PTI Rajanpur

PTI Rajanpur Pakistan Tehreek-e-Insaf, District Rajanpur, Pakistan He has started Namal University in Mianwali which is providing 90% financial assistance to its students.

Imran Khan is former captain of Pakistan cricket team who won world cup in 1992 and the person behind Shaukat Khanum Hospital which is number one cancer hospital in the world. Moreover, Imran Khan has started his political career due to the worst conditions of Pakistan. He is chairman of Pakistan Tehreek e Insaf which is becoming very much popular among youth due to the unsatisfactory performance and disabled promises of present leaders.

07/12/2025

نہ گورنر رہے گا نہ گورنر راج !
💪💪💪

06/12/2025
04/12/2025

خان تھا، ھے، اور ہمیشہ رہے گا ، انشاءاللہ ❤

03/12/2025

‏◀️دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

◀️21 ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ممالک جیلوں میں قید

◀️سعودی عرب میں سب سے زیادہ پاکستانی قیدی ہونے کا انکشاف

◀️وزارت داخلہ کی رپورٹ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں پیش

◀️دنیا بھر کی جیلوں میں قید 8,569 پاکستانی شہری سزا یافتہ ہیں ، رپورٹ

◀️دنیا بھر میں قید 13,078 پاکستانی شہریوں کے مقدمات زیر سماعت ہیں، رپورٹ

◀️بھارتی جیلوں میں 738 پاکستانی شہری قید ہیں ، رپورٹ

◀️سعودی عرب کے شہر جدہ میں 3335 پاکستانی قیدیوں کو سزا جبکہ 2110 شہریوں کے مقدمات زیرِ سماعت ہیں، رپورٹ

◀️سعودی عرب کے شہر ریاض میں 2665 پاکستانی قیدیوں کے مقدمات زیر سماعت جبکہ 2635 قیدوں کو سزا ہوچکی ہے ، رپورٹ

◀️متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں 5297 پاکستانی قیدی موجود ہیں ، رپورٹ

◀️چین میں 652 پاکستانی شہری قید ہیں، رپورٹ

◀️افغانستان میں 91 پاکستانی قید ہیں ، رپورٹ

◀️کینیڈا میں 9 پاکستانی قیدی شہریوں کو سزائیں ہوچکی ہیں ، رپورٹ

◀️کینیڈا میں قیدیوں کا ڈیٹا پرائیویسی لاز کے تحت شیئر نہیں کیا جاتا، رپورٹ

◀️ترکی میں 190 پاکستانی شہری قید ہیں ، رپورٹ

◀️برطانیہ کی جیلوں میں 23 پاکستانی قیدی موجود ہیں، رپورٹ

◀️امریکہ کی جیلوں میں141 پاکستانی شہری قید ہیں ، رپورٹ

◀️ایران میں 101 پاکستانی شہریوں کو سزا جبکہ 68 قیدیوں کے مقدمات زیرِ سماعت ہیں، رپورٹ

◀️عراق میں قید 51 پاکستانیوں کو سزا جبکہ 30 قیدیوں کے مقدمات زیر سماعت ہیں ، رپورٹ

◀️اٹلی میں 133 پاکستانی قیدیوں کے مقدمات زیر سماعت جبکہ 220 قیدیوں کو سزا ہوچکی ہے، رپورٹ

◀️جاپان میں 7 پاکستانی قیدیوں کو سزا جبکہ 16 قیدیوں کے مقدمات زیر سماعت ہیں، رپورٹ

◀️کویت میں قید 35 پاکستانی شہری سزا یافتہ جبکہ 5 شہریوں کے مقدمات زیر سماعت ہیں ، رپورٹ

◀️آسٹریلیا میں 27 پاکستانی قید ہیں ، رپورٹ

◀️قطر میں599 پاکستانی شہری قید ہیں ، رپورٹ

◀️ارجنٹینا میں 2 پاکستانی قید ہیں جو سزا یافتہ ہیں،رپورٹ

◀️آسٹریا میں 3 پاکستانی قید 3 ہیں جو سزا یافتہ ہیں، رپورٹ

◀️آذربائیجان میں 23 پاکستانی قید ہیں ،رپورٹ

◀️جارجیا میں 17 پاکستانی قید ہیں ،رپورٹ

◀️بحرین میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد 218 ہے ، رپورٹ

◀️بنگلہ دیش میں 5 پاکستانی شہری قید ہیں جو سزا یافتہ ہیں، رپورٹ

◀️بیلاروس میں 4 پاکستانی شہری قید ہیں ،رپورٹ

◀️بیلجیم میں 2 پاکستانی شہری قید ہیں ، ایک پاکستانی قید شہری کا مقدمہ زیرِ سماعت جبک ایک شہری سزا یافتہ ہے، رپورٹ

◀️برازیل میں بھی ایک قید پاکستانی شہری کا مقدمہ زیرِ سماعت جبکہ ایک سزا یافتہ ہے، رپورٹ

◀️بلغاریہ میں 21 پاکستانی شہری قید ہیں، رپورٹ

◀️کمبوڈیا میں 19 پاکستانی قیدیوں کے مقدمات زیرِ سماعت جبکہ 3 سزا یافتہ ہیں،رپورٹ

◀️چک ریپبلک میں دو پاکستانی قیدیوں پر ریپ کے الزامات ہیں

میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گالیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گاجیل میں بیٹھ کر دشمنوں کی نیندیں حرام کرنے وا...
03/12/2025

میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا
لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا

جیل میں بیٹھ کر دشمنوں کی نیندیں حرام کرنے والا شیر، ایک مہینے بعد ملاقات لیکن پھر بھی اپنے موقف پہ ڈٹا رہا، نہ کوئی ڈیمانڈ نہ کوئی بیماری کا بہانہ، خان تیری عظمت کو سلام !

02/12/2025

سندھ کے غریب لوگ بھوک اور پیاس سے بلبلا رہے ہیں اور وزیرِ اعلی محترم کا شاہانہ انداز چیک کریں، محترم نے ایک بندہ ڈرائی فروٹ چُن چُن کر دینے پر معمور کیا ہوا ہے اور شرم اس کو بھی نہیں آ رہی حالانکہ وہ ایک فلائنگ پروفیشنل ہے۔

Address

Rajanpur

Telephone

03348522260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PTI Rajanpur:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram