Health With Herbal

“Time And health are two precious assets that we don’t recognize and appreciate until they have been depleted"

Operating as usual

Photos from Jammat E Islami PP- 14 Rawalpindi Cantt & Chaklala's post 31/08/2021

Photos from Jammat E Islami PP- 14 Rawalpindi Cantt & Chaklala's post

21/08/2021
Photos from Jammat E Islami PP- 14 Rawalpindi Cantt & Chaklala's post 17/08/2021

Photos from Jammat E Islami PP- 14 Rawalpindi Cantt & Chaklala's post

05/04/2021

مشتری ھوشیار باش ؟

22/03/2021
14/01/2021

M***i Imtiaz Marwat

قادیانیوں نے اپنی کتاب"تاریخ احمدیت"میں مولانا سیدابوالاعلی مودودی رحمةاللہ علیہ کے پمفلٹ"قادیانی مسئلہ"کو بم قرار دیا
الفضل ما شھدت بہ الاعداء

05/10/2020

Ptcl Workers Pak Union

بے لوث جاندار مضبوط اور مخلص قیادت ۔۔۔
عبدالمجید سالک ، زاکر خان ، حافظ لطف اللہ اور محترم محمد امین صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پنجاب ۔۔۔
پی ٹی سی ایل کے مزدور کے مفادات کے محافظ ۔۔۔

youtube.com 15/07/2020

Corona virus Live Map and real time counter - Latest worldwide COVID-19 stats and figures

youtube.com sAVE yOUR lIFE Corona virus Live Map and real time counter - Latest worldwide COVID-19 stats and figures. #covid19live #coronaviuslive #coronaviruslivemap Th...

youtube.com 10/07/2020

28/06/2020
28/06/2020

Photos from Health With Herbal's post

28/06/2020
28/06/2020
28/06/2020

فاضل الطب والجراحت کے نصاب کی قومی نصاب کونسل سے گریڈنگ اور IBCC سے اکیڈمک تعلیم کے مساوی قراردلانے کا فیصلہ
نیشنل کونسل فار طب کے دفتر کے لیے 2 کروڑ روپے مختص ، قومی طبی فارمولری کی چھ ماہ میں تکمیل کا فیصلہ
نیشنل کونسل فار طب کے اجلاس میں طبیب جراح کے اختیارات ، طبیب کو مطب میں ادویات بنا کردینے اور حجامہ کرنے سے متعلق اہم فیصلے
) (نیشنل کونسل فار طب کا تیرہواں باقاعدہ اجلاس اسلام آباد میں صدر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کی صدارت میں منعقد ہوا- جس میں نائب صدر پروفیسر وید محمد جمیل خان ،چیئرمین فنانس کمیٹی محمد خلیل، اراکین حکیم محمد احمد سلیمی ، حکیم قاضی محمد اقبال ،حکیم حافظ محمد یونس ، حکیم محمد یوسف ، حکیم عبدالواحد شمسی ، حکیم راحت نسیم سوہدروی ، حکیم بشیر بھیروی ،حکیم محمد یونس فہیم ، حکیم ذوالحسنین بخاری ، حکیم اکرام اللہ ، حکیم سراج الدین چانڈیو ، حکیم نسیم احمد قاسمی ، حکیم ذوالفقار ملک ، حکیم ذولفقار صدیقی ، حکیم فرید احمد فیضی اور رجسٹرار محمد اسماعیل خان نے شرکت کی-اس موقع پر صدر نیشنل کونسل فار طب پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے اراکین کونسل کو بتایا کہ چار سال پہلے جب ہم نے کونسل کا چارج سنبھالا تھا تو اس وقت عملے کو تنخواہ دینے کے لیےوسائل میں کمی کا سامنا تھا ، ہم نے اطباءکے پیسوں کو بڑی ہی احتیاط سے استعمال کیا اور ایک ایک پیسہ کی بچت کرتے ہوئے آج اس مقام پر پہنچے ہیں کہ کونسل کے دفتر کے لیے اپنی زمین یا بلڈنگ خریدنے کے قابل ہوگئے ہیں - اجلاس میں نئے سال کے بجٹ2019-20 میں نیشنل کونسل فار طب کے دفتر کے لیے زمین یا بلڈنگ کی خریداری کی مد میں دو کروڑ مختص کرنے کی متفقہ طور پرمنظوری دی گئی - اس کے علاوہ اور کئی اہم فیصلے کیے گئے جن کی تفصیل درج ذیل ہے - فاضل الطب والجراحت کے چار سالہ نصاب کو قومی نصاب کونسل اسلام آباد سے گریڈنگ کراکر IBCC سے اکیڈمک تعلیم کے مساوی قرار دلانے کے لیے چیئرمین نصاب کمیٹی کی تجویز پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ، قومی طبی فارما کوپیا کی تکمیل کے سلسلہ میں چیئرمین فارما کوپیا کمیٹی پروفیسر حکیم حافظ محمد یونس نے بتایا کہ نیشنل کونسل فار طب اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) کے اشتراک سے ہربل مونوگراف شائع ہو چکا ہے اس سلسلہ میں کمیٹی نے مزید کام مکمل کرلیا ہے اس کے علاوہ فیصلہ کیاگیا ہے کہ اگلے مرحلے کے طور پر نیشنل فارمولری مکمل کرکے شائع کی جائے اس مقصد کے لیے کمیٹی کی درخواست پر صدر پاکستان طبی کانفرنس جناب اقبال احمد قرشی نے فنڈز مہیا کردئیے ہیں ان شاءاللہ تین سے چھ ماہ میں نیشنل طبی فارمولری مکمل کرلی جائے گی-حکیم محمد احمد سلیمی نے طبیب جراح کے اختیارات کے متعلق تفصیل سے رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ فیڈرل حکومت کی ہدایت اور وفاقی محتسب کے فیصلہ کی روشنی میں قوانین اور نصاب کا جائزہ لے کر سفارشات تیار کی ہیں جن کا مسودہ تمام اراکین کو پیش کردیا گیا تمام اراکین نے متفقہ طور پر اس مسودہ کی منظوری دی - اسی طرح طبیب کے اپنے مطب پر دوا بنا کردینے کے متعلق سفارشات پیش کی گئیں حکیم محمد احمد سلیمی نے مزید بتایا کہ قبل ازیں نیشنل کونسل فار طب کی جانب سے آٹھویں اجلاس میں ان سفارشات کی منظوری دی جاچکی ہے ، رجسٹرار نے اجلاس کو بتایا کہ اس کے متعلق ڈریپ (DRAP) کو خط لکھ دیاگیا ہے ، حجامہ کے متعلق بھی واضح کیا گیا کہ صرف طبیب ہی حجامہ کرنے کا مجاز ہے - رجسٹرار نے اس سلسلہ میں پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن اور سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن کو لکھے گئے خط کے متعلق بھی بتایا - اس موقع پر بی ای ایم ایس گریجوایٹ اطباءکی ہاﺅس جاب کے مسائل پر بھی غور و خوض کرتے ہوئے فیصلہ کیاگیاکہ تمام یونیورسٹیاں جو بی ای ایم ایس کروا رہی ہیں ان کو کونسل کی جانب سے فوری طور پر ہدایات جاری کی جائیں گی کہ وہ تمام کوالیفائیڈ اطباءکی ہاﺅس جاب کے لیے بی ای ایم ایس شعبہ کے ساتھ ان ڈور ہسپتال اور طبی ڈسپنسری کا قیام عمل میں لائیں ، یا ہسپتالوں کے ساتھ منسلک ہونے کے معاہدے کریں اور کم ازکم طبی ڈسپنسریاں قائم کریں جہاں نئے طلباءکی تربیت کے لیے بی ای ایم ایس اطباءکا تقرر عمل میں لایا جائے- اس کے ساتھ ساتھ دیگر امور میں بحث کے دوران بتایا گیا کہ پوری دنیا میں بی ای ایم ایس ڈگری کو بی یو ایم ایس یعنی یونانی کی ڈگری کہا جاتا ہے لہذادنیا سے ہم آہنگ ہونے کے لیے اسے بی یو ایم ایس(BUMS) قرار دینے کی سفارش کی گئی -

حکیم محمد احمد سلیمی ترجمان : نیشنل کونسل فار طب ، اسلام آباد - 051-9204375-78, 0333-4281267

28/06/2020
28/06/2020
28/06/2020
28/06/2020
22/06/2020

Syed Munwer Hassan Ex Ameer Jammat E Islami Pakistan Tazkeer

Syed Munwer Hassan Ex Ameer Jammat E Islami Pakistan تزکیر نفس۔۔۔۔ مطلوب تقویٰ کا معیار

15/06/2020

Ptcl Workers Pak Union

نہائیت افسوس سے ۔طاہر صدیقی CSRراولپنڈی چکلالہ دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے وفات پا گے.اللہ مغفرت کرے جنت میں جگہ عطا فرمائےآمین

youtube.com 12/06/2020

Daily Prayer Live From Al-Madinah Al-Monawarah ... "جمۃالمبارک اور پنج وقتہ نماز براہراست مدینہ سے "

youtube.com Live Tarveeh From Madiana Sharief Daily Prayer Live From Al-Madinah Al-Monawarah .... "جمعۃ المبارک اور روزانہ نماز براہراست مدینہ سے " #maadinah #hakeemaziz...

06/06/2020

Hafiz Lutfullah Khan Secretory General PWIF Abdul Majeed صدر ورکرز پاک یونین و وائس چئیرمین فیڈریشن

Hafiz Lutfullah Khan Genral Secratory PWIF, Abdul Majeed Salik صدر ورکرز پاک یونین و وائس چئیرمین ورکرز اتحاد فیڈریشن دورہ گجرانوالہ کی تصویری جھلکیاں

[06/01/20]   Naeem Aslam and Kids playing with goat kid
..... گرمیاں سیر و تفریح بچوں کی موجیں
#hakeemaziz
#goatkid
#Faisalabad

31/05/2020

Naeem Aslam and Kids playing with goat kid ..... گرمیاں سیر و تفریح

بچوں کا کھیل ۔۔۔

Naeem Aslam and Kids playing with goat kid ..... گرمیاں سیر و تفریح بچوں کی موجیں #hakeemaziz #goatkid #Faisalabad

29/05/2020

AKF WAH cantt & PTCL CORONA RELIEF EID راشن تقسیم کی تقریب Waheed Haider Shah & Hakem Aziz Ur Rehman

تین سو کرونا ریلف عید پیک مستحق سفید پوش خاندوانوں میں تقسیم کئے گئے تقریب الخدمت فاآنڈیشن واہ کینٹ نے منعقد کی اس میں تعاؤن پی ٹی سی ایل نے کیا۔ پی ٹی سی ایل کی نمائندگی سیدوحید حیدر شاہ صاحب سئنیر وائس پریزیڈینٹ ورکرز اتحاد فیڈریشن ، حکیم عزیز الرحمٰن ڈپٹی چیف آرگنائزر ، فرخ قریشی اور3 عبادت ، راجہ حق نواز نے شرکت کر کے کی اور پی ٹی سی ایل کےدس افراد کو راشن پیک بھی تقسیم کئے۔ اللہ قبول فرمائے آمین

کروناریلیف عید پیک کی تقسیم الخدمت واہ کینٹ میں منظم اور سفسف انداز میں منعقد ہوئی ۔۔۔ اسکے مرکزی تعاؤن کرنے ادارہ پی ٹی سی ایل ہے، اس تقریب سے ڈاکٹر طارق سل...

27/05/2020

Abdul Majeed Salik Sr Vice Chairman WIF PTCL | EID Gift Eng Azeem Randhawa AKF & PTCL Faisalabad

انجینیر عظیم رندھاوا امیر جماعت اسلامی و پیٹرن ان چیف الخدمت فاؤنڈیشن فیصل آباد ان کے ساتھ ہیں پی ٹی سی ایل مزدور راہنماں عبدالمجید سالک صدر ورکرز پاک یونین ...

22/05/2020

Ptcl Workers Pak Union

youtube.com 17/05/2020

COVID-19 Dashboard Coronavirus LIVE Map: [Updated Every 2 Minutes] Live Stream Stats, Updates, Graph

youtube.com COVID-19 Dashboard View a LIVE World Map Stream of the the Coronavirus throughout the world, broken down by country. See numbers of cases, recoveries, and de...

16/05/2020

Excellent Answer Of His His Excellency Great Boxer Muhammad Ali Clay..

Excellent Answer Of His His Excellency Great Boxer Muhammad Ali Clay..

youtube.com 16/05/2020

COVID-19 Dashboard Coronavirus LIVE Map: [Updated Every 2 Minutes] Live Stream Stats, Updates, Graph

youtube.com COVID-19 Dashboard View a LIVE World Map Stream of the the Coronavirus throughout the world, broken down by country. See numbers of cases, recoveries, and de...

rosehabit001.blogspot.com 10/05/2020

Zakat Calculation Individual person (Professionals Accountants Forum ) D...

rosehabit001.blogspot.com Rose King of Flowers.First flower that comes to mind,It has to be the ‘’ROSE’’. As a symbol of beauty, romance, love.Is it the king of flowers

05/05/2020

NEW! It's Eid Day, Omar & Hana x Zaky One 4 Kids |Islamic Songs for Children | Eid Mubarak

Eid Is Very Special day for kids …

02/05/2020

Best Omar & Hana | 60 Minutes Compilation | Islamic Cartoons for Kids |(کڈز کی تربیت وغیرہ)

Obedience training of kids… The our beloved get tarbeah and obey the mother father instruction.. Called اطاعت

Videos (show all)

والد مرحوم حاجی عبدالرحمان ، محترم قاضی محمد نذیر اور قائد نوجوانان انجینیر ثاقب رؤف کلمہ چوک راولپنڈی ۲۰۱۲
Health With Herbal

Telephone

Address

Rawalpindi Cantonment
Other Optometrists in Rawalpindi Cantonment (show all)
Eye Care Center Qualified Opticians Eye Care Center Qualified Opticians
Ramzan Plaza,Bank Road,Saddar
Rawalpindi Cantonment, 00000