Umeed Awan Marriage Consultancy

Umeed Awan Marriage Consultancy We will guide parents who are looking for relationships for their children's marriages. Pakistan and

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎اعوان  ملھن شیخ  سیال چھیجن اھل علاقہ کی تمام قوموں سے  گزارش ہے کہ ہ...
06/02/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

اعوان ملھن شیخ سیال چھیجن اھل علاقہ کی تمام قوموں سے گزارش ہے کہ ہم نے ایک گروپ بنایا ہے واٹسپ پہ تاکہ ہم باخبر رہیں اپنے علاقے کے حالات سے تو سب سے گزارش ہے کہ اس گروپ میں جواٸن ہوجاٸیں جزاك اللهُ‎ https://chat.whatsapp.com/FgGwFYFaWhmBY2qzFAvILd

22/01/2024

بابری مسجد کی جگہ سرکاری سرپرستی میں *رام مندر کی تعمیر* سے یہ بات ایک پھر واضح ہوگئی ہے کہ *بھارت* کلی طور پر ایک *ہندو ریاست* بن چکا ہے۔ ہندوستان کے مسلمانوں کو ایک *" آل انڈیا مسلم لیگ"* کی طرز پر ایک سیاسی جماعت کی ضرورت ہے جو ان کا مقدمہ لڑ سکے وگرنہ ان کی بقا اور ان کا مستقبل خطرے میں ہے۔

جوبھاٸ اپنے  بچوں کو آن لاٸن قرآن پڑھانا چاہتے ہیں وہ یہ گروپ جواٸن کرلیں
22/01/2024

جوبھاٸ اپنے بچوں کو آن لاٸن قرآن پڑھانا چاہتے ہیں وہ یہ گروپ جواٸن کرلیں

WhatsApp Group Invite

✍🏻کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی ہیں۔✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن  پڑھنا چاہتے ہیں لیکن یہ  ...
21/01/2024

✍🏻کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی ہیں۔

✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پڑھنا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻 شاہین آن لائن قرآن اکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇

✒ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔

✒ہر عمر کے فرد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
✒وقت طالبعلم کی مرضی کے مطابق۔
✒پہلے ایک دن کی فری کلاس۔
✒فی میل سٹوڈنٹس کیلیے فی میل ٹیچرزکی سہولت۔
✒اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام کی زیرنگرانی۔
✒بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔
✒پورےہفتے میں 1 دن کیچھوٹی ہوگی باقی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔
✒یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔

📢کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کاپلیٹ فارم کاانتخابات۔⬇


۔واٹس ایپ (𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽)


📚ابھی شاہین آن لاٸن قرآن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔
ہمارے کورسز
🛑حفظ قرآن بمع تجوید

🟡ناظرہ قرآن بمع تجوید

🟣 قاعدہ بمع تجوید

🟠نماز اور کلمے وغیرہ

🟢مسنون دعاٸیں

⚫تلاوت قرآن پاک

نوٹ *🕐 ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کر لیں گے ان شاء اللہ🕐🕰

21/01/2024
14/01/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

Address

Rouf Shopping Center Old Sadiq Street
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923015092168

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed Awan Marriage Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Umeed Awan Marriage Consultancy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram