Dr Muhammad Ishtiaq

Dr Muhammad Ishtiaq "Dr. Muhammad Ishtiaq, a well-known doctor for exceptional patient care and expertise."

06/09/2025
سگریٹ نوشی صرف ایک انسان کی زندگی کا خاتمہ نہیں بلکہ اس کے ساتھ اسکے بچوں کو یتیم، بیوی کو بیواہ اور باپ کے مستقبل اور م...
06/09/2025

سگریٹ نوشی صرف ایک انسان کی زندگی کا خاتمہ نہیں بلکہ اس کے ساتھ اسکے بچوں کو یتیم، بیوی کو بیواہ اور باپ کے مستقبل اور ماں کی خواہشات، احساسات سب کے سب کو جلا کر خاکستر کر دیتا ہے۔
منشیات نسلوں کی تباہی ہے جس سے خود بچ کے رہیں اور جو اس میں ملوس ہیں انہیں بھی اس لعنت سے نجات دلانے کیلئے انسانیت کے بنا پر اپنے فرض نبھائے۔

06/09/2025

🚭🚨 سگریٹ نوشی چھوڑیں، صحت مند زندگی اپنائیں! 🚨🚭
کیا آپ جانتے ہیں کہ سگریٹ نوشی صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ مردانہ اور زنانہ بانجھ پن (Infertility) کا بھی سبب بن سکتی ہے؟ 😨🚬
سگریٹ میں موجود زہریلے کیمیکلز نہ صرف اسپرم کی کوالٹی اور مقدار کو متاثر کرتے ہیں بلکہ خواتین میں ہارمونی توازن بگاڑ کر حمل ٹھہرنے میں رکاوٹ بھی پیدا کر سکتے ہیں۔ 🧬❌

❗ تحقیق کے مطابق، جو مرد سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ان میں اسپرم کی تعداد 23% تک کم ہو سکتی ہے، جبکہ خواتین میں سگریٹ نوشی بیضہ دانی کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ 🚫🔬

💡 اگر آپ صحت مند اولاد چاہتے ہیں، تو آج ہی سگریٹ چھوڑنے کا فیصلہ کریں! اپنی زندگی اور فیملی کے مستقبل کا خیال رکھیں۔ ❤️👶

🔥 اب وقت آ گیا ہے، سگریٹ سے نجات پانے کا! 🔥
👉 سگریٹ چھوڑنے کے لئے میڈیسن آج ہی آرڈر کریں

📢 اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ یہ معلومات شیئر کریں تاکہ وہ بھی ایک صحت مند زندگی اپنا سکیں! 💙🙌

06/09/2025
06/09/2025

ہر سال لاکھوں لوگ سگریٹ کی وجہ سے نہ صرف اپنے پھیپھڑوں کو تباہ کر دیتے ہیں بلکہ دل، دماغ، کینسر، ہارٹ اٹیک، ہائی بلڈ پریشر، بانجھ پن اور وقت سے پہلے بڑھاپے جیسی بیماریوں کا بھی شکار ہو جاتے ہیں۔

06/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟

سگریٹ میں زہریلے کیمیکلز ہوتے ہیں جو آپ کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور سانس لینے میں دشواری پیدا کرتے ہیں۔

06/09/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟
سگریٹ نوشی کی وجہ سے 8 ملین افراد ہر سال موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔

06/09/2025

سگریٹ نوشی صرف آپ کو نہیں، آپ کے جسم کو بھی دھیرے دھیرے تباہ کر رہی ہے۔ ہر کش آپ کے پھیپھڑوں، دل، دماغ، اور جگر پر زہر کی طرح اثر ڈال رہا ہے۔

Happy Independence Day 💚  🇵🇰 💚
14/08/2025

Happy Independence Day 💚 🇵🇰 💚

سگریٹ اور نسوآر دونوں کا نشہ بذریعہ میڈیسن چھوڑا جا سکتا ہے۔ تمباکو نوشی سے نجات حاصل کرنے کے لئے میڈیسن ہم سے منگوائیں۔...
10/03/2025

سگریٹ اور نسوآر دونوں کا نشہ بذریعہ میڈیسن چھوڑا جا سکتا ہے۔ تمباکو نوشی سے نجات حاصل کرنے کے لئے میڈیسن ہم سے منگوائیں۔ آرڈر کیلئے ابھی اپنا نام، پتہ اور فون نمبر انباکس کریں۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Ishtiaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category