04/07/2022
اس مریض کو 5ماہ پھلے دائیں بازو کی کلا ئ پہ چوٹ لگی تھی ۔پھلوان سے ھڈی کا علاج کروا کر جوڑ کی بناوٹ خراب ہو گئی تھی ۔ مریض روزمرہ کے کام کرنے سےقاصر تھا۔مریض کا کامیاب آپریشن کیا گیا اور جوڑ کو آپریشن کے ذریعے ٹھیک کیا گیا ۔انشالاھ اب مریض بھرپور طریقے سے کام کر سکے گا۔