Dr.Ziaullah Khan Ghazi

Dr.Ziaullah Khan Ghazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Ziaullah Khan Ghazi, Fertility Doctor, Sheikh Zayed Hospital Road Rahim yar khan, Rahim.

I am a homeopathy doctor and I have been practicing been doing it for 20 years Homeopathic treatment Safe and is without any harm Get yourself and your children treated with a homeopathic method to make them safe.

24/07/2025
11/07/2025

کسی کو ایک دم کال کردینا مہذب دنیا میں ناپسندیدہ مداخلت سمجھی جاتی ہے
فون کالز ضرورت سے زیادہ زحمت بن گئی ہیں
جب آپ کسی کو فون کرتے ہیں تو دراصل آپ بغیر اجازت اس کے وقت، ذہن، اور ماحول میں داخل ہو رہے ہوتے ہیں۔
جب آپ کسی کو کال کرتے ہیں تو آپ یہ فرض کر لیتے ہیں کہ دوسرا شخص بھی اُسی لمحے آپ کی طرح آزاد ہوگا، جب آپ ٹانگ پہ ٹانگ رکھے، کسی لحاف میں لیٹے ، چائے کی چسکیاں لیتے ، قہقہے لگاتے کسی کو کال ملاتے ہیں
ہو سکتا ہے کہ وہ کسی اہم میٹنگ میں ہو، کوئی ایمرجنسی مریض دیکھ رہا ہو، آپریشن تھیٹر میں ہو، عبادت یا نیند میں ہو ، کسی مریض یا پریشان فرد کے ساتھ ہو ، ذاتی مسائل میں الجھا ہو یا ذہنی طور پر تھکا ہوا ہو
آپ کی کال چاہے آپ کی نیت کتنی ہی اچھی ہو اس کے لیے ایک غیر ضروری مداخلت بن سکتی ہے۔

تحقیق سے ثابت ہو چکا ہے کہ اچانک فون کال کسی انسان کی توجہ کو منتشر کر دیتی ہے۔
اگر کوئی پڑھ رہا ہو، لکھ رہا ہو، کسی تخلیقی یا فنی کام میں مصروف ہو ایک کال اس کی مکمل Flow State کو توڑ دیتی ہے، اور وہ گھنٹوں تک دوبارہ اسی سطح پر نہیں آ پاتا۔

ہم اکثر فون کی گھنٹی کو فائر الارم سمجھ لیتے ہیں ایسے بھاگتے ہیں جیسے اگر ابھی نہ اٹھایا تو کوئی قیامت آ جائے گی۔
کئی بار لوگ تھکے ہوئے ہوتے ہیں، الجھے ہوتے ہیں، لیکن کال کاٹنے پر یا نہ اٹھانے پر “بدتمیز، مغرور یا لاپروا” سمجھے جاتے ہیں۔

بامقصد گفتگو کے لیے فریقین کا ذہنی، جذباتی اور وقتی طور پر ايك ہی وقت میں دستیاب ہونا ضروری ہے۔
فون کال کا مطلب ہے کہ دونوں ایک ہی لمحے میں میسر ہوں اور آج کی مصروف زندگی میں یہ لمحہ نایاب ہوتا جا رہا ہے۔
خاص طور پر میڈیکل جیسے شعبہ جات میں، جہاں ایک لمحہ بھی قیمتی ہوتا ہے، وہاں کسی کا صرف “فون کر دینا” اور یہ توقع رکھنا کہ فوراً جواب ملے، یہ ناسمجھی اور زیادتی ہے۔

ہر انسان کا حق ہے کہ وہ اپنا وقت، توجہ اور توانائی کب اور کس کو دے ، یہ وہ حدود ہیں جو ہر باشعور فرد رکھتا ہے۔
غیر ضروری فون کال ان حدود کو بغیر اجازت عبور کر لیتی ہے۔

ہر شخص کی الگ روٹین ہوتی ہے ، کوئی فجر کے بعد سوتا ہے ، کسی کے لیے مغرب کے بعد کا وقت "فیملی ٹائم" ہوتا ہے، کوئی دوپہر کو قیلولہ کرتا ہے، کسی شخص کے لیے رات ذہنی سکون کشید کرنے کا نام ہے
بہت سی کالز صرف اس لیے خراب ہو جاتی ہیں کہ نیٹ ورک نہیں، شور زیادہ ہے اور کال ڈراپ ہو گئی

ایسے میں WhatsApp جیسی سہولت واقعی نعمت ہے۔ ایک مختصر میسج، وائس نوٹ، رپورٹ یا فراغت کی بابت دریافت کر لینا کتنی الجھنوں سے بچا لیتا ہے
بعض اوقات یقیناً ایمرجنسی ہوتی ہوگی لیکن زیادہ تر کالز ایمرجنسی نہیں ہوتیں یہ ایک عادت بن چکی ہیں۔

میں کیا کرتا ہوں؟
فون کال سے پہلے ایک مختصر پیغام بھیجتا ہوں کہ
“کیا آپ کچھ دیر کے لیے میسر ہیں؟ ایک بات کرنی ہے۔”
غیر اہم باتیں میسج میں کرتا ہوں ، وائس نوٹ کا استعمال کرتا ہوں ( مہذب بھی ہے، ریکارڈ بھی ہو جاتا ہے اور مد مقابل اپنی فراغت سے سوچ سمجھ کے جواب بھی دے دیتا ہے)
صرف ایمرجنسی صورت میں کال کرتا ہوں
دوسرے کے وقت اور ذہنی حالت کا احترام کرتا ہوں اور ان کے وقت کو سانس لینے دیتا ہوں
کسی کے وقت، دھیان،سکون، ان کے عزیز لمحات کا اختیار اپنے ہاتھ میں نہیں لیتا

میرے نزدیک فون کا جواب دینا کوئی اخلاقی یا دینی فریضہ نہیں، بلکہ ایک اختیاری عمل ہے۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ لوگوں کو اپنے وقت کا مالک ہونا چاہیے ، فون کا غلام نہیں

ینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس کامیابی سے منعقدرحیم یار خان (رپورٹ):ینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ویلفی...
10/07/2025

ینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس کامیابی سے منعقد

رحیم یار خان (رپورٹ):
ینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ماہانہ اجلاس "حمزہ ہومیو کلینک" پر منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں نہ صرف تنظیمی معاملات زیر بحث آئے بلکہ ایک خصوصی لیکچر پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر معروف ہومیوپیتھک ڈاکٹر ناصر اقبال امتی کو تنظیم میں خوش آمدید کہا گیا اور باقاعدہ ممبرشپ دی گئی۔ تمام شرکاء نے ڈاکٹر ناصر کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ڈاکٹر ناصر اکبال امتی نے خصوصی طور پر ڈاکٹر ضیاء اللہ خان غازی کا شکریہ ادا کیا، جنہوں نے نہ صرف انہیں اپنے پلیٹ فارم پر خوش آمدید کہا بلکہ رحیم یار خان میں ینگ ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کی بنیاد رکھنے پر ان کی کاوشوں کو سراہا اور مبارک باد پیش کی۔

اجلاس میں خصوصی شرکت کرنے والوں میں

ڈاکٹر رؤف علی کمبو

ڈاکٹر گلزار چغتہ

ڈاکٹر محمد طیب

ڈاکٹر ضیاء اللہ خان غازی
شامل تھے۔

ڈاکٹر رؤف علی کمبو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا:

> "ہم ان شاء اللہ ینگ ہومیو ڈاکٹرز کی ایسی مثبت سرگرمیوں کو رحیم یار خان میں جاری رکھیں گے اور مزید نوجوان ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کو تنظیم میں شامل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کریں گے۔"

اجلاس کا اختتام دعائیہ کلمات اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کے ساتھ ہوا۔

04/07/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

بارش شرابِ عرش ہے یہ سوچ کر عدمبارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
04/07/2025

بارش شرابِ عرش ہے یہ سوچ کر عدم
بارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا

21/05/2025

پاکستان کے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے لیے ایک شاندار موقع!

Hamza Homeo Clinic کے زیر اہتمام ایک خصوصی ویبینار برائے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں معروف ہومیوپیتھک ماہر ڈاکٹر ضیاء اللہ خان غازی (گولڈ میڈلسٹ) اپنے تجربات اور کامیاب پریکٹس کے راز بتائیں گے۔

موضوعات:

کامیاب ہومیوپیتھک پریکٹس کے راز

بہترین ہومیوپیتھک طریقہ علاج

کیسے بنیں کامیاب ہومیوپیتھ

تاریخ: 30 مئی 2025
وقت: پاکستان: 7 بجے شام | دبئی: 6 بجے شام
آن لائن شرکت ممکن ہے

خصوصی شرکت:
پاکستان کے ممتاز اور تجربہ کار ہومیوپیتھک ماہر ڈاکٹر بنارس خان اعوان بھی ویبینار میں آن لائن شریک ہوں گے۔

اپنی جگہ ابھی ریزرو کروائیں!
مزید معلومات یا رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں:
www.hamzahomeoclinic.com
یا رابطہ کریں: 0313-2998123 | 0300-6748123

یہ موقع مت گنوائیں – ہومیوپیتھی میں کامیابی کا راز جانیں!

19/05/2025

متوازن غذا قدرتی دوا ڈاکٹر محمد حنیف مغل PHD

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اپنی پریکٹس کو کس طرح بہتر بنا سکتے ہیں؟تحریر: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان غازیحمزہ ہومیو کلینک اینڈ ریسرچ سین...
12/04/2025

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اپنی پریکٹس کو کس طرح بہتر بنا سکتے ہیں؟
تحریر: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان غازی
حمزہ ہومیو کلینک اینڈ ریسرچ سینٹر، www.hamzahomeoclinic.com

ہومیوپیتھی ایک مقدس، باوقار اور مکمل طور پر سائنسی طریقہ علاج ہے۔ اس کی کامیاب پریکٹس صرف ادویات کے انتخاب پر نہیں بلکہ مریض کے ساتھ تعلق، ماحول، اخلاق، اور مسلسل تعلیم و تربیت پر بھی منحصر ہے۔ ایک کامیاب ہومیوپیتھک ڈاکٹر بننے کے لیے ہمیں چند بنیادی نکات کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے:

1۔ کلینک کا سیٹ اپ کیسا ہونا چاہیے؟
ایک اچھا کلینک وہی ہوتا ہے جہاں مریض خود کو محفوظ، محترم اور آرام دہ محسوس کرے۔
چند ضروری عناصر:

صاف ستھرا، پرسکون اور خوشبو دار ماحول

اچھی روشنی اور مناسب بیٹھنے کا انتظام

مریض کی پرائیویسی کا خیال رکھنا

ایک منظم ریسیپشن اور مریضوں کے ریکارڈ کی فائلنگ

جدید دور میں کمپیوٹر یا سافٹ ویئر کے ذریعے مریض کی ہسٹری کا ریکارڈ رکھنا

2۔ یورپ اور ترقی یافتہ ممالک میں ڈاکٹر اور مریض کا تعلق
ترقی یافتہ ممالک میں ڈاکٹرز مریض کو مکمل عزت، وقت اور توجہ دیتے ہیں۔

مریض کی بات کو توجہ سے سنتے ہیں

ہر پہلو کا تجزیہ کرتے ہیں: جسمانی، ذہنی، خاندانی اور جذباتی

مریض کو اعتماد میں لیتے ہیں اور علاج کی وضاحت کرتے ہیں

فالو اپ سسٹم بہت مضبوط ہوتا ہے، مریض سے وقتاً فوقتاً رابطہ رکھا جاتا ہے

ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ ایک مکمل سائنسی طریقے سے کی جاتی ہے

3۔ پاکستان میں مریض کو دیکھنے کا عمومی رویہ
بدقسمتی سے پاکستان میں کئی جگہوں پر ڈاکٹرز:

مریض کو کم وقت دیتے ہیں

مکمل ہسٹری نہیں لیتے

زیادہ مریض دیکھنے کی دوڑ میں معیار قربان کرتے ہیں

مریض کو صرف ایک دوا دے کر اگلے مریض پر آ جاتے ہیں

یہ انداز ہومیوپیتھی کے سنجیدہ اور بامقصد مقصد کو نقصان پہنچاتا ہے۔

4۔ ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر کو مریض کے ساتھ کیسا رویہ رکھنا چاہیے؟
خوش اخلاقی، نرمی، اور خلوص کے ساتھ پیش آنا چاہیے

مریض کی ہر بات توجہ سے سننی چاہیے

مریض کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے

اسے یقین دلانا چاہیے کہ آپ اس کی مکمل مدد کریں گے

مریض کی بات کو کبھی نظر انداز نہ کریں

دعاؤں میں یاد رکھیں، یہ تعلق کو مضبوط کرتا ہے

5۔ ان رویوں سے مریض پر کیا اثر ہوتا ہے؟
مریض کا اعتماد بڑھے گا

وہ دل سے علاج کو فالو کرے گا

نفسیاتی سکون پائے گا

علاج کے نتائج جلدی اور مؤثر ہوں گے

مریض دوسروں کو بھی آپ کی طرف راغب کرے گا

6۔ روزمرہ پریکٹس کو بہتر بنانے کے طریقے
مسلسل مطالعہ کریں، نئی ریسرچ سے باخبر رہیں

کامیاب کیسز کا ریکارڈ رکھیں

اپنے کلینک میں نظم و ضبط برقرار رکھیں

سوشل میڈیا، ویب سائٹ اور آن لائن مشاورت سے مریضوں تک رسائی بڑھائیں

وقت کی پابندی کریں

مریضوں کے فالو اپ کو سنجیدگی سے لیں

7۔ نتیجہ: ہومیوپیتھک اصولوں پر قائم رہنا ہی کامیابی کی ضمانت ہے
اگر ہم اخلاص، سچائی اور علم کے ساتھ اپنی پریکٹس کو جاری رکھیں، مریض کی خدمت کو عبادت سمجھیں، تو انشاءاللہ ہماری کامیابی یقینی ہے۔
حمزہ ہومیو کلینک اینڈ ریسرچ سینٹر کی ویب سائٹ www.hamzahomeoclinic.com کے ذریعے دنیا بھر سے مریض ہم سے مشورہ کر سکتے ہیں۔ ہمارا مقصد صرف علاج نہیں بلکہ شعور دینا، محبت بانٹنا اور صحت مند معاشرہ بنانا ہے۔

Treatments Homeopathic Remedies for Azoos***mia – TreatmentWhat is Azoos***mia?Azoos***mia is a medical term in which th...
22/11/2024

Treatments Homeopathic Remedies for Azoos***mia – Treatment
What is Azoos***mia?
Azoos***mia is a medical term in which there is no measurable s***m found in a man’s semen. In a nutshell, zero s***m count is known as azoos***mia. It is one of the main causes of the main infertility. About 1 percent of men suffer from azoos***mia and about 10 to 15 percent of infertile men have zero s***m count.
What are the types of Azoos***mia?
There are two types of azoos***mia.

Obstructive Azoos***mia
Nonobstructive Azoos***mia
Obstructive Azoos***mia

In this type of nil s***m count, you are producing normal s***ms but the reproductive tract for both testicles is blocked. There is a missing connection in vas deferens, epididymis or anywhere in the reproductive tract therefore, there is no s***m get into your semen.
Nonobstructive Azoos***mia
In this type of zero s***m count, you have a poor s***m production. You are not making enough or measurable amount of s***m to show up in the semen.

What are the Causes of Azoos***mia?
Causes of Obstructive Azoos***mia
Epididymis: This coiled shape tube is present on the back of each testicle to mature the s***ms

Vas Deferens: This is the tube that transports your s***m from epididymis

Ejaculatory Duct: This tube helps the s***ms to exit into the urethra and mix it with fluid to produce semen

Epididymis Blockages

There are a number of reasons that result in blockage of epididymis:

Inflammation
Scrotal injury or trauma
Infections (Epididymitis)
Rare genetic conditions that will either cause a blockage or abnormal development
Surgery on Vas Deferens

Vasectomy, a surgical procedure to cut vas deferens to stop the flow of s***m. There are many conditions that can cause the same impact:

Previous surgery for other reasons like hernia
Trauma or injury
Cystic fibrosis
Ejaculatory Duct Blockages

Some ejaculatory ducts are blocked from birth. Others can be acquired:

Infections
Prior surgery
Trauma
Retrograde Ej*******on
Causes of Nonobstructive Azoos***mia
There are a number of causes of nonobstructive azoos***mia:

Hormonal Imbalances
Varicocele
Genetics
Radiation and toxins
Medications
Excessive drinking
Smoking
Tumor
History of s*xually transmitted infections like Gonorrhea and Syphilis
Certain diseases like Anemia, kidney failure, cirrhosis, Tuberculosis and diabetes.
Viral infections like mumps and orchitis
Hormone Imbalances

It can be a possible cause of azoos***mia in males.

Varicocele

Veins present in the sc***um may become enlarged or widened and can result in negative impact on s***m production.

Genetics

Klinefelter’s syndrome is a genetic mutation in which a man carries extra X chromosome and makes the chromosome XXY instead of XY.

Y Chromosome deletion is another cause in genetics when the male chromosome that is responsible for s***m production is missing. It can cause about 10 percent of azoos***mia cases.

Radiation and Toxins

Exposure to toxic elements can also result in low s***m count, s***m impairment or permanent azoos***mia. If the radiation therapy involves reproductive organs of the patient while treating cancer, as a consequence nil s***m count occurs. Exposure to heavy metals can also cause male infertility.

Medications Side Effects

Several allopathic medicines can also cause side effect and as a result a person suffers from zero s***m count. It includes the medications of testosterone, gout, and cancer etc.
What are the symptoms of Azoos***mia?

Azoos***mia itself is a term that describes that you do not have noticeable amount of s***ms in your semen.

Married couples try to conceive will come across infertility issue. If they are not getting pregnant after having unprotected coitus for a year. Then it is the sign that something is wrong.

Having said that some causes of zero s***m count can result in noticeable signs and symptoms.

Low s*x drive
Erectile dysfunction or impotency
Swelling or discomfort around the te**es
Small or undescended testicles
The p***s is smaller than normal
Pelvic pain
Low ej*****te volume, low or no semen
Painful urination
Difficulty in er****ons and ej*******ons
Reduce hair growth on the body
Enlarged breasts (Gynecomastia)
Abnormal or delayed puberty
It is still possible that you have none of these symptoms and have nil s***m count.
Homeopathic Remedies for Azoos***mia
The best homeopathic medicines for Azoos***mia are:

Arnica
Agnus Castus
Aurum Met
Aswagandha
Cobaltum
Carcinocinum
Conium
Caladium
Damiana
Hamamelis
Lycopodium
Medorrhinum
Rhodododendron
Syphilinum
Sulfanilamide
X-ray
Homeopathy and Azoos***mia
There are more than 50 medicines in homeopathy to treat the cases of infertility. The ideal homeopathic medicine for nil s***m count will increase the s***m count and also solves the complications associated with male infertility.

Homeopathic remedies for Azoos***mia can be selected after taking the completing case history of the patient and its symptoms. It is because homeopathy is tailormade not ready made.

We have cured a number of cases of Azoos***mia (nil s***m count), Oligos***mia (low s***m count), Asthenozoos***mia (low s***m motility), Necros***mia (Absence of s***m in ej*******on), Oligoasthenos***mia (low motility and low s***m count) and Teratos***mia (abnormal s***m morphology or shape) in our clinical history.

Homeopathic treatment for Azoos***mia is safe and effective and a competent homeopathic doctor can select the remedy after taking the complete case history and symptoms of the patient.

Advantage of Homeopathic Treatment in Nil S***m Count
Homeopathic mode of treatment is natural as well as devoid of side effects.
Prove to be effective in 85 percent of the cases in thousands of infertility patients.
Homeopathic remedies have the ability to increase s***m count, s***m volume, and s***m motility and additionally, Teratos***mia is also known as abnormal s***m morphology can also be treated well with homeopathy.
Homeopathic Medicines for Azoos***mia
Medorrhinum & Agnus Castus – Best Homeopathic Remedies for Azoos***mia with Gonorrheal History
Homeopathic medicine is one of the best remedies to cure the cases of nil s***m count when there is a history of gonorrheal infection.

Homeopathic medicine Agnus Castus is an ideal medicine to cure erectile dysfunction in patients with Azoos***mia and gonorrhea history.

Syphilinum – Top Homeopathic Cure for Nil S***m Count with History of Syphilis
Homeopathic medicine Syphilinum is another medicine that can cure the cases of s***m problems when it is due to the history of Syphilis.

Arnica – Top Rated Homeopathic Remedy for Zero S***m Count due to Injury
Homeopathic medicine Arnica is renowned for its universal action of treating trauma and injury cases. That is why it is an ideal choice to treat the cases of nil s***m count which are a result of an injury or trauma.

Hamamelis – One of the Best Homeopathic Medicines for Azoos***mia with Varicocele
Hamamelis tops the rank of homeopathic medicines to treat the cases of zero s***m count when it occurs due to varicocele. The patient of this medicine may experience pain in the s***matic cord and te**es of the patient are enlarged. It is also suggested for the cases of Azoos***mia with orchitis.

Rhododendron – Homeopathic Treatment for Azoos***mia with Epididymitis
It is an ideal homeopathic remedy to cure Azoos***mia cases with epididymitis. Rhododendron is made from the fresh leaves of a plant called Rhododendron Chrysanthum or Yellow snow rose. It belongs to the family of Ericaceae. It is an ideal medicine to treat epididymitis when it is accompanied by tenderness and violent pain in the testicles.

The person feels pain and soreness and it radiates to the thighs and abdomen. The pain may be drawing in nature and the sc***um is also swollen in such cases.

Agnus Castus – Best Homeopathic Remedy for Nil S***m Count with ED
Agnus Castus is at home in treating the cases of erectile dysfunction in cases of nil s***m count. The patient may experience a complete inability to attain er****on during the coitus, this medicine acts well in such cases. The ge****ls of the patient remain cold and relaxed during the s*xual act and there is an aversion to coitus is also present.

Lycopodium, Caladium and Agnus Castus – For Azoos***mia with Hormonal Imbalance
Caladium, Lycopodium and Agnus Castus are the best homeopathic remedies for hormonal imbalance in zero s***m count cases.

Lycopodium is an ideal remedy when the patient has weak er****ons along with premature ej*******on.

Caladium is recommended when the patient does not have er****ons but the s*xual desire to perform coitus is still there. Depression and sadness with ED also lead us to the selection of this medicine.

Agnus Castus is prescribed for hormonal imbalance in men along with complete impotency. The patient does not have er****on with relaxed ge****ls. Aversion to s*x may also be experienced by the patient.

Conium – Homeopathic Medicine for Zero S***m Count with Orchitis
Conium Maculatum is another homeopathic medicine for Azoos***mia when the patient also experiences pain while ej*******on. The testicles of the patient are swollen with cutting pains. The pain from te**es radiates to the root of the p***s.

Homeopathic Remedies for Oligos***mia (Low S***m Count)
The recommended homeopathic remedies for low s***m count are X-ray, Sulfanilamide, Damiana, Conium, Aurum Met, Agnus Castus and Rhododendron.

These medicines can increase the s***m count of the patient and should be taken after contacting a competent homeopath. The rest of the medicines can be selected after taking the complete history of the patient and the medicines are prescribed keeping in view the miasmatic background.
Note: Medicines mentioned here are for information purpose only. Kindly do not self-medicate.

Click the Whatsapp Button to Contact us.
You can write about your problem To Dr.Ziaullah khan Ghazi (BHMS) and receive a reply on How Homeopathy can help in treating your disease or illness.

Fertility Support Treatments Comprehensive one-on-one consultations, fertility health assessments, personalized treatment plans, nutritional guidance, and dedicated care with progress monitoring at each step. Book Now ! Weight lose Injectables Initial one-to-one consultation, Health & Fitness Assasm...

https://www.hamzahomeoclinic.comجسمانی فٹنس اور ذہنی طاقت: کامیابی کی راہ میں ایک لازمی جزو"تحریر: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان غ...
19/11/2024

https://www.hamzahomeoclinic.com

جسمانی فٹنس اور ذہنی طاقت: کامیابی کی راہ میں ایک لازمی جزو"
تحریر: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان غازی

محترم سامعین،
کامیابی کے لیے دماغی طاقت اہم ہے، مگر جسمانی طاقت کی اہمیت بھی کسی صورت کم نہیں۔ یہ بات حقیقت ہے کہ جب ہمارا جسم فٹ ہوتا ہے، تو ہمارا دماغ بھی زیادہ موثر طریقے سے کام کرتا ہے۔ آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ جسمانی فٹنس آپ کی زندگی پر کس طرح مثبت اثرات مرتب کر سکتی ہے، اور کیوں یہ دماغی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ آپ کی موٹیویشن کو بھی بڑھاتی ہے۔

1. جسمانی فٹنس اور دماغی کارکردگی
ہم سب جانتے ہیں کہ جسمانی فٹنس صرف جسم کے لیے فائدہ مند نہیں ہوتی بلکہ یہ دماغی کارکردگی کو بھی بہتر بناتی ہے۔ جب ہم ورزش کرتے ہیں، تو ہمارے دماغ میں کیمیکلز کا اخراج ہوتا ہے جیسے کہ اینڈورفنس، جو ہمیں خوشی اور سکون کا احساس دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ورزش ہمارے دماغ میں خون کی گردش کو بڑھاتی ہے، جس سے دماغ کو بہتر آکسیجن ملتی ہے اور دماغی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

تحقیقات نے ثابت کیا ہے کہ جو لوگ جسمانی طور پر فٹ ہوتے ہیں، وہ بہتر فیصلہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایک صحت مند جسم آپ کو ذہنی دباؤ سے نمٹنے میں بھی مدد فراہم کرتا ہے اور آپ کو مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لیے بہتر طور پر تیار کرتا ہے۔ جب جسم صحتمند ہوتا ہے، تو دماغی تناؤ کم ہوتا ہے، اور آپ زیادہ واضح اور مستحکم فیصلے کر سکتے ہیں۔

2. جسمانی سرگرمی کا دماغی فوائد
جسمانی سرگرمیاں صرف جسم کے لیے فائدہ مند نہیں ہوتیں، بلکہ یہ دماغی سطح پر بھی حیرت انگیز تبدیلیاں لاتی ہیں۔ ورزش کی وجہ سے دماغ میں نیورونز کے تعلقات مضبوط ہوتے ہیں، جو کہ یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیت کو بہتر بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ، جب ہم مسلسل جسمانی سرگرمی کرتے ہیں تو ہمارا ذہن بھی زیادہ مستحکم ہوتا ہے اور ہم زندگی کے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہوتے ہیں۔

جسمانی فٹنس نہ صرف جسمانی صلاحیتوں کو بڑھاتی ہے بلکہ یہ ہمارے جذباتی ردعمل کو بھی بہتر بناتی ہے۔ ورزش کرنے سے ہمارا ذہن زیادہ توانا اور چاک و چوبند ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں ہم میں مثبت سوچ اور جذبات کا آغاز ہوتا ہے۔ یہ ایک مضبوط ذہن کی علامت ہے جو زندگی کی مختلف مشکلات کا سامنا کرتا ہے۔

3. جسمانی فٹنس اور موٹیویشن
موٹیویشن کو بڑھانے کے لیے ہمیں صرف اچھے خیالات کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ہمیں جسمانی طاقت بھی درکار ہوتی ہے۔ جب ہم ورزش کرتے ہیں، تو نہ صرف ہمارا جسم مضبوط ہوتا ہے بلکہ ہمارا دماغ بھی زیادہ متحرک اور پُرعزم ہوتا ہے۔ صحت مند جسم کے ساتھ ہمارے اندر کامیابی حاصل کرنے کا جذبہ بھی بڑھتا ہے۔ ورزش کے دوران جسم میں پیدا ہونے والے کیمیکلز، جیسے اینڈورفنس اور سیروٹونن، ہمیں خوش اور پُر جوش رکھتے ہیں۔ یہ کیمیکلز ہمیں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کرتے ہیں اور ہمارے حوصلے کو بڑھاتے ہیں۔

جب ہم جسمانی طور پر فٹ ہوتے ہیں، تو ہم اپنے مقاصد کے بارے میں زیادہ متعین اور پرعزم ہوتے ہیں۔ ہمیں زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے ایک طاقتور محرک ملتا ہے، جو ہمیں کاموں کو مکمل کرنے اور ان کی طرف محنت کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔

4. دماغی طاقت اور جسمانی فٹنس کا تعلق
کامیابی کے لیے صرف آئیڈیاز اور خواب دیکھنا کافی نہیں ہوتا، بلکہ ان پر عمل کرنے کے لیے جسمانی طاقت اور تسلسل ضروری ہے۔ جو لوگ جسمانی طور پر فٹ نہیں ہوتے، وہ عموماً جلدی ہمت ہار دیتے ہیں۔ ان کا دماغ تھکن اور بے چینی کی وجہ سے فیصلہ سازی میں کمزور ہوتا ہے۔ اس کے برعکس، جو افراد باقاعدگی سے جسمانی سرگرمیاں کرتے ہیں، وہ نہ صرف اپنے مقاصد کو بہتر طور پر سمجھ پاتے ہیں بلکہ ان پر عمل کرنے کے لیے ضروری طاقت اور تسلسل بھی رکھتے ہیں۔

ایک صحت مند جسم آپ کو اپنے اہداف کے بارے میں واضح سوچنے کا موقع فراہم کرتا ہے اور آپ کے اندر ایک نئی توانائی پیدا کرتا ہے۔ یہ توانائی آپ کو زندگی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور اپنے مقاصد تک پہنچنے کے لیے ضروری قوت فراہم کرتی ہے۔

5. بچوں کی جسمانی سرگرمی اور فیصلہ سازی
اگر بچوں کی بات کریں، تو یہ دیکھنا ضروری ہے کہ وہ جسمانی سرگرمیوں میں کتنے حصہ لیتے ہیں۔ جو بچے جسمانی سرگرمیاں نہیں کرتے، ان کی دماغی صلاحیتیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔ ان کے فیصلے کمزور ہوتے ہیں اور وہ چھوٹی مشکلات سے ہمت ہار جاتے ہیں۔ بچوں کو جسمانی سرگرمیوں میں ملوث کرنا ان کے دماغی اور جذباتی ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔ جسمانی سرگرمیاں بچوں کو نہ صرف جسمانی طور پر مضبوط بناتی ہیں، بلکہ ان کی فیصلہ سازی کی صلاحیتوں کو بھی بہتر بناتی ہیں اور ان کی موٹیویشن میں اضافہ کرتی ہیں۔

اختتام
آخرکار، یہ کہنا ضروری ہے کہ کامیابی کے سفر میں جسمانی فٹنس کا کردار اہم ہے۔ جب آپ جسمانی طور پر فٹ ہوتے ہیں تو آپ کا دماغ بھی تیز تر ہوتا ہے، آپ کی سوچیں واضح ہوتی ہیں، اور آپ میں کامیابی حاصل کرنے کی خواہش اور توانائی بڑھتی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کے لیے صرف اچھے آئیڈیاز کافی نہیں ہوتے، ان پر عمل کرنے کے لیے جسمانی طاقت اور تسلسل کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے آج سے ہی اپنی جسمانی فٹنس کو ترجیح دیں اور دیکھیں کہ کیسے آپ کا دماغ، جذبات اور حوصلہ بہتر ہوتے ہیں۔

"جسمانی فٹنس کے بغیر، ذہنی فٹنس کا تصور محض ایک خواب ہے۔"

ڈاکٹر ضیاء اللہ خان غازی
حمزہ ہومیو کلینک اینڈ ریسرچ سینٹر

18/11/2024

https://www.hamzahomeoclinic.com

جسمانی فٹنس اور ذہنی طاقت: کامیابی کی راہ میں ایک لازمی جزو"
تحریر: ڈاکٹر ضیاء اللہ خان غازی
Life Coach and Motivational Speaker
Bachelor in Homeopathy
gold medalist
Lasani Plaza Mandia Abbottabad
Whqts app 03006748123

Address

Sheikh Zayed Hospital Road Rahim Yar Khan
Rahim
64200

Telephone

+923006748123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Ziaullah Khan Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Ziaullah Khan Ghazi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram