DAR UL ILAAJ

DAR UL ILAAJ Quran Therapy center

07/10/2024
ہائے اللہ یہ ہنسی کتنے دلوں پہ بجلیاں گرا رہی ہے۔۔۔❣️❣️❣️سمجھ تے گئے ہوسو۔۔۔😁😁😁
01/10/2024

ہائے اللہ یہ ہنسی کتنے دلوں پہ بجلیاں گرا رہی ہے۔۔۔❣️❣️❣️
سمجھ تے گئے ہوسو۔۔۔😁😁😁

29/09/2024

سنیں جس کو امی عاہشہؓ اور انکے بابا ابوبکرؓ کے ایمان میں شک ہے مجھے اسکے بے ایمان ہونے پر یقین ہے تسی پاویں پڑھو جنازے لیکن اتنا سوچ لینا کہ جنت میں صدیق نبیﷺ کے ساتھ کھڑے ہونگے

ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ابھی پاکستان تشریف لائے ہی نہیں مذہب کے بپوپاریوں، فرقوں میں بانٹنے والے سوداگروں اور ان کے چیلوں ...
24/09/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ابھی پاکستان تشریف لائے ہی نہیں
مذہب کے بپوپاریوں، فرقوں میں بانٹنے والے سوداگروں اور ان کے چیلوں کو پہلے ہی مروڑ اٹھنا شروع ہو گئے ہیں ۔
بھائی اتنی آہ و بکاہ کی کیا ضرورت ہے
ڈاکٹر صاحب پاکستان میں اپنی کسی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میں کسی فرقے کی دیوار کے پیچھے بیٹھ کر من گھڑت جھوٹے قصے کہانیاں بیان نہیں کریں گے وہ انشاء اللہ ہمیشہ کی طرح قرآن و سنت کے علم کے ساتھ کھلے میدان میں حاضر ہوں گے
گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان میں جن جن حضرات ، مولوی صاحبان اور علماء کو ڈاکٹر صاحب سے کوئی علمی یا دینی مسئلہ ہے تو حاضر ہو جائیں میدان سجنے والا ہے اس میں آکر اپنے سوالات یا مسائل رکھیں
وہ جواب دیں گے
اگر آپ کسی بھی مسئلہ میں سچے ہیں تو آپ بھی تشریف لے آئیں نا ، اتنی مخالفت اور رونے دھونے کی کیا ضرورت ہیں ؟؟
لہذا ڈاکٹر صاحب کے مخالفین سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر فضول ماتم کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ہمت کریں سوال آپکے ہونگے مطمئن ذاکر نائیک کرے گا گارنٹی کے ساتھ
مناظرے کے طلب گاروں کے لیے خصوضی موقع ہے فائدہ اٹھائیں

18/09/2024

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَکُلُّ بِدعَۃٍ ضَلَالَۃٌ، وَکُلُّ ضَلَالَۃٍ فِی النَّار )
ترجمہ
ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں جانے والی ہے

17/09/2024

عاشق رسول پورا دن ناچ گانا اور راستے بند کر کے لوگوں کی بدعاہیں لے کر اب تھکے ترٹے لیٹے ہونگے اور نوے فیصد نے فرضی نماز تک نہ پڑھی ہوگی برصغیر والوں کا اپنا ہی دین ہے اللہ ھدایت دے

آہ قاضی صاحبؒ آج علماء طلباء آپ کی شفقت سے محروم ہوگئےآپ نے اپنی زندگی علماء طلباء مساجد مدارس وغیرہ کے دفاع میں گزار دی...
28/08/2024

آہ قاضی صاحبؒ آج علماء طلباء آپ کی شفقت سے محروم ہوگئے
آپ نے اپنی زندگی علماء طلباء مساجد مدارس وغیرہ کے دفاع میں گزار دی
اللہ کریم آپ کی قبر کو تا حد نگاہ وسیع فرماے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماے …!!😢

وکیل اچھا ہو تو جیت مقدر بن جاتی ہے❤
10/08/2024

وکیل اچھا ہو تو جیت مقدر بن جاتی ہے❤

20/07/2024

اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر کسی شخص کی فیس بک ID کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔⚠

18/07/2024

پوری اسلامی تاریخ میں سیدنا حسین رضی اللہ عنہ واحد انسان ہیں جنکا خون اتنا قیمتی تھا کہ کربلا سے لیکر قیامت تک میرا رب انکے خون کا قصاص انکے قاتلوں سے لیتا رہےگا !

17/06/2024

*عِيدُكُم مُبَارَكٌ*
💐💐💐
كُلُّ عامٍ وَأَنْتُمْ بِخَيْرٍ الْعِيدُ
وَجَعَلْنَا اللَّهُ وَإِيَّاكُم مِّنَ الْمُقْبُولِينَ*
*اخوکم فی الدین*
*حافظ عبداللہ اظہر*
❣️❣️❣️
*تقبل اللہ منا ومنکم*

20/05/2024

دیکھ یار میرے
تیری بات کا بھرم اپنی جگہ
لیکن اپنے پاس دُشمنانِ صحابہ کے لیے میٹھی زبان ہے نرم لہجہ ہے اور نہ ہی ان کے مر جانے پہ تعزیتی الفاظ...!!!

Address

Rawalpindi Cantonment

Telephone

+923175506076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAR UL ILAAJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DAR UL ILAAJ:

Share

Category