
01/11/2024
المونس ہومیوپیتھک میڈیکل کالج, رحیم یار خان میں آج زیر صدارت ڈاکٹر ممتازحسین مونس (پرنسپل کالج ) ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا....
ٹیچنگ سٹاف, کالج انتظامیہ اور المونس سوسائٹی کے عہدیداران نے اجلاس میں شرکت کی......
ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کو درپیش مسائل, این سی ایچ کے الیکشن, این سی ایچ اور سیاسی صورتحال اور کالج کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کے بعد اہم فیصلے کیئے گئے......
اجلاس کے اختتام پر گروپ فوٹو..... 28/10/2024*****