08/12/2025
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جو شخص (چاند کی ) 17 ، 19 ، 21 تاریخ کو حجامہ کروائے تو اسے ہر بیماری سے شفاء ہوگی۔
#حجامہ کیا ہے
کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادے کو جلد پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر #درد کے نکال دیا جاتا ہے اسے حجامہ کہتے ہیں۔
حجامہ کے چند فوائد
حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتا ہے ۔
قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
مہروں کا درد سے نجات دیتا۔
چہرے کے دانوں کو ختم کرتا ہے ۔
خارش اور تمام جلدی امراض سے نجات دیتا ہے ۔
اور جسمانی درد
کولیسٹرول
ہائ بلڈ پریشر
شوگر کنٹرول
جوڑوں کا درد
نیند نہ آنا
سستی
تھکاوٹ
سردرد
مائیگرین
ڈپریشن
گردوں کا درد
یورک ایسڈ
قبض
تیزابیت
موٹاپا
بال گرنا
دمہ
لیکوریا وغیرہ کے لئے بہترین رزلٹ ملے ہیں۔
80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے ۔ جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے۔
اگر کوئی بیماری نہ بھی ہو تو اپنی فٹنس برقرار رکھنے کے لیے بھی حجامہ لگوا سکتے ہیں.
حکیم مولانا اسامہ حامد حصاری
(فاضل الطب و الجراحت)
رابطہ نمبر : 03006731520
سویڈش کالج روڑ نیو میاں ٹاؤن رحیم یار خان۔