15/08/2025
اہلا وسھلا مرحبا
پٹن کلاں ،عزیزگراں میں ہیلتھ اینڈ کمیونٹی سینٹر کے افتتاح کےلئے ،قومی رہنما سابقہ امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب بروزاتوار مورخہ 17، اگست دن 9بجے پٹن خورد سے گزریں گے، اہلیان پٹن خورد سے پرزور اپیل ہے کہ صبح 9بجے ڈاکخانے سٹاپ پر انکا بھرپور استقبال کریں۔