ProFit Health and Fitness Academy

ProFit Health and Fitness Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ProFit Health and Fitness Academy, Rahimyar Khan.

Natural Health and Fitness Daily Tips, Exercise Therapy, Physio Therapy Tips, Homeopathy Treatment and Tips, Daily Healthy Exercise Tips for arthritis and muscles Problums, with Your Best Doctor Sajid Sheikh,

15/07/2025

خواتین کے کولہے (hip )کیوں بڑھتے ہیں

100‏ میں سے 85 فیصد خواتین کے ساتھ یہ مسلہ ہوتا ہے ان کے وزن کے ساتھ ساتھ ان کے یعنی کولہے یا بیک سائیڈ کا سائز بڑھ جاتا ہے آج کا اس معاشرے میں اس چیز کو دلکش اور پر کشش کہا جاتا ہے لیکن ان کو یہ معلوم نہیں کہ خواتین میں یہ بیماری ایک خاص وجہ سے ہوتی ہے جو پہلے تو کچھ سالوں تک کوئی نقصان نہیں دیتی لیکن جونہی عمر بڑھ جاتی ہے اور جوانی ختم ہونے لگتی ہے تو آہستہ آہستہ اپنا رنگ دیکھنا شروع کر دیتی ہے وزن بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اور ان کے ٹانگوں اور گھٹنوں میں ہر وقت درد رہتا ہے ان کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں اکثر خواتین پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے چل نہیں سکتیں اگر وہ لمبا سفر کرتی ہیں تو ان کی ٹانگیں درد سے بےحال ہو جاتی ہیں ان کو کام کاج میں بھی مشکل آتی ہے کچھ خواتین تو بالکل ہی چار پائی پر آ جاتی ہیں یعنی چلنے پھرنے ہی سے رہ جاتی ہیں لڑکیوں کا یہ مسلہ زیادہ بیٹھنے یا لیٹنے اور ذیادہ ہمبستری کرنے سے یا گھی اور آئل وغیرہ میں تلی ہوئی چیزوں کا زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے بیک سائیڈ یعنی کولہے بڑھ جاتے ہے ان چیزوں سے پٹھوں میں ہوا پڑ جاتی ہے اور پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں ان میں سوزش ہونے لگتی ہے وزن اور سائز بھی ذیادہ ہونے لگتا ہے لڑکیوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ کافی دیر تک ٹی وی بیٹھ کر دیکھتی ہیں، یا سوتی رہتی ہیں کوئی کام یا ایکسر سائز نہیں کرتیں بیٹھ بیٹھ کر ان کا وزن بڑھ جاتا ہے اور کولہوں کاسائز بڑھ جاتا ہے اس مسلہ سے بچنے کیلۓ خواتین روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کریں اور کام کاج میں ذیادہ ٹائم گزاریں آئل اور تلی ہوئی چیزوں کا استعمال نہ کریں پٹھوں کو طاقت دینے والی چیزوں کا استعمال کریں۔
ہومیوپیتھی میں اس کا بہت ہی موثر علاج ہو جاتا ہے. اگر آپ نھی اس طرح کے مسئلے کا شکار ہیں تو کسی اچھے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے اپنا علاج کروائیں تاکہ مستقبل میں آنے والی پیچیدگیوں سے بچ سکیں

ہومیوپیتھک ڈاکٹر ساجد شیخ

09/05/2025

Can't bend fingers and Pain in Hand.
Dr.Sajid Sheikh
03146700489
Doctors Homeopathic Clinic Abbasia Town Rahim Yar Khan.

01/05/2025

Dr.Sajid Sheikh
Adress➡️ Doctors Homeopathic Clinic Abbasia Town Rahim Yar Khan.
Contact☎️ 03146700489













30/04/2025

آپ رحیم یار خان سے ہیں یا رحیم یار خان آ سکتے ہیں
موہروں کے مریض ہیں ..گردن کے مسائل ہیں .شیاٹیکا کے پرانے مریض ہیں .گنٹھیا کی وجہ سے جوڑ موو نہیں کر پاتے ..کسی حادثے کی وجہ سے مسائل ہو گئے ہیں
مختلف علاج کے ساتھ آپ کئ فزیو تھراہسٹ سے مہنگی مہنگی تھراپی کرا چکے ہیں لیکن ابھی بھی مطمئن نہیں ہیں
تو ڈاکٹر ساجد شیخ صاحب کے تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں
ڈاکٹر صاحب روایتی تھراپی سے ہٹ کر بہترین انداز سے
ریکوری کیلئے نہ صرف محنت کرتے ہیں بلکہ مریض کو درست انداز سے بریف بھی کرتے ہیں ...
آپ ایک بار ضرور ملکر مشاورت کیجئے ...
وقت گزاری یا وقت پاس والے اجتناب کریں
سیریس مریض جو واقعی علاج کے متمنی ہوں وہ اعتماد سے رابطہ کر سکتے ہیں
آپ دئے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجئے
ہم اپکو مکمل معلومات .وقت اور ایڈریس سینڈ کر دیں گے
واٹس ایپ 03146700489

22/04/2025

A patient from Bahawalpur came to the clinic with shoulder pain. He had been suffering from this pain for the past two and a half years and despite continuous treatment, he had not found relief and he was completely disappointed and disappointed that any kind of treatment could cure him.
بہاولپور سے ایک مریض کندھے کی تکیف کے ساتھ کلینک پر آیا. جو کہ گزشتہ ڈھائی سال سے اس تکلیف میں مبتلا تھا اور مسلسل علاج کے باوجود آرام نہیں آیا تھا اور وہ بالکل مایوس ہو چکا تھا اور مایوس ہو چکا تھا کہ کسی بھی طرح کےعلاج سے شفاء یابی ہو سکتی ہے.








With Arif Chughtai – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
22/03/2025

With Arif Chughtai – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

22/03/2025

Knee Injury during Football match. Let's Fix it!













13/03/2025

Received after a life changing injury.








12/03/2025

Fast Recovery from Paralysis.







23/01/2025

Sciatica Treatment.








14/01/2025

Chronic Condition Arthritis Treatment.









Address

Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00

Telephone

+923146700489

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ProFit Health and Fitness Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ProFit Health and Fitness Academy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram