
23/06/2025
"مصنوعی اعضا اور سپلنٹس کی فٹنگ کامیابی سے مکمل"
الحمدللہ! ہمارے مرکز پر مصنوعی اعضا (Artificial Limbs) اور سپلنٹس (Splints) کی فٹنگ کا عمل کامیابی سے مکمل کیا گیا۔ ہم ان تمام مریضوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔
ہمارا مقصد جسمانی معذوری کا شکار افراد کو خود مختار اور باعزت زندگی کی طرف واپس لانا ہے۔
دعا ہے کہ یہ افراد نئی امید اور حوصلے کے ساتھ زندگی کا سفر جاری رکھیں۔
📍 مزید معلومات یا اپائنٹمنٹ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔