
02/04/2025
ٹی سی پی ایک جدیدکیلشئم پاوڈرہےجس میں عام بازاری پاوڈرز یا ہڈی چُورا کی نسبت 16فیصدکےقریب زیادہ کیلشیئم ہے
یہ جانورکےدودھ کی مقداربڑھاتاہے، مکھن اور گوشت کی پیداواربڑھاتاہے، جانورکی ہڈیاں اور ڈھانچہ مضبوط ہوتاہےجس سے کمزور اورلاغر جانورتندرست، توانا اور مضبوط ہوجاتےہیں، جانورلکڑی، ہڈیاں، شاپر، مٹی اور کپڑے کھانا بند کردیتاہے، کیلشیئم کی کمی کی وجہ سےجن جانوروں کی نشوونما میں کمی رہ جاتی ہے، ٹی سی پی کے استعمال سے انکی نشوونما بہترہوجاتی ہے، وچھیاں اورگائےوقت پر ہیٹ میں آجاتی ہیں اورحمل ٹھہرجاتاہے، گھبن جانورکیلئےبچےکی ڈیلیوری آسان ہوجاتی ہے، جیرآسانی سےپھینک دیتاہے، سوتک یا رت موترا سےحفاظت رہتی ہے۔
منگوانے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں
03285297339
کیش آن ڈیلوری دستیاب ہے۔