Makhdoom Eye Care & Optics

Makhdoom Eye Care & Optics we deal in All kinds of sunglasses, Branded Frames, contact lenses , Primary Eye Care checkup Free
(4)

17/10/2023

Makhdoom Eye Care & Optics 0331 5817584
17/10/2023

Makhdoom Eye Care & Optics 0331 5817584

Makhdoom Eye Care & Optics Muhammad Faizan Makhdoom 0331 5817584
17/10/2023

Makhdoom Eye Care & Optics
Muhammad Faizan Makhdoom 0331 5817584

17/10/2023
29/09/2023

ان دو تصویروں کو غور سے دیکھیں!!!!!!!! بائیں جانب والی تصویر A سفید موتیے کی ایک قسم ہے جسے  Subcapsular Cataract  کہا ج...
24/09/2023

ان دو تصویروں کو غور سے دیکھیں!!!!!!!!



بائیں جانب والی تصویر A سفید موتیے کی ایک قسم ہے جسے Subcapsular Cataract کہا جاتا ہے. اور اس کا علاج صرف آپریشن سے ہی ممکن ہے.

جبکہ دائیں جانب والی تصویر B کالے موتیے کی آخری سٹیج ہے جسے Advanced Glaucoma کہا جاتا ہے. اس میں جو نظر ایک بار چلی جاتی یے وہ واپس نہیں آ سکتی اور بقیہ نظر کو بچانے کے لیے ساری زندگی قطرے ڈالنے ہوتے ہیں اور بعض اوقات درد کی شدت ختم کرنے کے لیے آنکھ کو مستقل طور پر Dead کرنا پڑتا ہے.

یہ دونوں قسم کی پیچیدگیاں steroid قطروں کے غیر ضروری اور غلط استعمال سے پیدا ہوتی ہیں. مثلاً Methachlor, Betnesol وغیرہ

جی ہاں !!! وہی قطرے جنہیں ہر کوئی ثواب کی نیت سے سوشل میڈیا پہ شیئر کر رہا ہے اور ہر میڈیکل سٹور والا ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر خود سے فروخت کر رہا ہے.

کوئی بھی آئی اسپیشلسٹ یہ قطرے دینے سے پہلے دس بار سوچتا ہے کہ یہ قطرے کس بیماری میں کب شروع کرنے ہیں اور کب اور کس وقت انہیں روک دینا ہے. مگر اتائیوں پہ ایسی کوئی قید نہیں ہے.

اس قسم کے قطرے تقریباً ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں اور جب بھی کسی کو آنکھ کا کوئی بھی مسئلہ ہوتا ہے وہ بغیر کسی معائنے کے یہ قطرے استعمال کرنا شروع کر دیتا ہے. لوگ سالہا سال یہ قطرے استعمال کرتے رہتے ہیں اور کسی دن اچانک سفید موتیا یا کالے موتیے کے ساتھ ہماری OPD میں حاضر ہو جاتے ہیں مگر تب تک نقصان ناقابلِ واپسی ہو چکا ہوتا ہے.

اللہ تعالٰی مارک زکربرگ کی عمر دراز کرے جس کی بدولت یہ وائرس اتنی تیزی سے نہیں پھیل رہا جتنی تیزی سے یہ قطرے پھیل رہے ہیں.

یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ آشوب چشم صرف وائرس سے پھیلنے والی وبا کا نام نہیں ہے بلکہ اس کی دیگر کئی وجوہات بھی ہوتی ہیں. ہر وجہ کے لیے الگ قطرے ہوتے ہیں. جس کا فیصلہ مریض کی عمر ، علامات کی نوعیت اور دیگر بے شمار معاملات کو دیکھنے کے بعد کیا جاتا ہے.

لہذا اپنے طور پہ ان قطروں کا استعمال کبھی تو بالکل غیر ضروری ہوتا ہے اور کبھی الٹا نقصان دہ ہو جاتا ہے. لہذا کسی بھی قسم کے قطرے مستند ڈاکٹر کے معائنے کے بغیر استعمال نہ کریں. اور جتنے دن کے لیے قطرے تجویز کیے جائیں اس کے بعد استعمال نہ کریں.

لہذا میری گزارش ہے کہ ثواب کی نیت سے سوشل میڈیا پہ مختلف قطرے شیئر کرنے کی بجائے صدقہ جاریہ کا کوئی متبادل طریقہ اختیار کریں. اور انجانے میں دوسروں کی بینائی سے کھیلنے سے گریز کریں.

اگر ثواب کمانا ہی آپ کا مقصد ہے تو مریض کو ڈاکٹر سے چیک کروائیں اور پھر مریض کو قطرے خرید کر لے دیں. اور یقین رکھیں کہ اپنے مال سے کی گئی نیکی آپ کی زبانی نیکی سے زیادہ افضل ہے.

ان قطروں کے غیر ضروری استعمال کی وجہ سے بہت سے قطرے مارکیٹ سے شارٹ ہو رہے ہیں اور اُن مریضوں کو قطرے نہیں مل رہے جنہیں واقعی ان کی ضرورت ہے.

برائے مہربانی ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں!
علم کے بغیر کسی کو مشورہ دینے سے گریز کریں!
اللہ تعالٰی ہم سب کی بصارت اور بصیرت کو مخفوظ رکھے. آمین

مخدوم آئی کیئر اینڈ آپٹکس
0331-5817584

Makhdoom Eye Care & Optics

      Everyone Rawalpindi Pakistan
23/09/2023

Everyone Rawalpindi Pakistan

اگر آپ بھی ان علامات کا شکار ہیں تو آج ہی اپنی آنکھوں کا معائنہ کروائیں بلکل مفت Makhdoom Eye Care & Optics
23/09/2023

اگر آپ بھی ان علامات کا شکار ہیں تو آج ہی اپنی آنکھوں کا معائنہ کروائیں بلکل مفت Makhdoom Eye Care & Optics

16/09/2023

13/09/2023

اب نظر کی عینک بنوانا ہوا آسان سستی اور معیاری عینک کے لیئے آج ہی تشریف لائیں يا آنلائن آرڈر کریں0331 5817584
06/09/2023

اب نظر کی عینک بنوانا ہوا آسان سستی اور معیاری عینک کے لیئے آج ہی تشریف لائیں يا آنلائن آرڈر کریں
0331 5817584

نظر کا مفت معائنہ ماہر آئی فزیشن سے کروائیں
28/08/2023

نظر کا مفت معائنہ ماہر آئی فزیشن سے کروائیں

27/08/2023

Keep Your Eyes Safe in the Sun ☀
🕶️Wear Sunglasses: Choose sunglasses that block 100% of both UVA and UVB rays to protect your eyes from harmful sun exposure... Available at Makhdoom Optics 0331 5817584

25/08/2023

13/08/2023

جشن آزادی مبارک ہو
یاخدا پاک وطنِ عزیز کی حفاظت فرما آمین

10/08/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

29/07/2023

Makhdoom Eye Care & Optics

Please Subscribe for more Details & offer's
29/07/2023

Please Subscribe for more Details & offer's

29/07/2023

We deal in All kinds of Contact Lenses color & Transparent

29/07/2023

نظر کی معیاری عینک بنوانے کے لئے تشریف لائیں آج ہی

19/07/2023

محرم الحرام کا چاند 🌙 مبارک ہو...
تمام مسلمانوں کو نیا اسلامی سال 1445 ہجری مبارک ہو...
یااللّٰه پاک یہ اسلامی سال ہمارے لئے باعث خیر و برکت اور امن و سلامتی والا بنا آمین...
1444 ہجری الوداع
1445 ہجری خوش آمدید

29/06/2023

E𝐈𝐃-𝐔𝐋-𝗔𝗭𝗛𝗔-𝟐𝟎𝟐𝟑
" عیدالاضحی مبارک ہو🥀🌷
✨❤ ﷲپَاڪَﷻ سے دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل واعیال کےلیے خوشیوں اور ایمان میں اضافے کا باعث بنے آمِیۡــنَ ثُــمَّ آمِیۡـنَ يَا رَبِّ الۡعٰلَمِــیۡن.🤲🌹

مخدوم آپٹکس
محمد فیضان مخدوم

30/04/2023

Address

Afshan Colony Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Telephone

+923315817584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makhdoom Eye Care & Optics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Makhdoom Eye Care & Optics:

Videos

Share

Category


Other Optometrists in Rawalpindi

Show All

You may also like