Chudhry Tanzeel waris

  • Home
  • Chudhry Tanzeel waris

Chudhry Tanzeel waris ミ★ 𝘔𝘢𝘴𝘵𝘦𝘳 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘮𝘪𝘯𝘥 ✌️ ★彡

ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کرلڑکی سے کہا کہ جانِ من اپنی تصویر تو بھ...
05/07/2025

ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کرلڑکی سے کہا کہ جانِ من اپنی تصویر تو بھیجو میں تمھیں دیکھنا چاہتا ہوں! لڑکی نے جواب دیا جانو میں اتنی خوبصورت نہیں ہوں جس کی تصویر آپ کو پسند آئے؟

لڑکے نے وہی کیا جس کے لیے لڑکے مشہور ہیں،
کہنے لگا جانِ من میں ظاہری خوبصورتی کو نہیں مانتا۔اصلی حسن تو تمھارے اندر کا حسن ہے۔سب سے بیش قمیت چیز تمھاری روح کی پاکیزگی ہے۔ مجھے تصویر بھیجو مجھے تمھاری چہرے سے نہیں تمھارے اندونی احساسات سے پیار ہے وغیرہ وغیرہ۔

لڑکی ماشااللہ سے لاھور کی گنگا رام ہسپتال کے ایکسرے لیب میں کام کرتی تھی یہ اس لڑکی کی بھیجی ہوئی اندرونی تصاویر ہیں۔

19/06/2025
03/06/2025
جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نـــــے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جاؤ،کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ،یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹ...
28/03/2024

جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نـــــے کہا کے
میری گرل فرینڈ بن جاؤ،
کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ،
یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پارٹنر بن جاؤ.

کسی نے یہ نہیں کہا کے میں تیرا مجازی خدا تم میری دلہن بن جاؤ،
دھوپ میں چھاؤ بن جاؤ،
میرے ایمان کی تکمیل بن جاؤ،
میرے بچوں کی جنت کی نائکہ بن جاؤ،
پھلا مدرسہ بن جاؤ.

جس مرد نے بھی بنانا چاھا کھلونا بنانا چاہا،
کھیلنے کیلئے.
دل بھلانے کیلیئــــــے.
کپڑے اتارنے کیلیئـــــے.
ہوس کو سوارنے کیلیئــــــے.
گرم بخار سدھارنے کیلیئــــــے.
دل لبھانے کیلیئــــــے.

میں سوچتی رہ گئی کہ اسکی بھی تو بھن ہوگی.
ہر عمل کا ردعمل بھی ہوتا ہـــــــے.
تو کیا بھائی کا بدلہ بھن دیگی؟
میری ہم جنس دیگی؟؟!
بھائی عزتوں کو اچھالتا رہیگا بھن بدلہ چکاتی رہیگی!

لیکن پھر خیال آیا.
نہیں نہیں...
اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی جس سے یہ بےانتہاء پیار اور محبت کرتا ہوگا،
وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی.
🌺باپ کے جوانی کے گناہ معاف کروائے گی پھر جب سوچتی ہوں کے مردوں کے سارے گناہوں کو ہم لڑکیوں نے ہی کیوں جکانا ہے ؟
کیا مرد کے ہر گناہ کی سزا عورت کو ہی ملے گی چاہے اس کا گناہ ہو یا نہ ہو
اگر یہ کوئی joke یا لطیفہ ہوتا تو ہر مرد شئیر کرتا آج دیکھتی ہوں کون کون سے مرد یہ پوسٹ شئیر کرتے ہیں
آپ کا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے گروپوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے

میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر یا کاپی کرتے ہیں۔۔۔!!
آج اپنے معاشرے کا یہ تلخ پہلو کیوں نہ شیئر کریں۔۔۔؟
آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں۔۔!!
کیا پتہ کسی کے دل میں اتر جائے یہ بات💖
شکریہ🙏💖
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دیں آمین🤲

31/12/2023

Hallo
Everyone plz
TikTok 🆔
aysha4413
Follow and like
Likes

31/12/2023

Snack ID....
Aysha687 plj fallow and like
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

Today,s   SZMC Daspenser class❤❤❤❤❤❤Rahim yar khan
23/11/2023

Today,s SZMC Daspenser class
❤❤❤❤❤❤
Rahim yar khan













23/11/2023

Today,s Best video
❤❤❤❤❤❤













میرے تو شہر کے نام میں بھی یار آتا ہےاور یار تو خون کے رشتے سے بھی خاص ہوتا۔۔۔۔رحیم یار خان
16/09/2023

میرے تو شہر کے نام میں بھی یار آتا ہے

اور یار تو خون کے رشتے سے بھی خاص ہوتا۔۔۔۔
رحیم یار خان

Sunday AnD Fun Day 😃😁❤️
02/07/2023

Sunday AnD Fun Day 😃😁❤️

Address

Rahim Yar Khan

4321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chudhry Tanzeel waris posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram