Ehsan Dawakhana

Ehsan Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsan Dawakhana, Medical and health, BS 04, Satti Plaza, Near Mubarak Hotel, Opposite Panorama Center, Rawalpindi.

احسان دواخانہ میں تمام امراض کا تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے
مردانہ و زنانہ پوشیدہ امراض معدہ و جگر کے امراض پٹھوں کی کمزوری سانس کی تکالیف بے اولادی۔

حکیم صاحب روزانہ صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ کرتے ہیں۔

0321-8686863

                  Tips How To Look Better            💓✌️😘😘💖❤️❣️❣️
22/12/2024

Tips How To Look Better 💓✌️😘😘💖❤️❣️❣️

معدے کے تمام امراض کا تسلی بخش اور مکمل علاجبد ہضمی ۔ معدے کی تیزابیت - کھٹی ڈکاریں۔ سینے کی جلنگیس قبض ۔ السر کا مکمل ع...
21/05/2024

معدے کے تمام امراض کا تسلی بخش اور مکمل علاج

بد ہضمی ۔ معدے کی تیزابیت - کھٹی ڈکاریں۔ سینے کی جلن
گیس قبض ۔ السر کا مکمل علاج

#دواخانہ 🌿

احسان دواخانہ کا دواےِدلدل کی بیماریوں کاعلاج - بلڈ پریشر کنٹرول کرے - فالتو چربی کا خاتمہ کرے - جوڑوں کے دردوں میں مفید...
21/05/2024

احسان دواخانہ کا دواےِدل

دل کی بیماریوں کاعلاج - بلڈ پریشر کنٹرول کرے - فالتو چربی کا خاتمہ کرے - جوڑوں کے دردوں میں مفید - کولسٹرول کی سطح کم کرے - دل کی بند شریانیں کھولتا ہے

🌿 #دواخانہ

عورتوں اور مردوں کے پوشیدہ امراض گردہ مثانہ کے امراض جوڑوں اور پٹھوں کا درد موٹاپے کا کامیاب علاج تمام امراض کا تسلی بخش...
21/05/2024

عورتوں اور مردوں کے پوشیدہ امراض گردہ مثانہ کے امراض جوڑوں اور پٹھوں کا درد موٹاپے کا کامیاب علاج
تمام امراض کا تسلی بخش اور مکمل علاج

#دواخانہ 🌿

سیکس ٹائمنگ کیپسولS*X Timing Capsuleایک کیپسول ملاپ سے کم از کم 45 منٹ پہلے دودھ کے ساتھ لیں اور بہت لمبی ٹائمنگ پائیں ....
26/04/2024

سیکس ٹائمنگ کیپسول
S*X Timing Capsule
ایک کیپسول ملاپ سے کم از کم 45 منٹ پہلے دودھ کے ساتھ لیں اور بہت لمبی ٹائمنگ پائیں . شوگر اور بلڈ پریشر والے حضرات کے لیے تحفہ خاص ہڈی کی سختی لمبی ٹائمنگ اور پٹھوں کی قوت کے لیے بے حد مفید ہیں

#دواخانہ

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالأمْنِ وَالإِيمَانِ، وَالسَّلامَةِ وَالإِسْلامِ ؛ اللَّهُمَّ ارزُقنَا صِيَامَهُ وَقِيَ...
11/03/2024

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالأمْنِ وَالإِيمَانِ، وَالسَّلامَةِ وَالإِسْلامِ ؛ اللَّهُمَّ ارزُقنَا صِيَامَهُ وَقِيَامَه، إيمَانًا واحتِسابًا يَا ذَا الجَلالِ والإكرَام،

رَمَضان مُبَارَك ، كُلُّ عَامٍ وأنتُم بِخَير.!

🌙

22/02/2024

میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ اللہ تعالی کے آخری نبی اور رسول ہیں ۔ آپﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا

ملٹهى زوفه پلسگلے کی سوجن اور درد سے نجات ،                                                                             ...
18/01/2024

ملٹهى زوفه پلس
گلے کی سوجن اور درد سے نجات ، سانس کے امراض میں مفید .
سوزش اور کھانسی کیلئے مفید
گلے کی خراش ، بلغمی کھانسی، ریشه، کیره ، خراش دار کھانسی ، گلے کا ورم، گلے کے غدود بڑھ جانا ، دمہ، سانس کی تنگی، آواز کا بیٹھ جانا تشخی کھانسی پرانی سے پرانی کھانسی اور دمہ کے لیے بے حد مفید ہے۔ پھیپھڑوں کا ورم، سانس میں سیٹی بجنا، کچی ریشہ تمام علامات کے لیے مفید ہے۔

🌿

بے اولادی اور بانجھ پن کا علاج جوڑوں ، کمر اور پٹھوں کا درد امراض معدہ اور جگر الحمد اللہ ہم ہر مرض کا شافی علاج کرتے ہی...
18/01/2024

بے اولادی اور بانجھ پن کا علاج جوڑوں ، کمر اور پٹھوں کا درد امراض معدہ اور جگر الحمد اللہ ہم ہر مرض کا شافی علاج کرتے ہیں

اب آپ موبائل، واٹس ایپ، فیس بک، ای میل یا کسی بھی ذریعے سے رابطہ کریں اور گھر بیٹھے ہربل میڈیسن سے علاج کروائیں

حکیم صاحب روزانہ صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ کرتے ہیں

🌿

ٹانک سلاجیت + ریگ ماهی کیپسول جوڑوں اور پٹھوں کو طاقت دیتا ہے، تھکاوٹ دور کرتا ہے۔ . مقوی باہ، مقوی اعصاب اور مقوی امساک...
18/01/2024

ٹانک سلاجیت + ریگ ماهی کیپسول
جوڑوں اور پٹھوں کو طاقت دیتا ہے، تھکاوٹ دور کرتا ہے۔ . مقوی باہ، مقوی اعصاب اور مقوی امساک ہے۔ ہڈیوں کو مظبوط کرتا ہے۔ پٹھوں کو طاقت دیتا ہے۔ . زبردست مقوی باہ ہے
🌿 #

انسانیت کی رہنمائی اور ہمدردی کیلئے Share ضرور کریں ۔ایک اہم پیغام : اللہ کریم اپنے رسولِ کریم اور اُن کی آلِ عظیم کے وا...
11/12/2023

انسانیت کی رہنمائی اور ہمدردی کیلئے Share ضرور کریں ۔
ایک اہم پیغام :
اللہ کریم اپنے رسولِ کریم اور اُن کی آلِ عظیم کے واسطے سب مریضوں کو شِفائے کاملہ عطا فرمائے آمین

ہمارے ہاں اٹھرا لیکوریا زنانہ بانجھ پن کا سو فیصد مکمل علاج کیا جاتا ہے اللہ کے فضل سے اولاد نرینہ ہو گی

اٹھراہ کی بیماری سے کیا مراد ہے
اٹھراہ کا الزام کسی بھی عورت کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہوتا ہے
اٹھراہ کی بیماری کو میڈیکل سائنس صرف اسقاط حمل ہی مانتی ہے جب کہ حکیمی تشریح کے مطابق وہ عورت جس کے بچے پیدائش سے لے کر ابتدائی آٹھ سالوں کے عمر کے دوران مر جائيں اٹھراہ کی مریضہ قرار دی جاتی ہے

اٹھراہ کی علامات
اٹھراہ کے مرض کے حوالے سے مختلف آرا ہیں کچھ لوگوں کے مطابق اٹھراہ سے مرنے والے بچے کا رنگ مرنے سے پہلے تبدیل ہو جاتا ہے ۔ بچہ نیلے یا کالے رنگ کا ہو جاۓ تو اس کی موت کا سبب یہی بیماری ہوتی ہے

اس حوالے سے بعض افراد کا یہ بھی کہنا ہوتا ہے کہ بعض اوقات یہ بیماری صرف لڑکوں کی پیدائش کے وقت ہوتی ہے اور اس عورت کی بیٹیاں حیات رہتی ہیں ۔

اٹھراہ کی وجوہات
میڈیکل سائنس میں اس بیماری کے حوالے سے کچھ تفصیلات موجود نہیں ہیں ۔ میڈیکل سائنس کے مطابق یہ درحقیقت اسقاط حمل ہی کے زمرے میں آتا ہے جس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں اور ان وجوہات کے علاج کے ذریعے اس بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے

جب کہ یونانی حکماء کے نزدیک یہ بیماری درحقیقت ماں کے خون کے فساد کے سبب ہوتی ہے ۔ ماں کے خون میں موجود زہریلے مادے بچے کو اتنا کمزور کر دیتے ہیں کہ وہ پروان نہیں چڑھ سکتا اور پیدا ہونے سے پہلے یا پیدا ہونے کے کچھ عرصے کے بعد ہلاک ہو جاتا ہے

اٹھراہ کے نفسیاتی اثرات
اس بیماری کا شکار عورت ایک احساس جرم اور تنہائی کا شکار ہو جاتی ہے وہ بار بار حاملہ ہونے کی کوشش کرتی ہے اور اس کے بعد حمل کے ضائع ہونے کے صدمے سے گزرتی ہے ۔ اور اس وقت اس کے ساتھ ہمدردی کرنے اور اس کی دلجوئی کرنے کے بجاۓ سب لوگ اس پر الزام لگا دیتے ہیں جس سے وہ مذید نفسیاتی دباؤ کا شکار ہو جاتی
ہیں ۔ اور اس کا اثر اس کے ہر آنے والے بچے پر پڑتا ہے
👈اٹھراہ کی بیماری میں مبتلا مریضہ جن کا ایک بار حمل
ضائع ہو گیا ہے تو بالکل دیر نہ کریں اپنا علاج کروائیں وگرنہ بار بار حمل ضائع ہونا مزید بیماری کو تقویت دیتا ہے.

ہر قسم کی طبی و روحانی معلومات کیلئے

خالص دیسی جڑی بوٹیوں اور آیاتِ قرآنی سے مکمل علاج کیا جاتا ہے

For Contact & Whatsapp No : 03218686863

سستی تھکن اور لاغری دور کر کے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے۔ چستی اور پھرتی کی نئی لہر پیدا کرتا ہے جوڑوں کے درد پٹھوں کی کمزور...
06/11/2023

سستی تھکن اور لاغری دور کر کے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے۔ چستی اور پھرتی کی نئی لہر پیدا کرتا ہے جوڑوں کے درد پٹھوں کی کمزوری کو ختم کرتا ہے۔ قوت باہ کی کمی کو دور کرتا ہے۔ زبردست مقوی باہ ہے امساک پیدا کر کے خاص لمحات کو طویل کر کے صنف نازک کو زیر کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے 100 سالہ بوڑھے بھی اپنے جسم میں جوانی جیسی نئی امنگیں محسوس کرتے میں گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر بار بار پیشاب کی شکایت کو ختم کرتا ہے۔ مردانہ کمزوری ختم کر کے بے رغبتی دور کر کے حق زوجیت پر عبور پیدا کرتا ہے شوگر کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوریوں کا فوری خاتمہ کرتا ہے۔ شادی شدہ مردوں کے لیے نایاب تحفہ ہے۔

#مردانہ #شبابی

فوائد:کمزور جسم کو طاقتور صحت مند بنا کر آپ کی شخصیت کو ابھارتا ہے۔ چہرے کے ڈینٹ دور کر کے حسن شباب کو پرکشش بناتا ہے۔ آ...
05/11/2023

فوائد:
کمزور جسم کو طاقتور صحت مند بنا کر آپ کی شخصیت کو ابھارتا ہے۔ چہرے کے ڈینٹ دور کر کے حسن شباب کو پرکشش بناتا ہے۔ آنکھوں کے سیاہ حلقے غائب کر کے گالوں پر شباب لاتا ہے ۔ خون میں سرخ زرات میں اضافہ کر کے چہرے پر قدرتی رعنائی لاتا ہے۔ معدہ کو طاقت دے کر بھوک کو بڑھاتا ہے۔ عورتوں اور مردوں کے لیے یکساں مفید

#شبابی #معجون #مردانہ

فوائد: سستی تھکن اور لاغری دور کرے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے۔ چستی اور پھرتی کی نئی لہر پیدا کرتا ہے۔ جوڑوں کے درد اور پٹھو...
04/11/2023

فوائد: سستی تھکن اور لاغری دور کرے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے۔ چستی اور پھرتی کی نئی لہر پیدا کرتا ہے۔ جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کو ختم کرتا ہے۔ قوت باہ کی کمی کو دور کرتا ہے۔ زبردست مقوی باہ ہے۔ امساک پیدا کر کے خاص لمحات کو طویل کر کے صنف نازک کو زیر کرتا ہے۔ اس کے استعمال سے سوسالہ بوڑھے بھی اپنے جسم میں جوانی جیسی نئی امنگیں محسوس کرتے ہیں گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر بار بار پیشاب کی شکایت کو ختم کرتا ہے۔ مردانہ کمزوری ختم کر کے بے رغبتی دور کر کے جو زوجیت پر عبور پیدا کرتا ہے۔ شوگر کی وجہ سے پیدا شدہ کمزوریوں کو خاتمہ کرتا ہے۔ شادی شدہ مردوں کے لئے نایاب تحفہ ہے۔

فارمولا ریگ ماہی ، جنسنگ ، عنبر، جند بدستر، قرنفل جوز بوا، زعفران ، دار چینی ، عقرقر ها، ماہی رو بیاں ، سعد کونی، پھلی بیول، الأچی کلاں، سلاجیت، جدوار خطائی ، خراطین ، با لچھڑ ، خرما، مشک خاص ، شہد

#مردانہ #معجون #شبابی

معجون سلاجیت ایسے مردوں کے لیے ہے جو بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا شکار ہیں عورت کے پاس جاتے ہی فارغ ھو ...
20/10/2023

معجون سلاجیت ایسے مردوں کے لیے ہے جو بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا شکار ہیں عورت کے پاس جاتے ہی فارغ ھو جاتے ہیں نفس میں سختی نہیں ھوتی ٹائمنگ کا مسلہ ہے مکمل گارنٹی کے ساتھ استعمال کرو پورے پاکستان میں گھر بیٹھے راز داری کے ساتھ منگوانے کے کیے رابطہ کریں 03218686863

#شبابی #معجون #مردانہ

معجون شبابی خاص الخاصمردانہ کمزوری، سختی اور ٹائمنگ کا مکمل دیسی علاج   #شبابی  #معجون  #مردانہ
20/10/2023

معجون شبابی خاص الخاص
مردانہ کمزوری، سختی اور ٹائمنگ کا مکمل دیسی علاج

#شبابی #معجون #مردانہ

Address

BS 04, Satti Plaza, Near Mubarak Hotel, Opposite Panorama Center
Rawalpindi
46000

Telephone

+923218686863

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsan Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ehsan Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram