07/11/2025
یہ چھوٹا بچہ جس کے کان کے اندر موتی چلا گیا تھا بچے کے والدین ایمرجنسی کی صورت میں ڈاکٹر عثمان علی راؤ کنسلٹنٹ ای این ٹی سپیشلسٹ کے پاس لے ائے جس کو معائنے کے بعد ڈاکٹر صاحب نے نکال لیا جس کے بعد والدین نے ڈاکٹر صاحب کا شکریہ ادا کیا . 24/7 گھنٹے ان کال کلینک ٹائم راحیل میڈیکل سنٹر DHQ Rajanpur نزد خان پلازہ رابطہ نمبر 03353891919