Sharif Poly Clinic

Sharif Poly Clinic SHARIF POLY CLINIC = ( Wednesday to Friday )10:00am -5:00pm

👈 Address : Sharif Poly Clinic Infront Railway Station Raiwind .

Contact on :+923497476916 📞 . . . . . . . . . .+923259039004

24/07/2025

سماعت کا ٹیسٹ
Sharif Poly Clinic

👈  ؟👈  ؟👈  ؟قوت_سماعت سے محروم لو گوں کا معائنہ وعلاج کیا جائے گا۔اگر آپ اونچا سنتے ہیں یا آپ کے کانوں میں مختلف طرح کا ...
28/02/2025

👈 ؟
👈 ؟
👈 ؟
قوت_سماعت سے محروم لو گوں کا معائنہ وعلاج کیا جائے گا۔
اگر آپ اونچا سنتے ہیں یا آپ کے کانوں میں مختلف طرح کا شور آتا ہے یا آپ کا بچہ بولتا سنتا نہیں ہے تو آج ہی ہماری ٹیم سے کال کر کے اپنا ٹوکن نمبر حاصل کریں اور اپنا چیک اپ کروائیں۔
🦻 👉 اونچا سننا
🦻 👉 شور آنا
🦻 👉 بچے میں سماعت کی کمی
🦻 👉 سماعت کے ٹیسٹ
🦻 👉 آلہ سماعت






🔯جدید سہولیات
✅بچوں اور بڑوں میں بہرا پن کی تشخیص و علاج کے لیے کمپیوٹرائزڈ مشینوں کی مدد سے سماعت کے تمام ٹیسٹ کیے جائیں گے-
✅کانوں میں مسلسل شور #(tinnitus)کا جدید ٹیکنالوجی سے تشخیص و علاج کیا جائے گا-
✅ دنیا کے بہترین نمبر1ڈیجیٹل کمپیوٹرائز پروگرام ایبل کان کے پیچھے لگانے والے اور کان کے اندر نظر نہ آنے والے آلہ سماعت لگائے جائے گے-
✅کمپیوٹرائزڈ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تمام قسم کے آلہ سماعت کی رپیرنگ/پروگرامنگ/سروس کی جائے گی-

07/02/2025

🥰
شریف پولی آڈیولوجی کلینک رائیونڈ ( Tuesday to Thursday )

سہارا میڈیکل کمپلیکس نارووال
( Saturday )

پنجاب ENT کلینک پتوکی
( Monday 10:00am to 3:00pm )

بحریہ انٹرنیشنل ہسپتال لاہور روڈ ۔
( On Call Available )

   # ڈھالہ کلاں کوٹ رادھا کیشن  5-جنوری بروز اتوار صبح 10:00 سے شام 3:00pm تک   کے ماہرین کی زیرنگرانی   سے محروم لوگوں ...
03/01/2025

# ڈھالہ کلاں کوٹ رادھا کیشن

5-جنوری بروز اتوار صبح 10:00 سے شام 3:00pm تک کے ماہرین کی زیرنگرانی سے محروم لوگوں کا معائنہ وعلاج کیا جائے گا۔
اگر آپ #اونچا سنتے ہیں یا آپ کے کانوں میں مختلف طرح کا #شور آتا ہے یا آپ کا #بچہ سنتا اور بولتا نہیں ہے تو آج ہی کال کر کے اپنا ٹوکن نمبر حاصل کریں اور *5- جنوری بروز اتوار کو اپنا چیک اپ کروائیں* ۔
#نوٹ:
#اونچا سننے والوں کو ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ پروگرام ایبل کانوں میں نظر نہ آنے والے آلہ سماعت لگائے جائیں گے
🦻سماعت کے تمام ٹیسٹ ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ مشینوں کی مدد سے کیے جاتے ہیں
🦻 اونچا سننے والوں کیلئے کانوں میں نظر نہ آنے والے ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ آلہ سماعت لگائے جاتے ہیں
🦻کانوں میں شور کا ٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے
🦻کیا آپ اونچا سنتے ہیں ؟
🦻کیا آپ کے کانوں میں شور آتا ہے ؟
🦻کیا آپ کا بچہ نہیں سنتا ؟
اگر ایسا ہے تو آج ہی ہماری ٹیم سے رابطہ کریں اور اپنا ٹوکن نمبر حاصل کریں

Pair of Phonak Sky Q70-M13 hearing aids.
20/11/2024

Pair of Phonak Sky Q70-M13 hearing aids.

19/11/2024

Ear Suction








15/11/2024

Motion SP 1PX
Signia
BTE hearing aid
Channels # 16
Battery size # 675
Gain /OP = 80_140
Fitting Range 20_130
This is super power hearing aid is suitable for severe to profound level hearing loss.
Contact # 03497476916

Oticon ZIRCON 2 Hearing Aids, now available at a price lower than the market average. Oticon, a global leader in audiolo...
14/11/2024

Oticon ZIRCON 2 Hearing Aids, now available at a price lower than the market average. Oticon, a global leader in audiology, combines decades of expertise with innovative technology to deliver premium hearing solutions. Designed to offer superior sound quality, unparalleled comfort, and discreet styling, Oticon hearing aids ensure that you experience the world of sound like never before—at a fraction of the typical cost !

For a limited time, take advantage of this exclusive offer and enjoy Oticon’s world-class hearing aids at a price that’s significantly below standard market rates. Now, you can experience the best in hearing technology without the premium price tag.

CONTACT WASTAPP NOW : 0349 7476916

اب اپکے سٹی رائیونڈ میں ہر طرح کے آلہ سماعت دستیاب ہیں - جو امریکن اور جرمن کمپنی کے ہیں ۔ مریض کا کمپیوٹرائزڈ مشین سے ٹ...
28/10/2024

اب اپکے سٹی رائیونڈ میں ہر طرح کے آلہ سماعت دستیاب ہیں - جو امریکن اور جرمن کمپنی کے ہیں ۔ مریض کا کمپیوٹرائزڈ مشین سے ٹیسٹ کیا جاتا ہے اور رپورٹ کے حساب سے بہترین کوالٹی کا آلہ سماعت لگایا جاتا ہے ۔
Contact on :0349-7476916 Whatsapp 24/7

27/10/2024
Hearing aid Batteries Available in Sharif Poly Clinic Raiwind آلہ سماعت میں استعمال ہونے والی Batteries شریف پولی کلینک ...
27/10/2024

Hearing aid Batteries Available in Sharif Poly Clinic Raiwind
آلہ سماعت میں استعمال ہونے والی Batteries شریف پولی کلینک رائیونڈ میں دستیاب ہیں ۔جن حضرات کو ضرورت ہو وہ رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اچھی اور زیادہ وقت نکالنے والی بیٹری ہیں ۔

VIVO Plus Hearing aids Available in Raiwind Sharif Poly Clinic Contact on :0349-7476916
26/10/2024

VIVO Plus Hearing aids Available in Raiwind
Sharif Poly Clinic
Contact on :0349-7476916

Address

Raiwind

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sharif Poly Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sharif Poly Clinic:

Share

Category