Doctor Hanif Mongol

Doctor Hanif Mongol Homeopathic madicine

18/02/2024
دوکان لی ہے بتائیں کیا کاروبار کروںتاکہ رقم ضائع نہ ہو
11/02/2024

دوکان لی ہے بتائیں کیا کاروبار کروں
تاکہ رقم ضائع نہ ہو

07/02/2024

ہم قیدی چند گھرانوں کے
‏ابلیسوں کے شیطانوں کے
‏غدار وطن کی مٹی کے
‏مکار سیاستدانوں کے

‏ ہم قیدی چند گھرانوں کے

‏محکوم ہیں ہم مجبور ہیں ہم
‏کچھ کہنے سے معذور ہیں ہم
‏افلاس کی زردی چہروں پر
‏اور زخموں سے بھی چُور ہیں ہم

‏ نگہبان ہیں دشمن جانوں کے
‏ ہم قیدی چند گھرانوں کے

‏مقروض کیا نیلام کیا
آئ ایم ایف سے قرضہ لے کے
مجبور کیا مہقور کیا
‏ہر آن ہمیں ناکام کیا
‏کشکول تھما کر ہاتھوں میں
‏ہمیں دنیا میں بدنام کیا

‏ خود مالک تخت خزانوں کے
‏ ہم قیدی چند گھرانوں کے

‏یہ لوٹ کے دھن لے جاتے ہیں
‏ہم قرض کا بوجھ اُٹھاتے ہیں
‏کچھ دیر رہیں خاموش مگر
‏پھر لوٹنے یہ آ جاتے ہیں

‏ انداز نئے بے ایمانوں کے
‏ ہم قیدی چند گھرانوں کے

‏نسلوں کی غلامی کرتے ہیں
‏ہم ان کی خاطر مرتے ہیں
‏پیروں میں غرض کی زنجیریں
‏آزاد فِضا ٕ سے ڈرتے ہیں

‏ ہم عادی ہیں زندانوں کے
‏ ہم قیدی چند گھرانوں کے

Address

S T# Ideal Homes Chaklala Rawalpindi
Rawalpindi

Telephone

+923105388362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Hanif Mongol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor Hanif Mongol:

Share

Category