10/04/2026
کیا بچوں کو ان کی مرضی پر چھوڑ دینا ہی کامیابی کا راز ہے؟
یا والدین کی رہنمائی زیادہ اہم ہے؟
اگر بچہ ایسا کیریئر چُن لے جس کی معاشرے میں کوئی ویلیو نہ ہو تو اس کا مستقبل کیا ہوگا؟
جانیے اس ویڈیو میں ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ جو ہر والدین کو سوچنے پر مجبور کر دے گا۔
ڈاکٹر ریاض الحق
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسماعیل ہسپتال، رحیم یار خان
اوقاتِ کار: شام 4 بجے سے 9 بجے تک
رابطہ نمبر: 03060599937