
05/11/2024
18+
جریان منی
Spermatorrhoea
جریان منی ایک ایسی بیماری ہے جس میں مردوں میں ازخود منی کا اخراج ہونے لگتا ہے ۔ اس خارج ہونے والی منی semen میں سپرم s***m بھی ہوتے ہیں اس بیماری میں مریض کا عضو تناسل p***s بتا نہیں پاتا اور منی کا اخراج ہو جاتا ہے . جو وقت کے ساتھ ساتھ بعض اوقات بے اولادی کا سبب بھی بنتا ہے ۔ قبض کی وجہ سے بھی جب مریض زور لگاتا ہے تو پاخانے کے ساتھ منی کا اخراج بھی ہونے لگتا ہے اس کنڈیشن کو جریان منی یا s***matorrhoea کہتے ہیں .
Causes of Spermatorrhoea.
قبض
بواسیر
شراب چائے یا منشیات کا کسی بھی شکل میں استعمال
جگر کی بیماری
تلی گردے یا دل کی بیماری
پیٹ کے کیڑے
Symptoms .
فوطوں کی سوزش
کمزوری
دل کے مسائل
دھڑکن کا تیز ہونا
سستی اور کاہلی
دماغی کمزوری یا یاداشت کی کمزوری
طبیعت میں چڑ چڑا پن..!
احتیاط
قابض اور ثقیل اشیاء سے دور رہیں.
سادہ خوراک استعمال کریں.
زہن کو پاک صاف رکھیں.
پانی کا استعمال زیادہ کریں.
علاج.
اسپغول کا چھلکا دودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے اس مرض میں بہتری آسکتی ہے.
اسکے لیے ہمارا تیار کردہ جریانین کورس پچیس دن کے استعمال سے اس مرض سے چھٹکارا مل سکتا ہے بنا کسی سائڈ ایفیکٹ کے..!
دوا منگوانے یا مشورہ کرنے کے لیے رابطہ نمبر.
03418174774