09/04/2026
میرپور خاص میں میڈیکل اسٹوڈنٹ کی موت کا واقعہ
20 سالہ طالبہ فہمیدہ لغاری مبینہ طور پر پراسرار گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔ہم واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی یا مطالبہ کرتے ہیں۔
Doctor Tribune Posting 🥼 🏥 🩺