Baqai Dawakhana & Homoeo Clinic

Baqai Dawakhana & Homoeo Clinic Health The history of Baqai Dawakhana dates more than 250 years back. In subcontinent Hakeem Baqa Ullah Khan was a renowned Royal Hakim of the Mughal Darbar.
(1)

In 1947 when sub-continent was divided the Baqai family migrated to Pakistan and Hakeem Ikram ud Din Baqai (1898-1968) continued practicing his family Art of Tibb e Unani, in 1948 he established Baqai Dawakhana in Talwaran Bazar Rawalpindi. He was accompanied by his son Hakeem Hameed ud Din Baqai (Gold Medalist, Professor Ajmal Tibbia College, 1931-1997). In 1977 Hakeem Waheed ud Din Baqai (Profes

sor Rawalpindi Tibia College) joined the family tradition by helping his father. In 2004 Hakeem & Homeo Doctor Emmad ud Din Baqai took forward the family tradition by joining his father and in 2008 he expanded the network by opening another branch in Commercial Market Rawalpindi. Baqai dawakhana has been devoted to curing his patients since 1948 in Pakistan and will continue rendering their services purely on humanitarian ground for the ailing humanity

Timeline photos
20/04/2015

Timeline photos

09/02/2015
Timeline photos
30/05/2014

Timeline photos

Timeline photos
30/04/2014

Timeline photos

چہل قدمی اور آپ

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیر کریں اپنے دوستوں کے ساتھ. اس قسم کی مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اس لنک پے کلاک کریں http://bit.ly/1eN8XVq

انتباہ :
ہمارے تمام ناظرین سے التماس ہے کہ HTV کے فیس بک پیج پہ شائع ہونے والا تمام مواد آپکی صحت کی بھتری اور معلومات عامہ سے متعلق ہے۔ آپکی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے ۔ اگر آپ خدانخواستہ کسی مرض میں مبتلا ہیں تو براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں ۔ آپ ہمارے فیس بک پر دئے گئے پیج سے کسی مواد کو اپنے علاج کے لئے استعمال کریں تو اس میں HTV قطعی طور پر ذمہ دار نہیں ہوگا۔

موبائل فون والے حضرات :
موبائل فون پر فیس بک پیج دیکھنے والوں سے یہ گزارش ہے کہ وہ پوسٹ پر کلک کر اس پوسٹ کا سائز بڑا بھی کر سکتے ہیں جس سے انہیں پوسٹ پڑھنے میں دقت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا

Timeline photos
29/11/2012

Timeline photos

26/01/2012

A public servise msg....
If any heart patient is taking the folowing medicines then quit taking them urgently as these have severe reactions starting from internal bleeding and then death.
"Cardiovastin" by Mega Pharmaceutical,
"Solprine" by pharmawise Pharmaceutical,
"Zefenal" by Zafa Pharmaceutical,
"Concat" by Swis Pharmaceutical,
"Isotab and Isorbid" by Efroz Pharmaceutical.
Forward to as many as u can to save life.

26/01/2012

Please inform ur friend n relative, do not use the following medicines as these r the suspected drugs of the PIC (Punjab Institute of Cardiology)
deaths.
1. Cardiovestin (simvastatin)
2. Alfagril (clopidogrel)
3. Concort (amlodipine)
4. Soloprin (aspirin)
Please spread the word. It may save a life.
Source: Dawn News Editorial (24-01-12)

07/11/2011

السلامُ علیکمُ
آپ سب کو عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو !!!

میری دلی دعا ہے کہ یہ عید اور آنے والی ہر عید آپ کے لئے بہت سی خوشیاں لے کر آئے ..آمین

آئیے اس پر مسرت موقعے پر اپنے مہربان رب سے سے وہ سب کچھ مانگ لیں جسکا کہ ہم تصور کر سکتے ہیں مگر اس یقین کے ساتھ اس سے بڑا دینے والا کوئی نہیں اور وہ ہر مانگنے والے کو عطا کرتا ہے ؛

یا رب العزت
تجھ سے تیرے رحم وکرم اور معافی و بخشش کا سوال ہے۔
ہماری کوتاہیوں کو معاف فر مادے !
ہمارے گناہوں کو بخش دے ،
ہماری معافی اور بخشش کا فیصلہ فرما دے
اپنے فضل وکرم اور رحمت سے ہمیں دل کا سکون عطاء فرما دے
ہمارے دلوں کو ، ہمارے زہنوں کو بدل دے
ہمارے جسموں کو ہماری روحوں کو پاک کر دے
ہمیں مکمل طور پر دین اسلام میں داخل کر دے
اور ہمیں سچی ہدایت اور کامل ایمان عطاء کر
ہمیں صالحین میں شامل کر دے
دنیا اور آخرت کی ہر بھلائی عطا فرما
د نیا میں خاتمہ ایمان پہ ہو اور
آخرت میں بخشش عطا فرما دے _

پاکستان اور امت مسلمہ کو تمام اندورنی اور بیرونی خطروں سے اپنی امان میں رکھنا_

اے اللہ رب العزت اپنی بارگاہ میں ہماری نیک دعائیں قبول فرما

یا الله میری اس دعا کو مجھ سمیت ہر مسلمان کے حق میں قبول فرما

آمين
Admin

Hakeem Waheed Baqai & Dr Emmad Baqai

04/11/2011

یہ حضرت یونس علیہ السلام کی دعا ہے۔ جب وہ اللہ کے اذن کے بغیر اپنی

قوم سے مایوس ہوکر اور اس خوف سے کہ اس قوم پر اب اللہ کا عذاب آیا

چاہتا ہے گھر سے نکل کھڑے ہوئے اور ایک مچھلی نے انھیں نگل لیا اور اللہ

نے اپنی قدرت سے انھیں وہاں زندہ سلامت رکھا۔ اس حال میں مچھلی کے

پیٹ کے اندر تاریکی میں ان کے منہ سے یہ الفاظ نکلے اور اللہ نے انھیں

اس دعا کی بدولت اس تاریکی اور مصیبت سے نجات بخشی:

لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَo
(الانبیا 21 : 87)
نہیں ہے کوئی خدا مگر تو، پاک ہے تیری ذات، بے شک میں نے قصور کیا (اے خدا! مجھے معاف کردے

17/10/2011

A human body can bear only 45 del (unit) of pain. But at the time of giving birth,a mother feels upto 57 del(unit) of pain... This is similar to 20 bones getting fractured, all at the same time!!
This is just to tell you the extent to which a mother loves her child! 'Love your mom till the end of your life.The lady with whom you fight almost everyday,suffered so much pain just to give you a beautiful life!
How many people will you forward his to? I won't mind if I get it again..

Timeline photos
29/09/2011

Timeline photos

14/09/2011

اِس بیماری سے کیپیلریز لیک کرنا شروع کرتی ہیں، جس سے موت واقع ہوسکتی ہے۔ اِس صورتِ حال کو روکا جاسکتا ہے، لیکن کچھ کیسز میں جسم کے بعض اعضا فیل ہونے کی وجہ سے مریض فوت ہوجاتا ہے۔اس وبائی بیماری کی روک تھام کے لیے ابھی تک کوئی ویکسین ایجاد نہیں ہوئی ، نہ ہی اس بیماری کے علاج کے لیے کوئی خاص دوا موجود ہے۔ اِس سے بچنے کا واحد طریقہ مچھروں کا خاتمہ کرنا اور خود کو مچھروں کے کاٹنے سے محفوظ رکھنا ہے۔

14/09/2011

اِس بیماری کی علامات نزلہ و زکام کی علامات سے ملتی جلتی ہیں۔ اِس میں تیز بخار کے ساتھ آنکھوں میں درد کے علاوہ جوڑوں کا درد کئی ہفتوں تک رہتا ہے۔عالمی داراہ صحت سے منسلک ایک ڈاکٹر کے مطابق ڈینگی بخار کی ایک صورت جسے بیک بون فیور کہا جاتا ہے، مہلک ہوسکتی ہے۔عام طور پر اِس کے ایک یا دو فی صد مریض ہیموریک فیور کی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔

14/09/2011

ادارہ صحت کے مطابق ہر سال تقریبا 50لاکھ لوگ ڈینگی فیور میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور مزید تقریبا ڈھائی کروڑ لوگوں کا اِس مرض میں مبتلا ہونے کا ہر وقت خدشہ رہتا ہے، جو مچھروں کیباعث پھیلتا ہے۔ڈینگی بخار 100سے زیادہ ممالک میں لوگوں کی صحت کے لیے ایک خطرہ ہے۔

09/09/2011

اس وقت ڈینگی وائرس کی وبا پورے ملک میں پھیلی ہوئی ہے. اس بیماری میں بہت زیادہ خون درکار ہوتا ہے. لوگوں کی اس مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بلڈ بینکوں اور لیبارٹریز کا عملہ خون کی ایک بوتل تین سے پایچ ھزار روپے کے عوض بلیک کر رھا ھے جو ایک عام آدمی کی پہنچ سے باہر ھے . آپ سے اپیل ھے کہ اپنے مسلمان بھائیوں کی فی سبیل اللہ مدد کیجئے. اپنے ارد گرد ہسپتالوں میں جائیے اور خود سے ان ضرورت مندوں کو تلاش کیجئے جن کو خون کے عطیات کی اشد ضرورت ہے. اپنے خون کا عطیہ دے کر کسی کی جان بچائیے.

Address

Talwaran Bazar Road, Talwaran Bazar
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baqai Dawakhana & Homoeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baqai Dawakhana & Homoeo Clinic:

Videos

Share

Nearby clinics


Comments

Very good and congratulations
Daqs
dawakhana
(y) :D
joned
Mashalla....Baqai Sab Bahot Mubarak...
#}