Abdullah Herbal Center Rawalakot

Abdullah Herbal Center Rawalakot عبداللہ ہربل سنٹر لا علاج بیماریوں کا علاج ہربل طریقہ علاج سے

24/08/2025

ہاتھ اور پاوں کی جلن کا علاج جن لوگوں کے ہاتھ اور پاؤں رات کو سوتے وقت جلتے ہیں ان کے لیے ہم لاۓ ہیں راحت کیپسول روذانہ ایک کیپسول ایک ہفتے کے اندر اپ کو واضع فرق محسوس ہو گا اور دو ہفتوں کے اندر اپ مکمل سکون سے اپنی نید پوری کر سکتے ہیں ایک ماہ کا مکمل کورس ہے قیمت 1400 ڈیلیوری چارجز الگ سے ہوں گے
رابطہ نمبر 03365039525

09/08/2025

اللہ پاک کے فضل و کرم سے کامیابی میں ایک قدم اور گنجے پن کا علاج تو ابھی تک نہیں مل سکا لیکن بال گرنے کا علاج اللہ کے فضل سے کامیاب ہو چکا ہے انشاء اللہ بہت جلد ہی مریض کا انٹرویو بھی اپ خضرات کی خدمت میں پیش کیا جاۓ گا

05/06/2025

شوگر کے مریض ناشتے میں انڈا دن میں سلاد اور شام کو گوشت شوبے والا کھا کر اپنی شوگر کو کم کر سکتے ہیں اس کے لیے یہ بات دماغ میں ہونی چاہیے کے یہ اپ کی روٹی ہی ہے روٹی وہی نہیں جس میں چاول ہوں چپاتیاں ہوں
البتہ بلڈ پریشن کے مریض تھوڑی احتیاط سے کام لیں گے
یہ انتہائ مختصر اور بہتریں رزلٹ دینے والا نسخہ ہے اگر کوئ معلومات لینی ہو تو 03365039525 پر رابطہ کر لے سکتے ہیں

31/05/2025

گھٹنوں کا درد اب نہیں اب نماز بھی پڑھیں کرسی کے بغیر

21/04/2025

بلڈ پریشر شوگر ڈپریشن تھکاوٹ قبض باواسیر گھٹنے کی بیماریاں ٹانگوں کا درد مسلز کی کمزوری ایڑیوں کا پھٹ جانا ہائیٹ فوبیا یو سب کیوں ہوتی ہیں
یہ اور ان کے متعلق اور بھی بہت سی بیماریاں ہمارے جسم میں کچھ چیزوں کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں جن کا ہماری خوراک سے بڑا گہرا تعلق ہے
جو بیماریاں یہاں درج کی گئ ہیں یہ پرانے وقتوں میں ہزاروں میں سے کسی ایک مریض کو ہوتی تھی لیکن اب ہر دوسرے ادمی کو ہیں کیوں کے نہ وہ غذائیت سے بھر پور چیزیں رہیں نہ ہی پکانے کا طریقہ درست ہے نہ ہی جس میں پکتا ہے وہ درست ہے اور نہ ہی کھانے کا وقت درست ہے اور تو اور اج کل ایک خاص قسم کی غلطی جو ہم سب کرتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے جسم میں جوڑوں کا درد ہوتا ہے وہ یہ کے دو تین سالن مکس کر کے کھانا
جہان تک قدرتی خوراک کی بات ہے تو وہ بھی ہمارے پاس نہیں ہے جیسے پھل اور سبزیاں
گوشت مین بھی صرف بکرے کا گوشت خالص ہے وہ بھی بہت مہنگا ہے اور صرف خالی گوشت سے بات نہیں بنتی کیوں کے اس کے ہاضمے کے لیے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی ہمارے پاک نہیں ہیں کیوں کے باقی چیزیں ہمارے پاس خالص نہیں ہیں
یہ تو ہیں یہ ساری وجوہات اب ان کا حل کیا ہے

15/04/2025
13/04/2025

سائنس اور ہم
جب انسان کی انکھ یا جسم کا کوئ حصہ پھرکنا شروع ہوتا ہے تو ایشیا کے لوگ کہتے ہیں کچھ برا ہونے والا ہے
جبکہ سائنس کہتی ہے کے اپ کو میگنیشیم کی کمی ہے

15/01/2025

شوگر کے مریضوں کو اپنے پاؤں کی حفاظت کیسے کرنی چاہیے
1 پاؤں کو ہمیشہ نیم گرم پانی سے دھوئیں
2 پاؤں کو پتھر یا برش وغیرہ سے نہ صاف کریں
3 پاؤں کو ہمیشہ خشک کر کے جرابیں پہنیں
4 ہمیشہ کاٹن کی سفید جراب اور اس کا ربڑ بھی سخت نہ ہو
5 پاؤں کو چولہے یا ہیٹر کے بہت قریب نہ لے جائیں
6 جوتا بہت نرم ہو
7 بیٹھ کر کام کرنے والے لوگ تھوڑی تھوڑی دیر بعد اپنی ٹانگوں کو سیدھا کیا کریں اور اگر ممکن ہو تو ٹانگوں کو کسی سٹول وغیرہ پر رکھ کر بھی بیٹھ جایا کریں
8 ہفتہ میں کم سے کم دو دن اپنے بیڈ کی پاؤں والی سائیڈ تین سے چار انچ اوپر کر کے رکھا کریں
9 زیتون کے تیل سے مالش
10 ہر روز پیروں کو دیکھنا کے کہیں کوئ ذخم وغیرہ تو نہیں
11 کسی ایسی جگہ بھول کر بھی نہ جانا جہاں کیل وغیرہ ہوں یا تعمیری کام ہو رہا ہو
12 پھر بھی اگر اپ کو زخم ہو جاۓ تو فوری رابطہ کریں کیوں کے یہ معمولی زخم نہیں ہے یہ خون کی پراپر گردش نہ ہونے کی وجہ سے بھی ہو جاتا ہے اس پر کسی بھی طرح کے پوڈر لگانے سے گریز کرنا چاہیے
مذید معلومات کے لیے یا ذخم کے علاج کے لیے رابطہ نمبر 03365039525

اللہ پاک کا بے حساب احسان ہے جس نے اپنا فضل کیا جس کی وجہ سے ہی ہم ایک اور خطرناک بیماری کا علاج کرنے میں کامیاب ہوۓ اس ...
08/01/2025

اللہ پاک کا بے حساب احسان ہے جس نے اپنا فضل کیا جس کی وجہ سے ہی ہم ایک اور خطرناک بیماری کا علاج کرنے میں کامیاب ہوۓ اس سے پہلے بھی ہم بہت سی لا علاج بیماریوں کا علاج کر چکے تھے جن میں اس وقت تک کی سب سے خطرناک بیماری گینگرین تھی اس کے بعد ہم نے کینسر پر توجہ دی اور اج اللہ پاک کے فضل سے اس وقت تک ہمارے مریض جو ہسپتالوں سے لاعلاج ہو کر مایوس ہو کر ہماری طرف اے تھے اج وہ صحت یاب ہونے کے بعد دوسرے مریضوں کو ہمارے علاج کے متعلق بتا رہے ہیں تو یہ لمحہ ہمارے لیے بڑی خوشی کا ہے یہ صرف میرے رب کے فضل سے ہے
اس کے پیچھے والدین رشتہ دار دوست اور مریضوں کی دعا ہی ہے اس موقع پر میں اپ سب کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میرے لیے دعا کی اور جنہوں نے رہنمائ کی اور اللہ پاک سے دعا ہے کے اللہ پاک مذید ترقی سادگی اور عاجزی عطا کرے امین

05/01/2025

اللہ پاک کا احساس ہے جس کے قبضہ قدرت میں ہماری جان ہے
جس نے ہمیں ایک اور لاعلاج بیماری کینسر سٹیج 4 کا علاج کرنے کی توفیق دی ہے لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک مریضہ کا علاج کے دوران وڈیو پیغام

02/11/2024

شوگر کی وجہ سے ہونے والے زخم گینگریں کا علاج جس بیماری کا ہسپتالوں میں ایک ہی علاج ہے کے جسم کے متاثرہ حصے کو کاٹا جاۓ اللہ کے فضل سے ہم ایسے بہت سے مریضوں کے علاج کر چکے ہیں جن کو ڈاکٹر حضرات نے کاٹنے کا مشورہ دیا تھا یہ مریض کشمیر پاکستان اور دوسرے ممالک سے بھی تھے
اللہ پاک کے فضل سے ہربل طریقہ علاج سے ہم بہت سی ایسی لا علاج بیماریوں کا علاج کر چکے ہیں جن کا انگلش طریقہ علاج میں علاج ممکن نہیں اس کے لیےاپ ہمارے فیس بک پیج کو دیکھ سکتے ہیں
مذید معلومات کے الیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03365039525
03021187409

Address

Abdullah Hijama Center, Rasheed Market Main Gazi E Millat Road Near Shell Pump, Baldya Adda RAWALAKOT Ajk
Rawala Kot

Telephone

+923365039525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Herbal Center Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram