Noor ul Basar Eye Clinic & Optical Center Rajanpur

Noor ul Basar Eye Clinic & Optical Center Rajanpur Comprehensive eye checkups, advanced vision testing, and quality optical products —all under one roof

الحمدللہ! عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد نور البصر آئی کلینک اینڈ آپٹیکل سینٹر، راجن پور دوبارہ باقاعدگی سے کھل گیا ہے۔آن...
30/05/2026

الحمدللہ! عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد نور البصر آئی کلینک اینڈ آپٹیکل سینٹر، راجن پور دوبارہ باقاعدگی سے کھل گیا ہے۔
آنکھوں کے مکمل معائنے، کمپیوٹرائزڈ آئی ٹیسٹ، جدید فریمز اور آپٹیکل سہولیات کے لیے تشریف لائیں۔
🕘 صبح 9:00 بجے تا رات 9:30 بجے
📞 0333-3593632

25/04/2026

🌟 اہلِ راجن پور کے لیے خوشخبری! 🌟

اب آنکھوں کے علاج کے لیے باہر جانے کی ضرورت نہیں!
آپ کے اپنے شہر راجن پور میں موجود ہے:

نور البصر آئی کلینک اینڈ آپٹیکل سینٹر 👁️

جہاں آپ کو ملتی ہیں جدید اور معیاری سہولیات:
✔️ جدید مشینوں کے ذریعے آنکھوں کا مکمل معائنہ
✔️ ہر قسم کے نظر کے مسائل کا بہترین حل
✔️ اسٹائلش اور برینڈڈ فریمز کی وسیع کلیکشن
✔️ پروفیشنل اور معیاری آئی کیئر سروسز

اب مکمل آئی کیئر ایک ہی چھت کے نیچے

✨ “واضح نظر، بہتر زندگی — یہی ہمارا مشن ہے”

📍 پتہ: موتی مسجد چوک، نزد مسافر خانہ، سرکلر روڈ، راجن پور

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 03333693632

03/04/2026

👁️ اپنی نظر کو نظر انداز نہ کریں!

اگر آپ کو دھندلا پن، سر درد، آنکھوں میں جلن یا پانی آنے کی شکایت ہے تو یہ معمولی بات نہیں۔
صحیح تشخیص ہی بہترین علاج کی بنیاد ہے۔

🏥 Noor Al Basar Eye Clinic & Optical Center – Rajanpur
👨‍⚕️ Dr. Sajid Sanjrani (Consultant Optometrist & Vision Care Specialist)

✔ مکمل آنکھوں کا معائنہ
✔ جدید مشینری کے ساتھ درست تشخیص
✔ ہر عمر کے افراد کے لیے سروسز
✔ کوالٹی چشمے مناسب قیمت پر

📍 Moti Masjid Chowk near Musafir Khana, Circular Road Rajanpur
📞 0333-3593632

آج ہی وزٹ کریں اور اپنی آنکھوں کو محفوظ بنائیں!
ڈاکٹر ساجد سنجرانی

👁️ اب اپنی نظر کا خیال رکھیں!🏥 نور البصر آئی کلینک اینڈ آپٹیکل سینٹر، راجن پورڈاکٹر ساجد سنجرانی ✔ مکمل آنکھوں کا معائنہ...
01/04/2026

👁️ اب اپنی نظر کا خیال رکھیں!
🏥 نور البصر آئی کلینک اینڈ آپٹیکل سینٹر، راجن پور
ڈاکٹر ساجد سنجرانی
✔ مکمل آنکھوں کا معائنہ
✔ جدید مشینری کے ساتھ درست تشخیص
✔ ہر عمر کے افراد کے لیے بہترین علاج
📍 آج ہی وزٹ کریں اور اپنی نظر کو محفوظ بنائیں
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں: 0333-3593632
✨ آپ کی نظر، ہماری ترجیح
#راجنپور

عید کی بابرکت تعطیلات کے بعدانشاءاللہ کل سے نور البصر آئی کلینک اینڈ آپٹیکل سینٹر راجنپور دوبارہ اپنے معمول کے اوقات کے ...
23/03/2026

عید کی بابرکت تعطیلات کے بعد
انشاءاللہ کل سے نور البصر آئی کلینک اینڈ آپٹیکل سینٹر راجنپور دوبارہ اپنے معمول کے اوقات کے مطابق کھل رہا ہے۔
آپ کی آنکھوں کی حفاظت، ہماری ذمہ داری — جدید سہولیات کے ساتھ بہترین معائنہ 👁️✨
آئیں اور اپنی بینائی کو بہتر بنائیں۔

15/03/2026

رمضان آفر 🌙
فری آئی چیک اپ + 10%–30% ڈسکاؤنٹ
📍 نور البصر آئی کلینک راجن پور
For Appointment
0333-3593632

14/03/2026

رمضان کریم 🌙
رمضان کے بابرکت مہینے میں
فری آئی چیک اپ کی سہولت
دستیاب سہولیات:
• مکمل آنکھوں کا معائنہ
• کمپیوٹرائزڈ وژن ٹیسٹ
• برانڈڈ فریمز کی خوبصورت کلیکشن
• پریمیم سن گلاسز
• کانٹیکٹ لینس سروسز
خصوصی رمضان ڈسکاؤنٹ: 10% تا 30%
نور البصر آئی کلینک اینڈ آپٹیکل سینٹر
ڈاکٹر ٹائمنگ: صبح 10 بجے تا رات 8 بجے
کلینک ٹائمنگ: صبح 9 بجے تا رات 8:30 بجے
📍 موتی مسجد چوک، نزد مسافر خانہ، سرکلر روڈ، راجن پور
📞 اپائنٹمنٹ: 03333593632

13/03/2026

جمعہ کا پیغام – اپنی آنکھوں کا خیال رکھیں
فری سروسز شامل ہیں:
فری آنکھوں کا معائنہ
فری کمپیوٹرائزڈ چیک اپ
مکمل آنکھوں کا معائنہ بلکل مفت
بچوں کی آنکھوں کا مکمل چیک اپ بلکل فری
اہم علامات پر دھیان دیں:
اگر آپ کو سر درد، دھندلا نظر آنا، آنکھوں میں جلن یا پانی آنا محسوس ہو تو اسے نظر انداز نہ کریں۔ یہ آنکھوں کی کمزوری یا بیماری کی علامات ہو سکتی ہیں۔
ہماری سروسز:
ضرورت مند مریضوں کے لیے مفت علاج
معیاری اور جدید چشمے اور سن گلاسز
خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر
جدید اور کمپیوٹرائزڈ مشینوں کے ساتھ پروفیشنل معائنہ
کلینک کی معلومات:
نور البصر آئی کلینک اینڈ آپٹیکل سینٹر، راجن پور
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے: 03333593632
یاد رکھیں: صحت مند نظر آپ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔
ڈاکٹر ساجد سنجرانی




👁️

12/03/2026

اکھاں دی مکمل ڈیکھ بھال – نور البصر آئی کلینک، ڈاکٹر ساجد سنجرانی دے نال ✨
کیا تُہاڈے موبائل یا کمپیوٹر دیکھدے ویلے اکھاں درد ہوندے؟
دھندلی نظر، سر درد یا اکھاں وچ جلن؟
ایہہ مسئلے نظرانداز نہ کرو!
نور البصر آئی کلینک – راجن پور وچ جدید سہولتاں دے نال موجود اے:
👁️ مکمل آنکھوں دا معائنہ
👁️ اکھاں دیاں بیماریواں دی تشخیص تے علاج
👁️ موتیا (Cataract) دی تشخیص تے رہنمائی
👁️ معیاری چشمے، اسٹائلش فریمز، تے Sunglasses
👁️ Ramzan تے Eid اسپیشل آفر – 10% توں 30% ڈسکاؤنٹ
👁️ فری آئی کیمپس تے آگاہی پروگرام
📞 آج ہی اپائنٹمنٹ لئی کال کرو: 03333593632
✅ صاف نظر، صحت مند اکھاں… تُہاڈا حق!
ڈاکٹر ساجد سنجرانی
#نورالبصر #اکھاںدیصحت

Address

Noor Al Basar Eye Clinic & Optical Center
Rajanpur
33500

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
15:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 13:00
15:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 13:00
15:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 13:00
15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 13:00
15:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 13:00
15:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor ul Basar Eye Clinic & Optical Center Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share