Dr. Ibrar Ul Hassan

Dr. Ibrar Ul Hassan بیماری سے پہلے صحت کو غنیمت جانو. ( مفہوم الحدیث).

08/05/2026
اب ڈاکٹر ابرار الحسن راولپنڈی کے بعد گجرات میں بشیر ہسپتال ، ریلوے روڈ بچوں کے پیدائشی ٹیڑھے پاؤں(Club foot)کا علاج کر ر...
09/03/2026

اب ڈاکٹر ابرار الحسن راولپنڈی کے بعد گجرات میں بشیر ہسپتال ، ریلوے روڈ بچوں کے پیدائشی ٹیڑھے پاؤں(Club foot)کا علاج کر رہے ہیں۔

سیگریٹ نوشی آپکے کولہے کی ہڈی کو مردہ کر سکتی ہے جسکی وجہ سے پورے جوڑ کی تبدیلی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
11/09/2025

سیگریٹ نوشی آپکے کولہے کی ہڈی کو مردہ کر سکتی ہے جسکی وجہ سے پورے جوڑ کی تبدیلی کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

تمباکو نوشی کے ہڈی کی صحت پر اثرات:1: ہڈیاں عمر سے پہلے کمزور ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے ہڈی ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔2: ہ...
09/09/2025

تمباکو نوشی کے ہڈی کی صحت پر اثرات:
1: ہڈیاں عمر سے پہلے کمزور ہو جاتی ہیں جسکی وجہ سے ہڈی ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
2: ہڈی اگر ٹوٹ جائے تو اُسکے جڑنے کے عمل کو سست (Delayed Union) یا جڑنے کے عمل کو مکمل روک دیتی ہے (non union).

Address

Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923157605556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ibrar Ul Hassan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Ibrar Ul Hassan:

Share