Zaki Nagar Organo Desi Food

Zaki Nagar Organo Desi Food Embrace the natural way of living with our wholesome and nourishing offerings.

At Zaki Nagar Organo, we are dedicated to bringing you the purest and most natural products, sourced from traditional methods that have been cherished for generations.

15/03/2025

Mercedes my love

15/03/2025

Good morning friends from Zaki Nagar farms

Aslam o alakum friends from zaki Nagar farms
21/02/2025

Aslam o alakum friends from zaki Nagar farms

Good morning 🌄 Pakistan آج ایک پوسٹ دیکھی جس میں لوگ حکومت کو گالی گلوچ اور لعنت وانت کر رہے تھے کہ کسان کے ساتھ ظلم ہو ...
19/02/2025

Good morning 🌄 Pakistan
آج ایک پوسٹ دیکھی جس میں لوگ حکومت کو گالی گلوچ اور لعنت وانت کر رہے تھے کہ کسان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے سب لوگوں کی باتیں بالکل صحیح ہیں اپنی جگہ پر لیکن کیا کسان کو عقل نہیں
جہالت کی فیکٹریاں نا لگائیں فوڈ پراسیسنگ کی فیکٹریاں لگائیں ان ٹماٹروں کو خشک کرکے باریک پیس کر سفوف بنالیں اور اسے بیچیں یا ٹماٹو کیچپ بنائیں اور سیل کریں اور ڈبل سے بھی زیادہ منافع حاصل کریں
میں بھی ایک کسان ہوں الحمدللہ اچھی زندگی انجوائے کرتا ہوں کام بھی کرتا ہوں اور مزے بھی میں خود کاشت کرتا ہوں پراسیس کرتا ہوں اور آنلائن سیل کرتا ہوں
ذکی نگر فارم کے نام سے ایک برانڈ بنائ اور سیل شروع شرط یہ کہ جو چیز بولو وہ ہونی چاہئے میرے الحمدللہ آنلائن 48700 رپیٹنگ کسٹمرز ہیں اور ڈسپلے رحیم یار خان اور ڈسپلے ذکی نگر فارم کے اس سے علاؤہ ہیں بھائی ایک بار کوشش تو کریں کسی دوسرے نے آپ کی زندگی نہیں بدلنی آپ نے خود کرنا ہے
Mohammad Shoaib Zaki call 03077949979
Zakinagar Organo Desi Foods

Address

Adda Khanpur, Nehar Kinara Pull, Sadiq Branch, Near Mr. Autos
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaki Nagar Organo Desi Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram