قدرتی طریقہ علاج،بہتر طریقہ علاج

قدرتی طریقہ علاج،بہتر طریقہ علاج 🌿Discover a path to wellness with healthy lifestyle tips 🌐🩻🫁🧠🫀🩸🦷🦴🦻👅🫁👣🫴🦵🦶👃✍️🥼🩺🧰

07/10/2025

یہ بارہ سنگھا ہے یا پاڑہ ؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں ؟

       #پنسار  #راۓونڈ  #دواخانہ    #پہچان  #لاہور
05/10/2025

#پنسار #راۓونڈ #دواخانہ #پہچان #لاہور

شیر مدار کا پودا
03/10/2025

شیر مدار کا پودا

آج کے دور میں چائے کا استعمال حد سے زیادہ بڑھ چکا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ زیادہ چائے صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے...
27/09/2025

آج کے دور میں چائے کا استعمال حد سے زیادہ بڑھ چکا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ زیادہ چائے صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، خاص طور پر جب اس میں ناقص دودھ، ملاوٹ شدہ پتی یا زیادہ چینی استعمال کی جائے۔ اس کے برعکس قہوہ جات خالص جڑی بوٹیوں سے تیار ہوتے ہیں اور صحت پر مثبت اثر ڈالتے ہیں۔

آئیے جانتے ہیں مختلف قہوہ جات کے بہترین فوائد:

☕ لونگ اور دارچینی قہوہ
اینٹی سیپٹک خصوصیات رکھتا ہے، بلغم ختم کرتا ہے، بھوک بڑھاتا ہے، جگر کو طاقت دیتا ہے، فالتو چربی گھلاتا ہے اور پتھری میں مفید ہے۔

☕ ادرک قہوہ
ہاضمہ درست کرتا ہے، بھوک میں اضافہ کرتا ہے، ریاح خارج کرتا ہے اور رنگت کو نکھارتا ہے۔

☕ تیز پات قہوہ
دل، دماغ اور معدے کو تقویت دیتا ہے اور سردرد میں آرام پہنچاتا ہے۔

☕ اجوائن قہوہ
ریاح دور کرتا ہے، بخار میں فائدہ مند ہے اور گرمی کے امراض میں مفید ہے۔

☕ گل بنفشہ قہوہ
کھانسی، نزلہ، گلے کی خراش اور سانس کی بندش میں شفاء بخشتا ہے۔

☕ گورکھ پان قہوہ
خون صاف کرتا ہے، خارش ختم کرتا ہے اور کولیسٹرول و بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتا ہے۔

☕ ادرک شہد قہوہ
سردی، کھانسی، بند ناک اور موسمی اثرات سے بچاتا ہے۔

☕ انجبار قہوہ
دست روکنے میں مؤثر، آنتوں کو مضبوط کرتا ہے اور ٹانگوں کے درد میں فائدہ دیتا ہے۔

☕ ڈاڑھی بوڑھ قہوہ
فالج، لقوہ اور مردانہ و زنانہ کمزوریوں میں مفید ہے۔

☕ گل سرخ قہوہ
بلغم ختم کرتا ہے، قبض دور کرتا ہے اور جسم کو ہلکا پھلکا رکھتا ہے۔

☕ کالی پتی قہوہ
کمزوری ختم کرتا ہے، پسینہ لاتا ہے، خون کی روانی تیز کرتا ہے اور سردی میں جسم کو طاقت دیتا ہے۔

☕ لیمن گراس قہوہ
بلغم، نزلہ، اسہال اور لو بلڈ پریشر میں مفید ہے۔

☕ زیرہ سفید اور الائچی قہوہ
معدے کی تیزابیت، بواسیر، بھوک بڑھانے اور ہاضمے کے لیے بہترین ہے۔

☕ سونف قہوہ
ریاح ختم کرتا ہے، کھانسی، معدے کی جلن اور بھوک کے لیے مؤثر ہے۔

☕ بادیان خطائی + دارچینی + الائچی قہوہ
قوتِ ہاضمہ بڑھاتا ہے، بھوک تیز کرتا ہے اور چائے کی عادت چھڑاتا ہے۔

☕ بنفشہ + ملیٹھی قہوہ
سینے کی جلن، کھانسی، قبض اور گلے کی خراش کا مؤثر علاج ہے۔

☕ بہی دانہ + بنفشہ قہوہ
نزلہ، دل اور گردے کے درد، پیشاب کی جلن اور قبض میں فائدہ مند ہے۔

☕ بنفشی قہوہ
دائمی کھانسی، ریشہ، کیرا اور نزلہ میں شفاء دیتا ہے، ہر موسم کے لیے مؤثر ہے۔

🍵 چائے کی جگہ قہوہ اپنائیں، اور صحت مند زندگی پائیں! 🌸

نوٹ اپنے طبیب سے مشورہ بعد کے منفی اثرات سے بچا سکتا ہے

اس کی پہچان چاہیے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کون سا پودا ہے
26/09/2025

اس کی پہچان چاہیے
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کون سا پودا ہے

18/09/2025

برصغیر میں ریلوے کا آغاز آج سے 164 برس پہلے 13 مئی 1861 کو کراچی سے ہوا۔
اسے "سندھ ایکسپریس" کا نام دیا گیا، کراچی سٹی سٹیشن سے کوٹری کے درمیان چلائی جانے والی ریل کا کرایہ اس وقت 2 آنے رکھا گیا تھا۔ یہ 105 میل کا طویل سفر، اس وقت کے جدید ترین سفری سہولت کا آغاز تھا۔اس نے برصغیر کے مغربی حصے میں ترقی، رابطے اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولیں۔

یہ کون سی بوٹی ہے چھوٹی چھوٹی گھاس کی طرح جو لگ رہی ہے
18/09/2025

یہ کون سی بوٹی ہے چھوٹی چھوٹی گھاس کی طرح جو لگ رہی ہے

17/09/2025
     #راۓونڈ  #ہمدرد #پنسار #دواخانہ #لاہور
12/09/2025




#راۓونڈ
#ہمدرد
#پنسار
#دواخانہ
#لاہور

Address

Raiwind

Telephone

+13317017997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قدرتی طریقہ علاج،بہتر طریقہ علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram