Iman Dental clinic

Iman Dental clinic Iman Dental Clinic in Paniola. Opening 8:30- Closing 4:30
Namaz Break include.. Emergency Contact

  03328040709 رابطہ نمبر 📞
15/04/2022

03328040709 رابطہ نمبر 📞

  03328040709 رابطہ نمبر📞
15/04/2022

03328040709 رابطہ نمبر📞

30/01/2022

بنجوسہ جھیل کا دورہ کرنے کا موقع ملا ۔ سردیوں میں بنجوسہ جھیل کا کیا خوب نظارہ ہوتا ہے، سردیوں میں جھیل پر کورا جم جاتا ہے، چلتا ہوا پانی رک جاتا ہے، جھیل کے ارد گرد برف سفید چادر اڑی ہوئی اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتی ہے۔ کشتیاں رک جاتی ہیں، بنجوسہ جھیل کو قدرت نے کیا خوبصورت رنگینیاں بخشی ہیں، ہر موسم میں یہ اپنا الگ رنگ رکھتی ہے۔

بنجوسہ جھیل کا خوبصورت نظارہ دیکھنے کیلئے اس ویڈیو لنک پر کلک کریں۔
ہمارے اس 👇 یوٹیوب چینل کو سبکرائب کریں👍 ویڈیو کو لائک کریں❤۔
https://youtu.be/SyvvdNbIw2k

, , , , , , ,

Tags|
, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

بنجوسہ جھیل کا دورہ کرنے کا موقع ملا ۔ سردیوں میں بنجوسہ جھیل کا کیا خوب نظارہ ہوتا ہے، سردیوں میں جھیل پر کورا جم جاتا ...
30/01/2022

بنجوسہ جھیل کا دورہ کرنے کا موقع ملا ۔ سردیوں میں بنجوسہ جھیل کا کیا خوب نظارہ ہوتا ہے، سردیوں میں جھیل پر کورا جم جاتا ہے، چلتا ہوا پانی رک جاتا ہے، جھیل کے ارد گرد برف سفید چادر اڑی ہوئی اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتی ہے۔ کشتیاں رک جاتی ہیں، بنجوسہ جھیل کو قدرت نے کیا خوبصورت رنگینیاں بخشی ہیں، ہر موسم میں یہ اپنا الگ رنگ رکھتی ہے۔

بنجوسہ جھیل کا خوبصورت نظارہ دیکھنے کیلئے اس ویڈیو پر کلک کریں۔
ہمارے اس 👇 یوٹیوب چینل کو سبکرائب کریں👍 ویڈیو کو لائک کریں❤۔
https://youtu.be/SyvvdNbIw2k

, , , , , , ,

Tags|
, , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , ,

, , , , , , , Bajosa Lake RawalakotHave a wonderful journey of 2022 in R...

مسوڑوں سے  #خون⭕ انا (دیسی ٹوٹکے)ImanDental ClinicPaniolaدانتوں پر بیکٹیریا کی وجہ سے اکثر یہ مسلہ ہوتا ہے، چند دیسی ٹوٹ...
28/01/2022

مسوڑوں سے #خون⭕ انا (دیسی ٹوٹکے)
ImanDental ClinicPaniola
دانتوں پر بیکٹیریا کی وجہ سے اکثر یہ مسلہ ہوتا ہے، چند دیسی ٹوٹکے جن میں ایک چمچ نمک کو پانی میں حل کر کے اس کے کلے کرنے سے بھی یہ مسلہ ختم ہو سکتا ہے، دوسرا کیلے کو برش کے ساتھ لگا کر برش کرنے سے بھی یہ مسلہ ختم ہو سکتا ہے , کیلے کا چھلکا دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اور ہلدی کا بھی پیسٹ بنا کر برش کرنے سے بھی یہ مسوڑوں سے خون انے والا مسلہ ختم ہو سکتا ہے، اور ایلویرا جل لگانا بھی اس کا ایک حل ہے، اپنے دانتوں کی خفاظت کیجئیے روزانہ برش کیجئیے۔ #شکریہ۔

  اپنے دانتوں کی خفاظت کریں روز برش کیا کریں۔
09/11/2021

اپنے دانتوں کی خفاظت کریں روز برش کیا کریں۔

06/08/2021

#دانت🦷 کا #درد⛑
کبھی ٹوٹکے بھی کام کر جاتے ہیں۔
چار لانگ میٹھا سوڈا لیمو کا رس اور ٹوٹھ پیسٹ ملاکر پیسٹ مناہیں پھر دانتوں پر لگا کر صاف کریں۔
انشاءاللہ جلد درد ختم ہو جائے گا، نہیں تو ImanDental ClinicPaniola تشریف لائیں(24/7)Available ۔ #شکریہ

Dental Implant vs Bridge Work
12/11/2020

Dental Implant vs Bridge Work

Address

Nakkar Kaer
Rawala Kot
12540

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923328040709

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iman Dental clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category