Al-Shafi Medical Care & Physiotherapy center

Al-Shafi Medical Care & Physiotherapy center Charity Hospital

25/06/2022

Free Consultation For OA Patients
Dr. Maria Intikhab
Physical Therapist
For appointments
0320-5341928

07/05/2022
There Is  No Substitute For "Hard Work" Happy Labour Day.
30/04/2022

There Is No Substitute For "Hard Work"
Happy Labour Day.

18/03/2022

ایک دوسرے سے رسمی معافی مانگنے سے بہتر خود کی اصلاح ہے تاکہ ہماری وجہ سے کسی کی دل آزاری نہ ہو اور نہ ہی حق تلفی آج کی اس رات اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو کر معافی مانگیں اور دعا کریں اللہ تعالیٰ کی ذات ہمیں ایمان کے ساتھ دنیاوی زندگی گزارنے کی توفیق دے اور ہمارا خاتمہ ایمان کے ساتھ ہو. دعا ہے اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت عطا فرمائیں اور سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں آمین.

19/08/2021

Female Medical officer required in charity base hospital for just 4 hours in evening.
MBBS digree is compulsary, House officers can also apply.

28 جولائی ہیپاٹائٹس کا عالمی دن۔ہیپا ٹائٹس جگرمیں انفیکشن کے باعث ہونیوالی سوزش ۔۔ اور ۔۔ ورم کا نام ہے۔۔ یہ بیماری سب س...
28/07/2021

28 جولائی ہیپاٹائٹس کا عالمی دن۔
ہیپا ٹائٹس جگرمیں انفیکشن کے باعث ہونیوالی سوزش ۔۔ اور ۔۔ ورم کا نام ہے۔۔ یہ بیماری سب سے زیادہ انسانی جگر کو متاثر کرتی ہے
دنیا بھرمیں تقریبا32 کروڑ افراد ۔
۔ اور پاکستان میں ہرسال تقریبا ڈیڑھ لاکھ افراد ہیپا ٹائٹس کا شکارہوتے ہیں.
Let's spread awareness and encourage
prevention, diagnosis and treatment.

الشافی میڈیکل کئیر اینڈ فزیوتھراپی سینٹر کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک اس عید  گھر پہ ر...
20/07/2021

الشافی میڈیکل کئیر اینڈ فزیوتھراپی سینٹر کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک اس عید گھر پہ رہیں اپنے ادر گرد کے لوگوں کا خیال رکھیں خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں..

21/06/2021
الشافی میڈیکل کئیر اینڈ فزیوتھراپی سینٹر کی آج  افتتاحی تقریب کی گی. جبکہ رجسٹریشن کا عمل مورخہ 21 جون سے 30 جون تک جاری...
20/06/2021

الشافی میڈیکل کئیر اینڈ فزیوتھراپی سینٹر کی آج افتتاحی تقریب کی گی. جبکہ رجسٹریشن کا عمل مورخہ 21 جون سے 30 جون تک جاری رہے گا اور او پی ڈی کا باقاعدہ آغاز یکم جولائی سے کیا جائے گا. مزید معلومات کے لیے ایڈمن آفس رابطہ کریں.
923356671787

Address

Rawalpindi West Ridge

Opening Hours

Monday 14:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923405796804

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shafi Medical Care & Physiotherapy center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Shafi Medical Care & Physiotherapy center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram