IHC Spine Center Rawalpindi

IHC Spine Center Rawalpindi IHC SpineCenter is a Chinees based healthcare organization Primarily focused on diagnosis & treatment

کمرسے ٹانگ میں جاتا درد شیاٹیکا ہوسکتاہے-بروقت علاج کروائیں - دردسے نجات پائیںشیاٹیکا کی سب سے اہم علامت کمر کے نچلے حصے...
22/07/2025

کمرسے ٹانگ میں جاتا درد شیاٹیکا ہوسکتاہے-
بروقت علاج کروائیں - دردسے نجات پائیں
شیاٹیکا کی سب سے اہم علامت کمر کے نچلے حصے سے ٹانگ تک درد ہوتاہے یہ تکلیف شیاٹیک نرو پر پڑتے دباؤ سلپڈ ڈسک کی وجہ سے پیش آتی ہے آئی ایچ سی سپائن سینٹر شیاٹیکا کاعلاج بنا سرجری و ادویات سے کرتے ہیں -
آج ہی آئی ایچ سی سے علاج کروائیں -

اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی اور شیاٹیکا ٗ کمردرد ٗ ڈسک سلپ ڈسک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ریڑھ کی ہڈی کا درد ٗ گھٹنوں کے درد، گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ نقل و حرکت میں دقت ٗ بیٹھنے میں تکلیف ٗ شولڈر کا درد تمام امراض کاعلاج کیاجاتاہے-

مزیدمعلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اوربکنگ کروائیں
0333-1918139, 03021553524 پر کال کریں -

22/07/2025

میڈیسن اور سرجری کے بغیر ریڑھ کی ہڈی کے درد کا مکمل علاج
اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی اور شیاٹیکا ٗ کمردرد ٗ ڈسک سلپ ڈسک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ریڑھ کی ہڈی کا درد ٗ گھٹنوں کے درد، گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ نقل و حرکت میں دقت ٗ بیٹھنے میں تکلیف ٗ شولڈر کا درد تمام امراض کاعلاج کیاجاتاہے-

تو ابھی IHC تشریف لائے اور بغیر ادویات اور سرجری کے علاج کروائیں
✅نہ کوئی دوا
✅نہ کوئی سائیڈ ایفیکٹ

👉 Book Your Consultation Now!
📞 Call 03021553524
🌐 Visit Our Website: www.ihcspinecenter.pk

نوٹ: دوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے لئے رہنے کی سہولت موجود ہے،

متوازن غذا برقرار رکھنے سے ریڑھ کی ہڈی تندرست رکھتی ہے-آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑو...
21/07/2025

متوازن غذا برقرار رکھنے سے ریڑھ کی ہڈی تندرست رکھتی ہے-
آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-

اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی اور شیاٹیکا ٗ کمردرد ٗ ڈسک سلپ ڈسک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ریڑھ کی ہڈی کا درد ٗ گھٹنوں کے درد، گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ نقل و حرکت میں دقت ٗ بیٹھنے میں تکلیف ٗ شولڈر کا درد تمام امراض کاعلاج کیاجاتاہے-

آج ہی آئی ایچ سی سے علاج کروائیں -

مزیدمعلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اوربکنگ کروائیں
0333-1918139, 03021553524 پر کال کریں -

سکولیوسس ایک طبی حالت ہے جس میں ریڑھ کی ہڈی غیر معمولی طور پر دائیں یا بائیں جانب جھک جاتی ہے، جس سے ریڑھ کی ہڈی "S" یا ...
17/07/2025

سکولیوسس ایک طبی حالت ہے جس میں ریڑھ کی ہڈی غیر معمولی طور پر دائیں یا بائیں جانب جھک جاتی ہے، جس سے ریڑھ کی ہڈی "S" یا "C" کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔

سکولیوسس کی علامات:
1-کندھوں یا کولہوں کی غیر متوازن اونچائی
2-کمر میں جھکاؤ یا جسم کا ایک طرف مڑ جانا
3-کمر یا ریڑھ کی ہڈی میں درد

اگر آپ بھی سکولیوسس کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروائیں اور درد کو جڑ سے ختم کریں-
مزیدمعلومات کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں- 03021553524

گردن میں درد اور چلنے پھرنے میں دقت؟اگر گردن کے درد کے ساتھ بازوؤں یا ٹانگوں میں کمزوری، جھٹکے یا چلنے میں مشکلات کا سام...
14/07/2025

گردن میں درد اور چلنے پھرنے میں دقت؟
اگر گردن کے درد کے ساتھ بازوؤں یا ٹانگوں میں کمزوری، جھٹکے یا چلنے میں مشکلات کا سامنا ہے، تو اس علامت کو ہرگز نظرانداز نہ کریں۔

آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-

اگر آپ بھی گردن کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لئے رابطہ کریں 03021553524, 03361918139

🌙 کیا صبح نیند سے جاگنے پر آپ کی کمر میں درد ہوتا ہے؟خراب پوسچر نیند کے دوران ریڑھ کی ہڈی کی alignment خراب کر سکتا ہے، ...
08/07/2025

🌙 کیا صبح نیند سے جاگنے پر آپ کی کمر میں درد ہوتا ہے؟
خراب پوسچر نیند کے دوران ریڑھ کی ہڈی کی alignment خراب کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں صبح جاگتے وقت کمر میں درد محسوس ہوتا ہے۔
ریڑھ کی ہڈی کا غیر صحیح سیدھ عضلات اور جوڑوں پر غیر ضروری دباؤ ڈالتا ہے، اس سے discomfort اور chronic درد کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔

آئی‑ایچ‑سی ٹریٹمنٹ کیوں بہترین ہے؟
✔️ریڑھ کی ہڈی کے ترچھےپن میں خاتمہ
✔️ریڑھ کی ہڈی کے توازن میں بحالی
✔️بغیر آپریشن و ادویات علاج

اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لئے رابطہ کریں 03021553524, 03361918139

کیا آپ کندھے میں شدید درد محسوس کرتے ہیں؟وزن اٹھانا کندھے کے پٹھوں میں کھچاؤ یا دائمی درد کا باعث بن سکتا ہے۔ اگر آپ کند...
07/07/2025

کیا آپ کندھے میں شدید درد محسوس کرتے ہیں؟
وزن اٹھانا کندھے کے پٹھوں میں کھچاؤ یا دائمی درد کا باعث بن سکتا ہے۔ اگر آپ کندھے میں درد، اکڑاؤ یا چکر محسوس کرتے ہیں، تو آرام کریں اور بھاری اشیاء اٹھانے سے گریز کریں۔ شدید یا غیر معمولی درد کی صورت میں فوراً چیک اپ کروائیں۔

کندھے میں درد کی ممکنہ وجوہات:
- وزن اٹھانا
- آرتھرائٹس
- روٹیٹر کف انجری

اگر آپ بھی کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لئے رابطہ کریں 03021553524, 03361918139



03/07/2025

نہ سرجری, نہ ادویات
اب کرے گی آپ کا علاج جدید ٹیکنیک
کیا آپ کمر درد, پٹھوں کی کمزوری, ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کا شکار ہیں؟
اگرایسا ہے تو دیر نہ کریں اور آج ہی ہمارے سینٹرتشریف لائیے-
درد کو ختم کر یں --- امید کو نہیں

مزید معلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اور بکنگ کروائیں۔
ہمیں 03331918139, 03055883243 پر کال کریں



🔴 کیا آپ بھی کمر، گردن یا ڈسک بلج کے درد میں مبتلا ہیں؟👇 اب علاج ممکن ہے، وہ بھی بغیر سرجری اور بغیر ادویات!👉 BACK PAIN ...
23/06/2025

🔴 کیا آپ بھی کمر، گردن یا ڈسک بلج کے درد میں مبتلا ہیں؟
👇 اب علاج ممکن ہے، وہ بھی بغیر سرجری اور بغیر ادویات!
👉 BACK PAIN | SCIATICA | DISC BULGE | NERVE COMPRESSION
✅ بغیر سرجری
✅ بغیر ادویات
✅ بغیر سائیڈ ایفیکٹ
📍 IHC Spine Center – Islamabad
ہم ریڑھ کی ہڈی، مہروں، جوڑوں، پٹھوں اور اعصابی درد کا مکمل اور محفوظ علاج کرتے ہیں:
• ڈسک سلپ / بلج (L4-L5, S1)
• شیاٹیکا / مہروں کا گیپ
• آرتھرائٹس / اوسٹیو آرتھرائٹس
• کمر، گردن، گھٹنوں اور شولڈر کا درد
• نقل و حرکت، بیٹھنے یا سیدھا کھڑے ہونے میں تکلیف
📞 ابھی کال کریں: 03021553524
🌐 www.ihcspinecenter.pk
🏡 دوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے لیے رہائش کی سہولت موجود ہے

بستر میں موبائل فون استعمال کرنے سے پہلے یہ جان لیں!بستر میں سونے سے پہلے موبائل فون کا استعمال آپ کو گردن درد کا شکار ب...
23/06/2025

بستر میں موبائل فون استعمال کرنے سے پہلے یہ جان لیں!

بستر میں سونے سے پہلے موبائل فون کا استعمال آپ کو گردن درد کا شکار بنا سکتا ہے۔

✅ کچھ اضافی تجاویز:
🌙 فون استعمال کرنے کے بعد کم از کم 30 منٹ دماغ کو آرام دیں

🧘‍♀️ گردنی ورزش کریں، مثال کے طور پر گردن کو آہستہ گھمائیں

💡 سلیپ موڈ آن رکھیں تاکہ نیلی روشنی کم ہو اور آنکھیں محفوظ رہیں

اگر آپ بھی گردن کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروائیں اور درد کو جڑ سے ختم کریں-
مزیدمعلومات کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں- 03021553524

اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ عیدالاضحیٰ ہم سب پاکستان اور خصوصاً فلسطین کے مسلمانون کے لئے آزادی اور دائمی و حقیقی خوشیوں کا پی...
07/06/2025

اللہ تعالیٰ کرے کہ یہ عیدالاضحیٰ ہم سب پاکستان اور خصوصاً فلسطین کے مسلمانون کے لئے آزادی اور دائمی و حقیقی خوشیوں کا پیغام ہو -
عیدالاضحیٰ کی خوشیاں ہم سب کیلئے ڈھیروں رحمتیں لے کر آئیں...
یہ مبارک دن سارے پاکستانیوں کیلئے حقیقی خشحالی اور معاشی آزادی کا پیغام ہو-
عید مبارک

عيد الاضحی کی تعطیلات آئی ایچ سی سپائن سیٹنر ز اسلام آباد اور راولپنڈی عید الاضحی کے موقع پر 6 جون سے 9 جون تک بند رہیں ...
07/06/2025

عيد الاضحی کی تعطیلات
آئی ایچ سی سپائن سیٹنر ز اسلام آباد اور راولپنڈی عید الاضحی کے موقع پر
6 جون سے 9 جون تک بند رہیں گے
نوٹ !
عيد الاضحی کی تعطیلات کے بعد
10 جون کو سیٹنر اوپن ہوں گے

مزیدمعلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں
0333-1918139, 03021553524

Address

Chakala Scheme 3 Bostan Khan Road
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IHC Spine Center Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram