
06/04/2024
https://www.facebook.com/share/p/XYq519G1rJhfbxRd/?mibextid=Nif5oz
دل کے اٹیک کی بڑی وجہ فزیکل ان ایکٹیوٹی یعنی محنت مشقت نہ کرنا بھی ہے. نوجوانوں سے گزارش ہے کہ وہ روزانہ ورزش کیا کریں. اپنے کھانے کو متوازن بنائیں جس میں تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں.
روزانہ 30 منٹ سے زیادہ تیز قدم پیدل چلیں اور اپنا وزن کم کریں.
ذرا سی احتیاط اپ کو مستقبل کی بڑی تباہی سے بچائے گی.
Waleed Abbasi Daily Pakistan