Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan

Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan The Sheikh Zayed Medical College / Hospital is a Tertiary Health Institution striving towards Excellence in Training and Education of Health Professionals.

The SZMC is a Tertiary Health Institution striving towards Excellence in Training and Education of Health Professionals and has become a role model of medical education and patient care . The college has 841-bedded Sheikh Zayed Hospital attached to it for teaching purposes. This hospital has all the facilities of tertiary care health services.

01/12/2024
Awareness Seminar on "Women Harassment and Violence" is held at Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan in ...
30/11/2024

Awareness Seminar on "Women Harassment and Violence" is held at Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan in collaboration with District Police of Rahim Yar Khan.

World COPD Day: Awareness Walk on Smog at Sheikh Zayed Medical College/Hospital, Rahim Yar Khan
27/11/2024

World COPD Day: Awareness Walk on Smog at Sheikh Zayed Medical College/Hospital, Rahim Yar Khan

*شیخ زید میڈیکل کالج اور موٹروے پولیس رحیم یار خان کی جانب سے روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد* رحیم یار خان تفصیلات کے...
11/11/2024

*شیخ زید میڈیکل کالج اور موٹروے پولیس رحیم یار خان کی جانب سے روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد*
رحیم یار خان تفصیلات کے مطابق آج شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان اور موٹروے پولیس کے اشتراک سے کالج میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا. سیکٹر کمانڈر ایس پی رانا سرفراز احمد کی سربراہی میں موٹروے پولیس رحیم یار خان کی موبائل ایجوکیشن یونٹ نے روڈ سیفٹی بارے میں آگاہی دی. سیمینار میں پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال رحیم یار خان پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم ، ایم ایس شیخ ذید ہسپتال ڈاکٹر راؤ امجد علی خان، شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال اور ایمبولینس ڈرائیورز، کالج اسٹاف و طلباءکی کثیر تعداد نے شرکت کی.
سیشن میں انسپکٹر خیام اصغر چوہان نے روڈ سیفٹی آگاہی سے متعلق لیکچر دیا. جس میں سڑک پر سلامتی کے اصول وقوانین پر روشنی ڈالی گئی. جس کا مقصد موٹرویز اور قومی شاہراہ پر حادثات پر قابو پانا تھا-
ایس پی رانا سرفراز احمد نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی روڈ پر حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اس سیمینار کا انعقاد کیا گیا تاکہ آپ لوگوں کو روڈ سیفٹی کی بنیادی تعلیم سے آگاہ کیا جاسکے. آپ اپنے عزیز اقربا کو بھی روڈ سیفٹی کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی لازمی تلقین کریں. ایس پی نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ سڑک حادثات ایک عالمی چیلنج ہیں ہر سال لاکھوں لوگ حادثات میں اپنی جان گنواء بیٹھتے ہیں۔ گاڑی چلاتے ہوئے سیٹ بیلٹ باندھے ، تاکہ حادثے کی صورت میں آپ محفوظ رہیں اور اگلی گاڑی سے محفوظ فاصلہ رکھیں ۔جبکہ موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ اور سائیڈ شیشوں کے استعمال سے حادثے کی صورت میں حادثات سے بچ سکتے ہیں ۔ سیشن میں طلبا و طالبات کو دفاعی ڈرائیونگ اور ٹریفک قوانین بارے روشناس کروایا گیا.
پرنسپل شیخ زائد میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے اپنے خطاب میں روڈ سیفٹی سے متعلق عوامی شعور کی بیداری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ کسی واحد ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ سڑکوں کو حادثات سے پاک کرکے انسانی جانوں کو محفوظ بنانا ہر شہری پر واجب ہے۔ انھوں نے کہا ہے ایک خوبصورت اور مہذب معاشرے کا خواب اس وقت تک شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا جب تک اس کا عملی مظاہرہ سڑکوں پر نظر نہ آئے۔ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے اس پروقار تقریب کے معاونین انچارج ٹرانسپورٹ/ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سید عاطف حسین اور ٹرانسپورٹ آفیسر کنسلٹنٹ بائوکمیسٹری ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رافع الرحمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور ایسی ورکشاپس کا دائرہ کار بڑھانے پر زور دیا۔
روڈ سیفٹی کے اصولوں پر عمل پیرا ہونے کے عزم کی یادداشت میں موٹروے پولیس اور کالج انتظامیہ کے مابین تحائف اور شیلڈ کا بھی تبادلہ کیا گیا، اور طلبا میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے گئے۔

A Seminar on World Stroke Day has been arranged by the Neurology Department.The Special Secretary SHC&ME South Punjab Mr...
30/10/2024

A Seminar on World Stroke Day has been arranged by the Neurology Department.
The Special Secretary SHC&ME South Punjab Mr Amman Ullah honored the Seminar by his participation.

Awareness Walk and Seminar on World Anaesthesia Day
17/10/2024

Awareness Walk and Seminar on World Anaesthesia Day

An Awareness Walk on "World Sight Day" is arranged at Sheikh Zayed Medical College/Hospital, Rahim Yar Khan. Department ...
10/10/2024

An Awareness Walk on "World Sight Day" is arranged at Sheikh Zayed Medical College/Hospital, Rahim Yar Khan. Department of Ophthalmology arranged this event under patronage of Principal SZMC Prof. Dr. Muhammad Saleem Leghari.

سپیشل سیکرٹری امان اللہ، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نے پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج ر...
02/10/2024

سپیشل سیکرٹری امان اللہ، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نے پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم لغاری اور ان کی ٹیم کے ہمراہ آج پائلٹ پروگرام برائے حب اینڈ سپوک ماڈل ظاہر پیر رحیم یار خان سائٹ کا دورہ کیا۔ انہیں پروجیکٹ ڈائریکٹر آئی ڈی اے پی اور ان کی ٹیم نے پراجیکٹ کی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہیں بتایا گیا کہ پراجیکٹ کا 85 فیصد کام سائٹ پر مکمل ہو چکا ہے جبکہ باقی کام ہنگامی بنیادوں پر ختم کیے جا رہے ہیں جو کہ آئندہ دو ماہ میں مکمل کر لئے جائیں گے۔
پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے سکریٹری کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چونکہ یہ منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے، اس مرحلے پر ہیومن ریسورس کی منظوری کا عمل شروع کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
سپیشل
سیکریٹری اور پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے IDAP ٹیم کو ہدایات جاری کیں کہ کام کی رفتار کو مزید بڑھایا جائے تاکہ پراجیکٹ آنے والے دو مہینوں میں پائہ تکمیل تک پہنچ سکے،
سپیشل سیکرٹری اور پرنسپل صاحب نے آئی ڈیپ کی ٹیم کو شاندار کارکردگی پر انکی بہترین خدمات کو سراہا۔۔

HUB & SPOKE MODEL HOSPITAL ZAHIR PIR
02/10/2024

HUB & SPOKE MODEL HOSPITAL ZAHIR PIR

شیخ زاید میڈیکل کالج و ہسپتال رحیم یار خان میں جنوبی پنجاب کے پہلے پین کلینک کا افتتاح۔پرنسپل شیخ زاید میڈیکل کالج پروفی...
27/09/2024

شیخ زاید میڈیکل کالج و ہسپتال رحیم یار خان میں جنوبی پنجاب کے پہلے پین کلینک کا افتتاح۔
پرنسپل شیخ زاید میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم لغاری کی خصوصی ہدایت پر، ایم ایس شیخ زاید ہسپتال ڈاکٹر راو امجد کی زیر نگرانی اور ڈاکٹر سائرہ صدف کی سربراہی میں تین صوبوں کے سنگم پر واقع شیخ زید ہسپتال میں پین مینجمنٹ کلینک کا افتتاح کر دیا گیا- یہ SZH کا پہلا پین کلینک ہے۔
اس میں کمردرد شیٹیکا پٹھوں جوڑوں سمیت کینسر کے درد کا ابتدائی اور جدید علاج کیا جائے گا- او پی ڈی میں پین کلینک بروز جمعہ صبح 9 تا 11 بجے کام کرے گا- رحیم یارخان پین کلینک بارے عوام الناس میں زیادہ سے زیادہ آگاہی فراہم کی جائے گی تاکہ دور دراز جانے کی بجائے لوگ شیخ زید ہسپتال میں اپنے علاج کےلیے آ سکے- رحیم یارخان پین کلینک میں جدید علاج شروع کیا گیا ہے اب ایک انجیکشن سے مریض صحت مند ہوا کرے گا- پین کلینک کے علاج سے مستقل میڈسن کی ضرورت ختم ہو جاتی ہے-

رحیم یارخان میں ویکسین پروینٹ ایبل بیماریوں کے بارے میں تربیتی ورکشاپ۔۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے وی پی ڈی ورکشاپ کا ان...
05/09/2024

رحیم یارخان میں ویکسین پروینٹ ایبل بیماریوں کے بارے میں تربیتی ورکشاپ۔۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے وی پی ڈی ورکشاپ کا انعقاد ، شیخ زید ہسپتال کے پروفیسرز، پیڈز سپیشلسٹ، میڈیسن کے ڈاکٹرز شریک،متعدی بیماریوں کی تشخیص، تحقیق، سرویلنس، رپورٹ، علاج اور احتیاطی تدابیر کے بارے تربیت دی گئی،،،،، بچوں کی جان کو خطرہ متعدی بیماریوں، خسرہ، پولیو، تشنج، خناق، ٹینٹس سمیت متعددی بیماریوں سے ہے،، ان کا بچائو صحت کی سہولیات دینے والے ڈاکٹرز اور اسٹاف کی وجہ سے ہی ممکن ہے،، عالمی ادارہ صحت نے شیخ زید ہسپتال کے پروفیسرز، پیڈز اسپیشلسٹ، میڈیسن،یورالوجسٹ،پتھالوجسٹ ، ای این ٹی، سرجری سمیت مختلف شعبہ سے جات تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز کو متعدی بیماریوں کی سرویلنس کے بارے میں جدید طریقہ رائج سے متعلق وی پی ڈی ورکشاپ میں تربیت دی،،، تربیتی ورکشاپ میں متعدی بیماریوں کی تحقیقات، اس کے علاج اور پھیلائو کو روکنے کے بارے میں بھی تربیت دی گئی،، پرنسپل پروفیسرڈاکٹر محمد سلیم لغاری کا کہنا تھا کہ تربیتی ورکشاپ کے انعقاد سے ڈاکٹرز کو متعدی بیماریوں سے متعلق جدید تحقیقات سے آگاہی ملی ہے۔ بچوں میں متعدی بیماریاں بہت عام ہیں،، ورکشاپ میں ڈاکٹر کو نئی تحقیقات سیکھنے کے موقع ملا ہے۔ ایم ایس شیخ زید ہسپتال ڈاکٹر امجد علی رائو کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کو جدید تحقیقات کے بارے میں تربیت ملنے سے متعدی بیماریوں کی سرویلنس بہتر ہوگی۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر لیاقت چوہان کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں میں ہونے والی سرویلنس رپورٹ کی مدد سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کو بہترین اقدامات کرنے میں مدد ملے گی ۔متعدی بیماریوں کی ویکسین، اس کے بارے میں نئی تحقیقات، ویکسین لگانے کے طریقہ کار، مقدار اور مقررہ خوراک کے بارے میں بھی تربیتی سیشن میں آگاہی دی گئی،، تربیت ورکشاپ میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندہ ڈاکٹر مفکر میاں نے ڈاکٹرزکو تربیت دی-

Oath Taking Ceremony of Zayedian  Blood Donor Society held at Sheikh Zayed Medical College Rahim Yar Khan. Principal  Pr...
31/08/2024

Oath Taking Ceremony of Zayedian Blood Donor Society held at Sheikh Zayed Medical College Rahim Yar Khan. Principal Prof. Dr. Muhammad Saleem Laghari and MS Dr. Rao Amjad Ali took the oath from new cabinet members. HOD Pathology Dr. Muhammad Bilal Ghafoor supervised the event in connection with Prof. Dr. Shazia Majid Khan and Prof. Dr. Ali Burhan Mustafa.

پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال رحیم یار خان پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے اے ایم ایس ڈاکٹر عمران بشیر، ڈی ایم ایس ڈاکٹ...
18/08/2024

پرنسپل شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال رحیم یار خان پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے اے ایم ایس ڈاکٹر عمران بشیر، ڈی ایم ایس ڈاکٹر رانا الیاس احمد،اور سول، الیکٹریکل و مکینکل ٹیم کے ہمراہ ہسپتال کی چھتوں کا معائنہ کیا، اپریشن تھیٹر کےتزئین وآرائش کے کاموں کا جائزہ لیا۔

Celebrations of 14th August 2024 at Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan
14/08/2024

Celebrations of 14th August 2024 at Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan

14/08/2024

Independence Day

Today, on 12th August 2024 at 10:00am, Green Clean Project Plantation Compaign in Collaboration with District Government...
12/08/2024

Today, on 12th August 2024 at 10:00am, Green Clean Project Plantation Compaign in Collaboration with District Government organized under supervision of Worthy Principal, Prof. Dr. Muhammad Saleem Laghari & conducted by
Dr. Sh. Khurram Salam Sehgal, (HOD, Biochemistry/Incharge Horticulture Deptt).

The Principal SZMC RYK Prof Dr Muhammad Saleem along with Ms SZH  Dr Rao Amjad Ali Khan and institutional committee visi...
11/08/2024

The Principal SZMC RYK Prof Dr Muhammad Saleem along with Ms SZH Dr Rao Amjad Ali Khan and institutional committee visited the Hub & Spoke Model at Zahir Pir to inspect the progress of construction work.

Address

Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan (Official )
Rahim Yar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sheikh Zayed Medical College/Hospital Rahim Yar Khan:

Videos

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Other Medical and health in Rahim Yar Khan

Show All