
17/04/2024
سسکتی انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل سکائی لائن ویلفئیر فاونڈیشن کا خدمت خلق کی جانب ایک اور بڑا قدم۔
رائےونڈ کے غرباء اور سفید پوش طبقے کے لیے ایک روزہ ٖفری میڈکل کیمپ کا انعقاد۔
جہاں ماہرینِ شعبہ جات اپنی خدمات سرانجام دیں گے جن میں کڈنی سپیشلسٹ،آئی سپیشلسٹ،چائلڈ سپیشلسٹ اور جنرل فزیشن شامل ہیں۔
نوٹ: بلڈ پریشر ۔ شوگر اور بلڈ گروپنگ کے ٹیسٹ بھی فری کیے جائیں گے۔
28 اپریل بروز اتوار دوپہر 1 بجے سے 4 بجے تک
بمقام۔۔۔ شہناز سعید فری ڈائلیسز سنٹر سوتر روہی چوک مانگا روڈ منڈی رائےونڈ
آپ بھی آگے بڑھیں اور خدمت انسانیت کے اس سفرمیں ہمارا ساتھ دیں۔۔
+92 308 45 69 900