family, ❤️

🎉✨ Happy Birthday to Aymen Qayyum ! ✨🎉

آج ہم اپنی باصلاحیت Marketing Manager اور پروموٹیز انٹرنیشنل فیملی کے اہم حصے کو ان کے خاص دن پر دل سے دعائیں اور نیک تمنائیں بھیجتے ہیں۔ 💐🌸
🌟 آپ کی محنت، لگن اور علم بانٹنے کا جذبہ ہم سب کے لیے انسپیریشن ہے۔
دعا ہے کہ اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور صحت سے بھر دے۔ 🤲💖
🎂 Happy Birthday once again from the entire Promotezz International Team! 🎂

Thanku PRS Family ❤️
16/09/2025

Thanku PRS Family ❤️

"THE TWO MOST IMPORTANT DAYS IN YOUR LIFE ARE THE DAY YOU ARE BORN AND THE DAY YOU FIND OUT WHY."

𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐬 Wishes a very Happy Birthday 🎂 to @⁨Aymen Qayyum🎓⁩

Regards,
𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐢𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐬

15/09/2025

Always Say Alhamdulillah ❤️

آج کے خواب کل کی حقیقت ہیں،بس یقین رکھو، قدم بڑھاؤ،اور اپنی کہانی خود لکھو۔
13/09/2025

آج کے خواب کل کی حقیقت ہیں،
بس یقین رکھو، قدم بڑھاؤ،
اور اپنی کہانی خود لکھو۔

13/09/2025

CV & Portfolio Making Session

13/09/2025

‎ ہمت کر، صبر کر، بکھر کر بھی نکھر جائے گا
‎یقین کر، شکر کر، وقت ہی ہے گزر جائے گا
ان شاء اللہ

🤔ایک قدیم افریقی کہاوت ہے: ‎ہر صبح، ایک ہرن جاگتا ہے، یہ جانتے ہوئے کہ اسے شیر سے تیز بھاگنا ہوگا، ورنہ وہ موت کے منہ می...
11/09/2025

🤔ایک قدیم افریقی کہاوت ہے:
‎ہر صبح، ایک ہرن جاگتا ہے، یہ جانتے ہوئے کہ اسے شیر سے تیز بھاگنا ہوگا، ورنہ وہ موت کے منہ میں چلا جائے گا۔
‎ہر صبح، ایک شیر بیدار ہوتا ہے، یہ سمجھتے ہوئے کہ اسے سب سے سست ہرن سے آگے نکلنا ہوگا، ورنہ بھوک اسے مار ۔ڈالے گی۔
‎چاہے آپ شیر ہوں یا ہرن، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جب سورج کی کرنیں پھیلتی ہیں، آپ کو دوڑنا ہی پڑتا ہے۔
‎زندگی انہیں انعام نہیں دیتی جو ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھتے ہیں۔🙏 خواہ آپ اپنے خوابوں کے پیچھے بھاگیں یا بقا کی جنگ لڑیں، حرکت ہی کامیابی کی کنجی ہے۔
‎کامل مواقع کا انتظار چھوڑیں۔ کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔ سورج طلوع ہو چکا ہے—اب دوڑیں

وقت کی رفتار میں کہاں کھو گئے ہمکیوں اتنی جلدی بڑے ہو گئے ہم❤️بچپن کی اِک یادگار تصویر، جو صرف ایک تصویر نہیں بلکہ اپنے ...
07/09/2025

وقت کی رفتار میں کہاں کھو گئے ہم
کیوں اتنی جلدی بڑے ہو گئے ہم❤️

بچپن کی اِک یادگار تصویر، جو صرف ایک تصویر نہیں بلکہ اپنے اندر بہت سی یادیں سمیٹے ہوئے ہے۔۔💖

Address

Rahim Yar Khan

Opening Hours

Monday 12:00 - 16:00
Tuesday 12:00 - 16:00
Wednesday 12:00 - 16:00
Thursday 12:00 - 16:00
Friday 14:00 - 20:00
Saturday 13:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dietitian Aymen Qayyum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dietitian Aymen Qayyum:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram