Jammu Kashmir Medicine Medical Doctor Pharmacist Association

Jammu Kashmir Medicine Medical Doctor Pharmacist Association Anticipate public health and medication use by Exacerbating and Augmenting the professional interests of Doctor of medicines Professionals in KASHMIR.

Profile. The MEDICINE MEDICAL DOCTOR pharmacist Association is a national level association with an aim to escalate pharmacy and physician profession in kashmir and welfare of pharmacist doctors
Aims and objectives. unity among pharmacists doctors and mbbs doctors in Kashmir protect the interest and promote service conditions,economic and social status of medicines medical doctors to hold seminars, symposia, conference and exhibitions for augmenting the cause of the profession of pharmacy physicians, education and research in a people oriented manner programme
to promote the science, art and technology of pharmacy and mbbs
and ethics of the profession of pharmacy
to affiliate with, subscribe to and become a member of any other body, in or outside kashmir, that has similar objectives to those of MDPA. Health force link under
PHARMACY ACT 1967
(XI OF 1967)
(As Amended Upto 8
th February 1973). An act to establish Pharmacy Councils to regulate the practice of Pharmacy. WHEREAS it is expedient to establish Pharmacy Councils to regulate the practice of
pharmacy and to provide to matters connected therewith and incidental thereto;
AND WHEREAS the national interest of Pakistan and kashmir in relation to the achievement of
uniformity within the meaning of clause (2) of Article 131 of the Constitution requires
Central legislation in the matter;
It is hereby enacted as follows:
1. Short title, extent and commencement. (1) This Act may be called the Pharmacy Act, 1967. (2) It extends to the whole of Pakistan. (3) It shall come into force at once.
2. Definitions. In this Act, unless there is anything repugnant in the subject or context,
(a) `approved' means approved under section 18 or, as the case may be, section 19;
(b) `Central Council' means the Pharmacy Council of Pakistan established under section
3;
(c) `Council' means a Pharmacy Council established under section 3;
(d) `Medical Institution' means an institution whose medical qualifications are recognized
under the Medical Council Ordinance, 1962 ( # # of 1962);
(e) `Pakistan Pharmacists Association' means the association registered under the
Societies Registration Act 1860 (XXI of 1860) and known at the commencement of the
Pharmacy (Amendment) Act, 1973 by that name;
(f) `Pharmacist' means a person who is registered under section 24 in register A and
Register B. (g) `Pharmacy Institution' means an institution whose qualifications of Pharmacy are
recognized under this Act; and
(h) `Provincial Council' means the Pharmacy Council of a Province established under
section 3
3. Establishment of Pharmacy Councils. Within a period of one year from the
commencement of this Act:

یہ ظلم آخر کب تک؟ . میں ڈاکٹر ہوں، اسی لیےمیں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔ (دل کا دورہ پڑا)  ایم بی بی ایس ڈ...
03/10/2023

یہ ظلم آخر کب تک؟ .
میں ڈاکٹر ہوں، اسی لیےمیں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔
(دل کا دورہ پڑا)
ایم بی بی ایس ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سٹریپٹوکنیز انجکشن دیں... 9,000 روپے کا ہے۔ انجکشن کی اصل قیمت700 روپےسے 900 روپے ہے، جبکہ آپ کو 9000روپے میں ملتا ہے۔ آپ کیا کریں گے.
(ٹائیفائیڈ ہو گیا)
ڈاکٹر نے لکھا۔کل 14 مونوسیف لیں! تھوک قیمت 110ہسپتال کا کیمسٹ 400روپے میں دیتا ہے۔ آپ کیا کریں گے
کمپنی کا سامان صرف ڈاکٹروں کو!
(انفیکشن ہو گیا ہے) ڈاکٹر کی طرف سے تجویز کردہ اینٹی بائیوٹک 540روپے
کسی دوسری کمپنی سے 150روپے اور عام 100روپے ہے۔
لیکن ہسپتال والے انکار کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ہم کوئی عام نہیں دیتے، صرف ڈاکٹر کا نسخہ...یعنی 540 روپے میں ہےآپ کیا کریں گے...؟؟
مارکیٹ میں الٹراساؤنڈ ٹیسٹ کی قیمت 100 سے 200 روپے ہے۔ اب ڈاکٹر کا کمیشن لگایں تو 1500 روپے میں ہوتا ہے ۔700 روپےڈاکٹر کے کمیشن کے ہوتے ہیں.....!
ایم آر آئی پر ڈاکٹر کا کمیشن 3,000 سے 5,000 روپے ہے۔لیبارٹری سے ڈاکٹر %50 کمیشن لیتا ہے۔
ایکسرے سے %50 کمیشن وصول کرتا ہے۔
جس کمپنی کی ڈاکٹر دوائیں لکھے گا اس سے گاڑی لے گا۔%30 کمیشن لے گا۔
پھر وہ کمپنیاں ہم سے 10 گناہ زیادہ قیمت وصول کرتی ہیں۔ہماری مجبوری کا بھرپور فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔
ایم بی بی ایس ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کی یہ ڈاکہ زنی بے۔ خوف بے خوف، ملک آ زادکشمیرمیں جاری ہے...!
ادویات کمپنیوں کی لابی اتنی مضبوط ہے کہ وہ براہ راست ملک کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں۔...!
اس میں ایم بی بی ایس ڈاکٹرز اور دوا ساز کمپنیاں ملوث ہیں! دونوں حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں...!!
بڑا سوال...
میڈیا دن رات کیا دکھاتا ہے۔
گڑھے میں گرنے والا شہزادہ، بغیر ڈرائیور والی کار، راکی ساونت، بگ باس، ساس، کرائم رپورٹ، کرکٹر کی گرل فرینڈ یہ سب کچھ دکھاتے ہیں...
لیکن ڈاکٹر کمپنیاں، ہسپتال اور دوا ساز کمپنیاں ان کی واضح ڈکیتی کیوں نہیں دکھاتی؟
میڈیا معاشرے کی مدد کو نہیں آئے گا تو کون آئے گا؟
میڈیکل لابی کے ظلم کو کیسے روکا جائے؟
کیا یہ لابی حکومت کو گرا رہی ہے؟
میڈیا کیوں خاموش ہے؟
20 روپے مزید مانگنےپر ہم آٹو رکشہ ڈرائیور کو مارتے ہیں ۔ آپ ڈاکٹر کے لیے کیا کرتے ہیں؟؟؟اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ سچ ہے تو اسے سب کو بھیجیں! بیداری لائیں اور بیداری پیدا کرنے کے لیے اپنا تعاون دیں.... فارماسسٹ ڈاکٹر کی کسی بھی میڈیکل سٹور میں جاتے اس کی ڈیمانڈ کریں ھاسپیٹل میں دوائی لیتے وقت فارماسسٹ ڈاکٹر کی ڈیمانڈ کریں وہ آ پ کو سستی دوائی بتائے گا یہ آ پ کا حق ھے قانون بھی ھے لیکن اس پر عمل نہیں ھو رہا آ پ کا ڈرگ انسپکٹر اس میں ملوث ھے وہ ڈی ایچ او سے مل کے سب کرپشن کرتا اس بے غیرت ڈرگ انسپکٹر کو گریبان سے پکڑو ھسپتال اور میڈیکل سٹور میں جتنی دو نمبری ھوتی یہ خبیث کرتا ھے راولاکوٹ سٹور پر دس دس ہزار میں جاہل لڑکے رکھے ھوئے ھیں کوئی پوچھنے والا نہیں جہاں آ ٹا بجلی ضروری وہاں یہ سستی دوائی بھی ضروری سب جگہ فارماسسٹ ڈاکٹر لازمی ھو جائے جو قانون بھی ھے تو نوے فیصد دوائیں آ پ کو سستی ملیں گی ان شاءاللہ
اگر آپ پانچ لوگوں کو بھیجیں گے تو وہ پانچ لوگ اگلے پانچ لوگوں کو ضرور بھیجیں گے!
سب اس طرح بھیجیں گے تو قوم دیکھے گی اور باخبر ہوگی مافیاز کے بارے میں اور شاید متحد بھی ہو جائے ۔
🙏🙏🙏🙏

امداد برائے سیلاب زدگانآل پاکستان کلب لیول ٹورنامنٹ30 ستمبر یکم 2 اکتوبرداتوٹ اسٹیڈیم ان شاء اللہ زیر اہتمام: فرینڈز کلب...
12/09/2022

امداد برائے سیلاب زدگان
آل پاکستان کلب لیول ٹورنامنٹ30 ستمبر یکم 2 اکتوبر
داتوٹ اسٹیڈیم ان شاء اللہ
زیر اہتمام: فرینڈز کلب پاچھیوٹ
بتعاون: سپورٹس کمیٹی داتوٹ

27/08/2022
31/05/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
! امید ہے آپ خیریت سب خیریت سے ہوں گے۔دادا برلاس ویلفٸیر آرگناٸزیشن کے پلیٹ فارم سے : نوجوان ہنر مند پروگرام: کے نام سے ایک نٸے پراجیکٹ کا آغاز کررہے ہیں ۔اس میں نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لیے تعلیم یافتہ اساتذہ (technician)کی حدمات لی گئ ہیں ۔اس لیے آپ تمام نوجوانوں اور والدین سے گزارش ہے کہ وقت کی ضرورت کے پیش نظر اس اہم پروگرام میں حصہ لیں انتہاٸی مناسب فیس کے ساتھ نہایت ہی مفید کورسز کرواٸے جا رہے ہیں جو کہ آپ کا مستقبل سنوارنے میں انتہاٸی اہم کردار ادا کریں گ کورسز میں داخلے داخلے 1 جون سے شروع ہو رہے ہیں۔یکم جون دن 2 بجے ہماری افتتاحی تقریب ہے۔آپ سب کو اس پروقار تقریب میں شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے ۔یہ تمام کورسز نوجوان نسل کا مستقبل سنوارنے میں ممد و معاون ثابت ہونگے اندرون و بیرون ملک روزگار کے مواقعوں سے مستفید ہونے کا سنہری موقعہ ہے اس سے فائدہ اٹھائیے اور اپنی زندگی کو بہتر بنائیے۔ان پڑھ نوجوان بھی اس میں حصہ لے سکتے ہیں۔جبکہ خواتین کو ہنر مند بنانے کے لٸے بھی خصوصی پروگرام ترتیب دٸیے گٸے ہیں تاکہ وہ مستقبل میں گھر بیٹھ کر اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر معاشی طور پر خود کفیل ہو سکیں ۔اس سلسلے میں دادا برلاس ویلفئیر آرگیائزیشن نے صدر ویلفٸیر سردار فاروق صاحب کی نگرانی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں دیگر ممبران بھی شامل ہیں جن ڈاکٹر حماد صاحب, واسب غنی صاحب ,نعیم صاحب ,ممتاز صاحب مظہر لال صاحب اور دیگر ممبران شامل ہیں
ایڈریس ۔ :کالابن بھاگیانہ پاچھیوٹ نزد مسجد اور پرائمری سکول ہے ۔

رابطہ نمبر: 03111859881
03185349633
ہنر سیکھیے اور اپنی زندگی بنائیے۔

13/03/2022
22/02/2022
01/05/2021

نماز عید کے حوالے سے ایک تجویز ھے پلیز پوری ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں کشمیر کی حد تک اور اپنی آ را سے بھی آ گاہ کریں شکریہ

Address

Kalaban Pachiot Rawalakot
Rawalakot
12350

Telephone

+923446262605

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu Kashmir Medicine Medical Doctor Pharmacist Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jammu Kashmir Medicine Medical Doctor Pharmacist Association:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram