Dr Riaz ul Haque

Dr Riaz ul Haque Providing service to the people about child health and disease

03/01/2026
اب آپ کے شہر رحیم یار خان میں ماہر خواتین امراض کی سہولتخواتین کے تمام مسائل کا جدید، محفوظ اور مؤثر علاجماہر گائناکالوج...
03/01/2026

اب آپ کے شہر رحیم یار خان میں ماہر خواتین امراض کی سہولت

خواتین کے تمام مسائل کا جدید، محفوظ اور مؤثر علاج
ماہر گائناکالوجسٹ کی زیرِ نگرانی

✔ نارمل اور آپریشن ڈلیوری
✔ ماہواری اور ہارمونل مسائل
✔ بانجھ پن کا مؤثر علاج
✔ خواتین کے مخصوص امراض کی مکمل تشخیص

🌸 ماں اور بچے کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے
ہر مریضہ کے لیے ذاتی توجہ

     #
03/01/2026

#

02/01/2026

خطرناک دانتوں کے سفوف کی حقیقت | جعلی منجن دانت تباہ کر سکتا ہے | ڈاکٹر ریاض الحق | چائلڈ اسپیشلسٹ کیا آپ بھی دانتوں میں منجن یا سفوف لگاتے ہیں؟
ذرا رک جائیں!
یہ عادت بچوں، بزرگوں اور عورتوں کے دانت تباہ کر رہی ہے۔
چٹکی بھر منجن وقتی سکون دیتا ہے
مگر اندر سے دانت اور مسوڑھے جلا دیتا ہے۔
یاد رکھیں!
ٹی وی یا بسوں میں بکنے والا ہر ٹوٹکہ علاج نہیں ہوتا۔
اپنی اور اپنے بچوں کی صحت کے ساتھ تجربہ مت کریں۔
ڈاکٹر ریاض الحق
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسماعیل ہسپتال، رحیم یار خان
اوقاتِ کار: شام 4 بجے سے 9 بجے تک
رابطہ نمبر: 03060599937 , , , , , , , ,

01/01/2026
01/01/2026

کبھی محسوس کیا ہے کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آنا اور اریٹیٹ ہونا معمول بن گیا ہے؟ یہ صرف جذباتی مسئلہ نہیں بلکہ انزائٹی اور ذہنی دباؤ کی علامت بھی ہے۔
ہم اپنے غصے کے ذریعے اپنی شخصیت اور تعلقات کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے کہ غصے اور انزائٹی کو کیسے کنٹرول کیا جائے اور سکون حاصل کریں

ڈاکٹر ریاض الحق
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسماعیل ہسپتال، رحیم یار خان
اوقاتِ کار: شام 4 بجے سے 9 بجے تک
رابطہ نمبر: 03060599937
ndfulness, , , , , , ,

        .
01/01/2026

.

نیا سال منائیں، نئی امید کے ساتھاس سال مایوسی کو پیچھے چھوڑیں، اور خوشیوں کی شروعات کریں۔اولاد کی خوشی کا سفر آج سے شروع...
31/12/2025

نیا سال منائیں، نئی امید کے ساتھ

اس سال مایوسی کو پیچھے چھوڑیں، اور خوشیوں کی شروعات کریں۔
اولاد کی خوشی کا سفر آج سے شروع ہو سکتا ہے

ماہر ڈاکٹر: ڈاکٹر آصفہ زاہد
📞 رابطہ کریں: 0300-0358288

آج ہی اپائنٹمنٹ لیں اور اپنے خواب کو حقیقت بنائیں

31/12/2025

کچھ لوگوں کے ساتھ دل کیوں نہیں لگتا؟ | منفی سوچ کی پہچان.
ڈاکٹر ریاض الحق چائلڈ اسپیشلسٹ
اسماعیل ہسپتال، رحیم یار خان
اوقاتِ کار: شام 4 بجے سے 9 بجے تک
رابطہ نمبر: 03060599937







اولاد میں تاخیر؟ پریشان نہ ہوں!اولاد اللہ کی نعمت ہے، اور اگر تاخیر ہو رہی ہے تو مایوسی کی ضرورت نہیں۔جدید میڈیکل ٹیسٹس ...
30/12/2025

اولاد میں تاخیر؟ پریشان نہ ہوں!

اولاد اللہ کی نعمت ہے، اور اگر تاخیر ہو رہی ہے تو مایوسی کی ضرورت نہیں۔
جدید میڈیکل ٹیسٹس اور درست علاج کے ذریعے
خوشخبری ممکن ہے
بانجھ پن، ہارمونل مسائل، PCOS، مردانہ و زنانہ امراض کی ماہر

🔹 ہارمونز کا عدم توازن
🔹 سپرم کی کمی یا کمزوری
🔹 انڈے کا وقت پر خارج نہ ہونا
🔹 ذہنی دباؤ اور غیر متوازن غذا
🔹 انفیکشن یا نالیوں کی بندش

👉 ان تمام مسائل کا مؤثر علاج موجود ہے
📞 0300-0358288
آج ہی رابطہ کریں، والدین بننے کے خواب کو حقیقت بنائیں

Address

Dr. Riaz-ul/haq Chid Specialist Ismael Hospital Rahim Yar Khan Front Of Shaikh Zayed Emergency
Rahim Yar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Riaz ul Haque posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Riaz ul Haque:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram