Team Rao Musharaf Mubarak

Team Rao Musharaf Mubarak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Rao Musharaf Mubarak, Medical and health, Bhucho ki mahja raiwind lahore, Raiwind.

08/01/2026



وعدوں سے تکمیل تک الحمدوللہ ترقی کرتا بھچو کی ماہجہ
17/12/2025

وعدوں سے تکمیل تک
الحمدوللہ
ترقی کرتا بھچو کی ماہجہ

01/10/2025

*جلسہ عام بھچو کی ماہجہ*
ایم این اے ملک افضل کھو کھر اور چو ہدری شہزاد نزیر سندھو کی اپنے حلقہ میں سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوے گاؤں بھچو کی ماہجہ کا جلسہ جو کہ منسوخ کر دیا گیا تھا ۔انشا؀اللہ 19 اکتوبر بروز اتوار کو منعقد کیا جاۓ گا تمام احباب کو جلسہ عام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
Team Rao Musharaf Mubarak

وعدوں سے تکمیل تک ایم این اے ملک افضل کھو کھر  چئیرمین ماڈل بازار پنجاب ۔ چو ہدری شہزاد نزیر سندھو ۔چئیرمین پنجاب ٹرانسپ...
26/09/2025

وعدوں سے تکمیل تک
ایم این اے ملک افضل کھو کھر چئیرمین ماڈل بازار پنجاب ۔ چو ہدری شہزاد نزیر سندھو ۔چئیرمین پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ۔راؤ مشرف مبارک (انشا؀اللہ چئیرمین ) سئنیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن بھچو کی ماہجہ کا گاؤں بھچو کی ماہجہ میں جاری ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ اپنی عوام سے کۓ گۓ وعدوں کو پائیہ تکمیل کیلۓ واڑہ جھنڈا سنگھ میں بھی ترقیاتی کاموں کا افتتاع کردیا گیا ہے ۔ایلیان واڑہ جھنڈا سنگھ کی جانب سے راؤ مشرف مبارک ۔ملک محمود صدیق ۔سرداف شو کت ڈوگر۔راؤ سییل مبارک ۔راؤ سعید رضا کا پرتباک اسقبال کیا گیا اور ترقیاتی کام شروع کروانے پر قیادت کا شکریہ ادا کیا ۔انشا؀اللہ ہم اپنی عوام کے ساتھ ہے اور مل کر واڑہ جھنڈا سنگھ کی بھی تمام محرومیوں کو دور کرے گے ۔

گاؤں کے سالانہ جلوس  میں میز بانی کا شرف حاصل ہوا ۔• نبی کریم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کائنات کے ذرے ذرے کے لیے رحمت و برکت ہ...
06/09/2025

گاؤں کے سالانہ جلوس میں میز بانی کا شرف حاصل ہوا ۔

• نبی کریم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کائنات کے ذرے ذرے کے لیے رحمت و برکت ہے۔حضور ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے کامل نمونہ ہے، ہمیں اپنی نسلوں کو بھی ان کی تعلیمات سے روشناس کرانا ہوگا۔

• آج کا دن ہمیں بھائی چارے، محبت اور اخوت کے رشتوں کو مضبوط بنانے کا درس دیتا ہے

04/09/2025
03/09/2025
ملک افضل کھو کھر ایم این اے ۔چو ہدری شہزاد نزیر سندھو کی خصوصی کاوش سے راؤ مشرف مبارک کا گاؤں بھچو کی ماہجہ کی عوام سے ک...
01/09/2025

ملک افضل کھو کھر ایم این اے ۔چو ہدری شہزاد نزیر سندھو کی خصوصی کاوش سے راؤ مشرف مبارک کا گاؤں بھچو کی ماہجہ کی عوام سے کیا گیا وعدہ تکمیل کے کیلۓ ملک افضل کھو کھر ایم این اے چوہدری شہزاد نزیر سندھو چئیرمین پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنئ کی ہدایت پر سینیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن بھچو کی ماہجہ سردار شوکت ڈوگر -راؤ سہیل مبارک کی سربراہی میں ٹھیکدار اور ورکرز کو پورے گاؤں کی گلیوں کی نشاندہی کروا دی گئی ہے انشا؀ اللہ ایک بھی گلی کام سے محروم نہیں رہے گی

*وعدوں سے تکمیل تک* گاؤں بھچو کی ماہجہ سے ماڈل ویلج بھچو کی ماہجہ تک قیادت وہ جو اپنے گاؤں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات سے...
28/08/2025

*وعدوں سے تکمیل تک*
گاؤں بھچو کی ماہجہ سے ماڈل ویلج بھچو کی ماہجہ تک
قیادت وہ جو اپنے گاؤں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات سے آراستہ کرے

گاؤں بھچو کی ماہجہ کی عوام سے کۓ گۓ وعدہ کی تکمیل کیلۓ 7 ستمبر بروز اتوار ہونے جارہا ہے ایک شاندار افتتاح ۔تمام احباب  ش...
23/08/2025

گاؤں بھچو کی ماہجہ کی عوام سے کۓ گۓ وعدہ کی تکمیل کیلۓ 7 ستمبر بروز اتوار ہونے جارہا ہے ایک شاندار افتتاح ۔تمام احباب شرکت کی دعوت عام نکلے اپنے گاؤں کی خوشحالی و ترقی کیلۓ

30/04/2025

صدر انجمن تاجران قصور روڑ رائیونڈ راؤ امان اللہ (راؤ میڈیکل سٹور )کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار اللہ پاک بھائی کو مزید ترقی و عزت سے نوازے

Address

Bhucho Ki Mahja Raiwind Lahore
Raiwind

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Rao Musharaf Mubarak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram